Roze News

ایران معاملے پر میلونی نے خاموشی توڑ دی ،بالآخر دنیا کو واضح پیغام دیدیا

کلابریا ضمنی انتخاب، میلونی کی حکمران اتحادی جماعت نے اہم نشست دوبارہ حاصل کرلی

تازہ خبروں اور اہم اپڈیٹس کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں۔

اٹلی کی وزیراعظم جارجیا میلونی نے ایران سے متعلق اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ اٹلی ایران کے خلاف کسی بھی فوجی کارروائی میں حصہ نہیں لے گا اور خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے سفارتی حل کی حمایت جاری رکھے گا۔ انہوں نے کہا کہ اٹلی کا مؤقف شروع سے واضح ہے کہ تنازعات کا حل جنگ نہیں بلکہ مذاکرات ہیں

جارجیا میلونی نے مزید کہا کہ اٹلی خطے کی صورتِ حال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور تمام فریقوں سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کرتا ہے تاکہ مشرقِ وسطیٰ میں مزید عدم استحکام پیدا نہ ہو۔