‘کاکروچوں’ کے اکٹھے ہونے سے پہلے نظام درست کریں، نئے صوبے بنائیں، محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ملک میں مزید انتظامی یونٹس یا صوبے بنانے کی تجویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ نوجوان یا کاکروچ اکٹھے ہوگئے تو سب الٹ سکتے ہیں لہٰذا کے ان کی خواہش اظہار سے پہلے پوری کریں اور نظام کو درست کریں کیونکہ موجودہ نظام فرسودہ ہوچکا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ […]
دہشت گرد ہتھیار ڈال دیں ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ہتھیار ڈال دیں ورنہ ہم ختم کردیں گے۔ سکیورٹی معاملات پر نیوز کانفرنس کے دوران ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے بتایا کہ […]
اسرائیلی فوج میں بغاوت کا خوف، 14 اہلکار ڈیوٹی سے برطرف، قید کی سزا

اسرائیلی فوج نے بغاوت کے خدشے کے پیش نظر 14 اہلکاروں کو جنگی ڈیوٹی سے برطرف کردیا اور سزا دیتے ہوئے ایک مہینے کے لیے فوجی جیل بھیج دیا گیا ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے کہا کہ گیواتی بریگیڈ کے ٹزابر بٹالین کو سزا دی گئی ہے اور نہیں 30 روز […]
انتظامی یونٹ ہوں یا نئے صوبے، ن لیگ اور پیپلز پارٹی ایسا کبھی نہیں ہونے دیں گے، گوہر

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ انتظامی یونٹ ہوں یا نئے صوبے، ن لیگ اور پی پی یہ کبھی نہیں ہونے دیں گی۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ بشریٰ بی بی کو اسپتال منتقل کیا گیا تھا انہیں منگل کی شب آنکھ کے چیک اَپ کے لیے […]
بلوچستان کا مسئلہ وہیں کے سردار اور ایلیٹ طبقہ ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ آج ہمیں بلوچستان کے بنیادی مسئلے پر پہنچنا ہے، صوبے کا مسئلہ وہیں کے سردار اور ایلیٹ طبقہ ہے، جو کہتے ہیں کہ غریب کا بچہ تعلیم حاصل نہ کر سکے، ان کو لیویز فورس کی تنخواہیں چاہئیں اور اپنے ذاتی گھروں کی چوکیداری کے […]
محسن نقوی کا بیان انکی ذاتی رائے ہے نئے صوبوں کا فیصلہ ہمیں نہیں عوام کو کرنا ہے، احمد شریف چوہدری

اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ نئے صوبوں سے متعلق محسن نقوی کا بیان انکی ذاتی رائے ہے، نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس کا فیصلہ ہمیں نہیں عوام کو کرنا ہے۔ دوران پریس کانفرنس صحافی نے وزیر داخلہ محسن نقوی کے نئے صوبوں یا […]