الخدمت رازی ہسپتال نے وہ کامیابی حاصل کر لی جس نے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کرا دی

الخدمت رازی ہسپتال کو دو شعبوں میں ایف سی پی ایس پوسٹ گریجویٹ تربیت کی منظوری راولپنڈی: الخدمت رازی ہسپتال نے طبی تعلیم اور معیاری صحت کی سہولیات کے شعبے میں ایک اور اہم کامیابی حاصل کر لی۔ کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز پاکستان کی جانب سے ہسپتال کو شعبۂ اطفال اور شعبۂ امراضِ نسواں […]
پیٹرول کیلیے ترکیہ کا تاریخی قدم، اہم ملک سے اتحاد کر لیا

ترک صدر رجب طیب اردوان کے مطابق شمالی عراق میں برٹش پیٹرولیم کے زیر انتظام کرکوک آئل فیلڈ میں حصہ خریدنے کے بعد ترکی جلد ہی عراق سے 10 لاکھ بیرل یومیہ تیل حاصل کر سکتا ہے۔ انقرہ میں عراقی وزیر اعظم علی الزیدی کے ساتھ ایک مشترکہ نیوز کانفرنس میں، اردوان نے کہا کہ […]
مہنگے پیٹرول کیخلاف خواجہ سرا بھی سڑکوں پر نکل آئے

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں سے پریشان خواجہ سرا بھی سڑکوں پر نکل آئے اور اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا۔ خواجہ سرا کمیونٹی کی جانب سے کراچی پریس کلب کے باہر بڑھتی مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں خواجہ سرا بندیا رانا اور شہزادی رائے سمیت دیگر نے شرکت کی۔ انہوں نے احتجاج […]
8 سال بعد سعودی عرب نے پاکستان میں اپنا سفیر تبدیل کر دیا، نیا سفیر کون؟اہم تفصیلات آ گئیں

سعودی عرب نے پاکستان کے لیے نئے سفیر کی تقرری کا فیصلہ کرتے ہوئے سینئر سفارتکار اور میجر جنرل (ریٹائرڈ) راجح البقمی کو اسلام آباد میں مملکت کا نیا سفیر نامزد کر دیا ہے سعودی حکومت نے ان کی تقرری کے لیے پاکستان سے باضابطہ ایگریمان بھی طلب کر لیا ہے جس کے بعد تقرری […]
پنجاب سے 37 ہزار سے زائد غیر قانونی افغان باشندے ڈی پورٹ؛ انخلا کا عمل تیز

پنجاب بھر سے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی باشندوں کے انخلا کا عمل بلا تعطل جاری ہے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق صوبائی پولیس اب تک لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع سے 37 ہزار سے زائد غیر قانونی مقیم افغان شہریوں سمیت دیگر غیر ملکیوں کو ڈی پورٹ کر چکی ہے۔ ترجمان […]
ملک میں سونے کی قیمت مزید کم ہوگئی

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت ایک ہزار روپے کم ہو کر 4 لاکھ 26 ہزار 436 روپے ہو گئی۔ ملک میں 10گرام سونے کی قیمت 857 روپے کم ہو کر 3 […]
آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں 29 جولائی سے بارشوں کے ایک نئے طاقتور سلسلے کے داخل ہونے کی پیشگوئی کرتے ہوئے تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی۔ ملک بھر میں 4 اگست 2026 تک شدید بارشوں اور سیلاب کے خدشے کے پیش نظر نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے الرٹ جاری […]
نبیل گبول نے بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلائی، ٹریفک پولیس اہلکار کا سلیوٹ

پاکستان پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی نبیل گبول کی بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے کی ویڈیو سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق پی پی رکن قومی اسمبلی نبیل گبول کراچی کے علاقے صدر ریگل چوک پر بغیر ہیلمٹ کے تیز رفتاری سے موٹر سائیکل دوڑاتے رہے۔ ٹریفک پولیس اہلکار نے انہیں قانون شکنی سے روکنے کے […]
چین اور روس نے ایران کو ہتھیار نہ دینے کی یقین دہانی کرائی ہے؛ ٹرمپ کا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بقول چین کے صدر شی جنپنگ اور روسی صدر ولادیمیر پوتن نے الگ الگ ملاقاتوں میں یقین دہانی کرائی ہے کہ دونوں ممالک ایران کو ہتھیار فروخت نہیں کریں گے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ بات اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں بتائی امریکی صدر نے کہا کہ […]
ایران کو چند ہفتوں میں چینی دفاعی میزائل نظام کی پہلی کھیپ موصول ہونے کا امکان ہے: برطانوی میڈیا

برطانوی میڈیا نے ایران کو آئندہ چند ہفتوں میں چین سے فضائی دفاعی میزائل نظام کی پہلی کھیپ موصول ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے نے معاملے سے باخبر 3 ذرائع کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ ایران کو آئندہ چند ہفتوں کے دوران چین میں تیار کردہ کندھے […]