ہماری 9 ہزار سائٹس پر چوری کی وارداتیں ہوئی ہیں، چیئرمین پی ٹی اے کا انکشاف

اسلام آ باد: چیئر مین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اٹھارٹی ( پی ٹی اے ) نے انکشاف کیا ہے کہ ہماری 9 ہزار سائٹس پر چوری کی وارداتیں ہوئی ہیں۔ چیئرمین پی ٹی اے کے مطابق حکومت ہمیں شہریوں کو پیسے واپس کرنے کا کہتی ہے، اگر شہری نے پیکج کروایا اور سروسز بند ہونے کی […]
بنوں اور اطراف میں فورسز کی کارروائیاں، بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 24 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے بنوں اور اطراف میں کارروائیوں کے دوران بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 24 خوارج ہلاک کردیے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق 24 گھنٹوں میں بنوں اور اطراف میں فائرنگ کے تبادلوں میں بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 24 خوارج ہلاک ہوئے جن کے قبضے سے اسلحہ […]
سعودی عرب ہماری ریڈلائن ، پاکستان نے ایران کو اعلیٰ سطح پر آگاہ کردیا، خبرایجنسی

اسلام آباد:غیرملکی خبرایجنسی نے پاکستانی عہدیدار کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کی اعلیٰ قیادت نے ایران کو اعلیٰ سطح پر آگاہ کردیا ہے کہ سعودی عرب ہماری ریڈ لائن ہے اور اس پر حملہ پاکستان پر حملہ تصور ہوگا۔غیرملکی خبر ایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی عہدیدار اور دیگر ذرائع نے […]
پڑوسی یا خطے کے اسلامی ممالک کے ساتھ تصادم کا کوئی ارادہ نہیں، ایران
تہران: ایران نے کہا ہے کہ اس کا اپنے پڑوسی ممالک یا خطے کے اسلامی ممالک کے ساتھ تصادم کا کوئی ارادہ نہیں، تاہم اگر امریکا نے ایران پر حملے جاری رکھے تو جنگ کا دائرہ نئے محاذوں تک پھیل سکتا ہے۔ایرانی فوج کے ترجمان محمد اکرمینیا نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایران […]
مذاکرات کا کوئی منصوبہ نہیں، توجہ دفاع پر، ایران کا دو ٹوک اعلان

تہران :ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ دوبارہ مذاکرات کو کوئی منصوبہ نہیں ہے کیونکہ واشنگٹن کی جانب سے گزشتہ ماہ دستخط ہونے والی مفاہمتی یادداشت کی خلاف ورزی جاری ہے۔ ایرانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسماعیل بقائی نے کہا کہ ایران کی توجہ اس […]
بحرین، کویت اور دوحہ میں ایرانی میزائل اور ڈرون حملے، آبنائے ہرمز میں آمدورفت متاثر

تہران / واشنگٹن: امریکا اور ایران کے درمیان جاری فوجی کشیدگی میں مزید شدت آ گئی ہے۔ امریکی حملوں کے مسلسل چھٹے روز ایران نے خلیجی ممالک میں موجود امریکی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے، جبکہ امریکا نے بھی ایران کے مختلف فوجی اہداف پر نئی فضائی کارروائیاں کرنے کی تصدیق […]
امریکی حملوں میں 38 افراد جاں بحق، 400 سے زائد زخمی ہوئے، ایرانی وزارت صحت

تہران: ایران کی وزارتِ صحت نے دعویٰ کیا ہے کہ 22 جون سے امریکا کے ساتھ دوبارہ شروع ہونے والی فوجی کارروائیوں کے بعد اب تک ملک بھر میں کم از کم 38 افراد جاں بحق اور 400 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔ایرانی وزارتِ صحت کے ترجمان حسین کرمان پور نے سوشل میڈیا پلیٹ […]
پیٹرول اور ڈیزل کتنا مہنگا ہونے کا امکان ؟ عوام پر بوجھ مزید بڑھنے کا خدشہ

اسلام آباد:حکومت کی جانب سے آج پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے، جس کے نتیجے میں عوام پر مزید بوجھ بڑھنے کا خدشہ ہے۔عالمی منڈی میں تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے اثرات پاکستان پہنچ گئے ہیں، جس کے باعث پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں اضافے کا خدشہ پیدا […]
آبنائے ہرمز کا بحران عالمی توانائی کے لیے بڑا خطرہ بن سکتا ہے، انٹرنیشنل انرجی ایجنسی

پیرس/جنیوا: بین الاقوامی توانائی ایجنسی کے سربراہ فاطح بیرول نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کم نہ ہوئی اور آبنائے ہرمز کے ذریعے تیل کی ترسیل معمول پر نہ آئی تو عالمی توانائی کی سلامتی شدید خطرات سے دوچار ہو سکتی ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق فاطح بیرول […]
جے ڈی وینس نے ایران مذاکرات سے مالی فائدہ اٹھانے کے الزامات مسترد کر دیے

واشنگٹن: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے وائٹ ہاؤس کے سینئر مشیروں جیرڈ کشنر اور اسٹیو وٹکوف پر ایران سے متعلق مذاکرات کے دوران مالی فائدہ اٹھانے کے الزامات کو مکمل طور پر بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے بیان میں جے ڈی وینس نے کہا کہ […]