Roze News

راولپنڈی: نالہ لئی سے ملنے والی لاش ایک آستانے کے پیر کی نکلی

باپ کا پلاٹ فروخت، ماں کے زیورات گروی؛ ویزہ فراڈ کے شکار خاندان کی دردناک داستان

راولپنڈی میں چند روز قبل نالہ لئی سے بوری بند ملنے والی لاش کے معمہ سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق لاش کی شناخت ہو گئی ہے اور ابتدائی تحقیقات میں قتل کی وجہ بھی سامنے آگئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق نالہ لئی سے ملنے والی بوری بند […]

افلاس کی ماری زندگی، درد کی نئی داستان۔۔۔غم میں ڈوبا خاندان، ماں نے 4 بچوں سمیت نہر میں چھلانگ لگا دی

افلاس کی ماری زندگی، درد کی نئی داستان۔۔۔غم میں ڈوبا خاندان، ماں نے 4 بچوں سمیت نہر میں چھلانگ لگا دی

صادق آباد میںایک خاتون نے اپنے چار بچوں سمیت نہر میں چھلانگ لگا دی، ڈوبنے والے 2 بچوں کی نعشوں کو نہر سے نکال لیا گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق افسوسناک واقعہ چک 186 میں پیش آیا، جہاں خاتون نے انتہائی اقدام اٹھایا، اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور فوری کارروائی […]

مریم نواز کے ہیلی کاپٹر کی لینڈنگ کے دوران اسکول کی دیوار گر گئی

’’اپنی چھت اپنا گھر‘‘منصوبہ؛اعدادوشمارجاری کردیئے گئے

عارف والا میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ہیلی کاپٹر کی لینڈنگ کے دوران اسکول کی بیرونی دیوار گر گئی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب آج عارف والا میں ایمیننس اسکول کے افتتاح کیلیے پہنچی تھیں، جہاں ہاؤسنگ کالونی میں ان کے ہیلی کاپٹر کی لینڈنگ کیلیے ہیلی پیڈ بنایا گیا تھا۔ مریم نواز کے پیلی […]

بیٹے نے ائیر کنڈیشنر چلانے سے منع کرنے پر باپ کو قتل کر دیا

ناخلف بیٹے کو ائیر کنڈیشنر چلانے سے روکنا پیدا کرنے والی ماں اور باپ کا ناقابل معافی جرم بن گیا۔ ناہنجار بیٹے نے باپ، ماں ا ور بہن کو گولیاں مار دیں۔ شیخوپورہ کی تحصیل فیرواز والہ کے گلفشاں ٹاؤن میں گھر میں نصب ائیر کنڈیشنر چلانے سے روکنے اور بجلی کے بل پر گھر […]

روس کا ایران، امریکہ کشیدگی پر بڑا بیان، دونوں ممالک سے فوری مذاکرات بحال کرنے کا مطالبہ

روس مزید 30 ہزار شمالی کوریائی فوجیوں کی تعیناتی کی تیاری کر رہا ہے: زیلنسکی کا دعویٰ

ایران اور امریکہ کے درمیان دوبارہ بڑھتی ہوئی کشیدگی پر روس نے شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دونوں ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ مزید فوجی تصادم سے گریز کریں اور فوری طور پر سفارتی مذاکرات کا راستہ اختیار کریں۔ روسی حکام کا کہنا ہے کہ طاقت کا استعمال مشرقِ وسطیٰ کو مزید […]

چین کا امریکا اور ایران پر آبنائے ہرمز سے محفوظ بحری راستے کی بحالی پر زور

صدر ٹرمپ اقوام متحدہ اجلاس میں ایرانی صدر سے ملاقات کیلئے تیار ہیں: روبیو

چین نے امریکا اور ایران پر آبنائے ہرمز سے محفوظ بحری راستے کی بحالی پر زور دیا ہے۔  چینی وزارت خارجہ نے فوجی تنازع کے دوبارہ شروع ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ آبنائے ہرمز میں جلد از جلد محفوظ بحری آمدورفت کی […]

بارشوں کا اصل سلسلہ ابھی باقی، مزید بارشوں کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات نے شہریوں کو خوشخبری سنا دی

4 اور 5 ستمبر کو مزید بارشوں کی پیشگوئی؛ وزیراعلیٰ کی خصوصی ہدایت پر الرٹ جاری

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی، اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان، کئی مقامات پر موسم خشک اور حبس برقرار رہنے کا خدشہ محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں آج بارش کی پیشگوئی کردی ہے، جبکہ بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور حبس رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ […]

ایرانی ریال کی قدر میں اضافہ یا کمی؟ تازہ ترین ریٹس جاری، اہم خبر سامنے آگئی

ایرانی ریال

ایرانی ریال کی پاکستانی مارکیٹ میں تازہ ترین شرح جاری، 16 جولائی کے نئے ریٹس سامنے آگئے۔ پاکستان میں ایرانی ریال کی تازہ ترین شرحِ تبادلہ جاری کردی گئی ہے۔ 16 جولائی بروز جمعرات کو اوپن کرنسی مارکیٹ میں ایرانی ریال کی قیمت میں نمایاں فرق ریکارڈ کیا گیا۔ کرنسی مارکیٹ کے مطابق ایک ایرانی […]

اٹلی کا امریکا کو ایران پر حملوں کیلیے اڈے دینے سے انکار؛ ٹرمپ میلونی سے پھر ناراض

امریکہ کے ایران پر بار بار حملے، اٹلی کی وزیراعظم کا اہم بیان سامنے آ گیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کے خلاف سخت پالیسی کے باوجود اٹلی کی وزیر اعظم جارجیا میلونی نے واضح کر دیا ہے کہ ان کا ملک ایران کے خلاف کسی بھی فوجی کارروائی میں حصہ نہیں لے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس دوٹوک بات کا اظہار اطالوی وزیراعظم نے نیٹو اجلاس […]

لاہور میں کئی پمپس پر پیٹرول کی قلت

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

لاہور میں کئی پیٹرول پمپس پر پیٹرول کی قلت پیدا ہو گئی۔ موجودہ صورتِ حال میں پریشان حال شہری کا کہنا ہے کہ کئی پیٹرول پمپس پر پیٹرول دستیاب نہیں، عملہ کہتا ہے کہ ہائی آکٹین ڈلوا لیں۔ دوسری جانب تیل کمپنیوں نے پیٹرول کی ممکنہ قلت سے خبردار کرتے ہوئے حکومت سے فوری مداخلت کا مطالبہ کر […]