Roze News

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ

روس سے تیل کی رسد بڑھنے کی توقعات کے باعث عالمی منڈی میں قیمتیں کم

تازہ خبروں اور اہم اپڈیٹس کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں۔

 

لندن: امریکا اور ایران کے درمیان دوبارہ کشیدگی بڑھنے کے باعث خام تیل پیدا کرنے والے خطے سے سپلائی متاثر ہونے کے خدشات بڑھ گئے۔

خبر ایجنسی کے مطابق برینٹ خام تیل کے فی بیرل نرخ میں 56 سینٹ یعنی 0.6 فیصد اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد قیمت 91.05 ڈالرز فی بیرل ہوگئی ہے۔

ویسٹ ٹیکساس انٹر میڈیٹ خام تیل کی قیمت 83 سینٹ یعنی ایک فیصد اضافے کے بعد 86.59 ڈالرز فی بیرل پر پہنچ گئی۔