Roze News

آزاد کشمیر قانون سازاسمبلی کے دوسرے مرحلےکے انتخابات: ن لیگ 7 اور پی پی ایک نشست پر کامیاب

آزاد کشمیر قانون سازاسمبلی کے دوسرے مرحلےکے انتخابات: ن لیگ 7 اور پی پی ایک نشست پر کامیاب

آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پولنگ کے بعد نتائج آنا شروع ہوگئے۔ آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں مظفر آباد ڈویژن کے 8 حلقوں اور مہاجرین کی 12 نشستوں پر ووٹنگ  ہوئی۔ مظفر آباد ڈویژن کے آٹھ حلقوں پر پولنگ شام 6 بجے تک جاری رہی جبکہ […]

عیسی خیل میں کھیلتے کھیلتے گاڑی میں پھنس کر 4 بچے جاں بحق

باپ کا پلاٹ فروخت، ماں کے زیورات گروی؛ ویزہ فراڈ کے شکار خاندان کی دردناک داستان

عیسی خیل میں کھیلتے کھیلتے گاڑی میں پھنس کر 4 بچے جاں بحق مرنے والے بچوں میں ایک لڑکا اور 3 لڑکیاں شامل ہیں، پولیس عیسی خیل میں گھر سے کھیلنے کے لیئے نکلنے والے 4 بچے قریبی گھر میں کھڑی کار سے مردہ حالت میں پائے گئے۔ پولیس کے مطابق بچے کھیلتے کھیلتے کار […]

اٹلی کا ہجرت کے بحران پر سخت مؤقف، سرحدی نگرانی مزید سخت کرنے کا اعلان

کلابریا ضمنی انتخاب، میلونی کی حکمران اتحادی جماعت نے اہم نشست دوبارہ حاصل کرلی

اٹلی نے یورپ میں بڑھتے ہوئے غیر قانونی ہجرت کے دباؤ پر سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی سلامتی اور سرحدی تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے مزید اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ اطالوی حکومت کا کہنا ہے کہ غیر معمولی حالات کے پیشِ نظر بعض سفری راستوں پر نگرانی سخت کی […]

چین کا امریکا کے الزامات پر سخت ردِعمل، پابندیاں واپس لینے کا مطالبہ

چین کے صدر شی جن پنگ کا امریکا پہنچنے پر شاندار ریڈ کارپٹ استقبال

چین نے امریکا کی جانب سے چینی کمپنیوں پر عائد کیے گئے الزامات اور نئی پابندیوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدامات بلاجواز اور معاشی دباؤ ڈالنے کی کوشش ہیں۔ چینی وزارتِ تجارت نے مؤقف اختیار کیا کہ سنکیانگ سے متعلق امریکی الزامات حقائق کے منافی ہیں اور چینی اداروں کے خلاف […]

خوشخبری! خلیجی ملک کا دو ہفتوں کیلئے مفت سیاحتی ویزا، شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی

خوشخبری! خلیجی ملک کا دو ہفتوں کیلئے مفت سیاحتی ویزا، شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی

عمان نے داخلے کے نئے قوانین کے تحت دو ہفتے کا مفت سیاحتی ویزا شروع کر دیا۔ عمان نے غیر ملکیوں کے رہائشی قانون کے انتظامی ضوابط میں ترامیم کے تحت منتخب ممالک کے شہریوں کے لیے 14 دن کا مفت سیاحتی ویزا متعارف کرایا ہے، اس اقدام کا مقصد مختصر مدت کے دوروں کی سہولت […]

سوات: کبل پولیس اسٹیشن کے قریب خودکش دھماکا، 9 افراد شہید

باپ کا پلاٹ فروخت، ماں کے زیورات گروی؛ ویزہ فراڈ کے شکار خاندان کی دردناک داستان

خیبرپختونخوا کے ضلع سوات میں کبل پولیس اسٹیشن کے قریب خودکش دھماکا ہوا ہے۔ دھماکے میں 9 افراد شہید جبکہ پولیس اہلکاروں سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ آرپی اوملاکنڈ ڈویژن سید فدا حسن شاہ کا کہنا ہے کہ دھماکے سے 9 افراد شہید ہوگئے، شہید ہونے والوں میں 5 پولیس اہلکار اور4 شہری شامل ہیں۔ […]

آزاد کشمیر الیکشن میں بڑا اپ سیٹ، ابتدائی نتائج میں مسلم لیگ ن کو برتری حاصل

آزاد کشمیر الیکشن میں بڑا اپ سیٹ، ابتدائی نتائج میں مسلم لیگ ن کو برتری حاصل

آزاد کشمیر الیکشن کے دوسرے مرحلے میں غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق سیاسی مقابلہ دلچسپ مرحلے میں داخل ہوگیا ہے۔ ابتدائی نتائج میں مسلم لیگ ن کے امیدوار ناصر حسین ڈار نے پیپلزپارٹی کے امیدوار کو پیچھے چھوڑتے ہوئے برتری حاصل کرلی ہے۔ غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے […]

خواتین کا رضاکارانہ اسلام قبول،باپ سمیت کوئی مداخلت نہیں کر سکتا، بھارتی ہائیکورٹ نے حتمی فیصلہ سنادیا

جس ماں کی گود میں سکون پایا، اسی کو گولیوں سے بھون ڈالا!پیسے نہ دینے پر ماں کو قتل کرنیوالے بیٹے کو سزائے موت

بھارت کے الہ آباد ہائیکورٹ نے حکم دیا ہے کہ کوئی بھی خواتین کے رضاکارانہ طور پر اسلام قبول کرنے اور اپنی پسند کے شخص سے شادی کرنے کے فیصلے میں مداخلت نہیں کر سکتا،چاہے اس رکاوٹ میں ان کا باپ بھی شامل ہو۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کی خبر کے مطابق الہ آباد ہائیکورٹ نے […]

چند ہفتوں میں شادی تھی، اب بیٹے کو دفنا دیا‘: کراچی میں نوجوان قتل

پولیس ٹیم پر مسلح ملزمان کی فائرنگ، قبروں سے بچیوں کی لاشیں نکال کر ان کی بے حرمتی کرنے والا ملزم ہلاک

میرے اکلوتے بیٹے کی شادی ہونا تھی، ہم اس کی خوشیوں کی تیاریاں کر رہے تھے، مگر آج ہم نے اسے سپردِ خاک کر دیا۔ ہمیں صرف انصاف چاہیے یہ الفاظ کراچی کے رہائشی میر حسین علی کے ہیں، جن کے 25 سالہ بیٹے میر رضا علی کی لاش مبینہ اغوا کے ایک روز بعد […]

کیا بتا سکتے ہیں کہ اس تصویر میں کونسا فرد غریب ہے؟

کیا بتا سکتے ہیں کہ اس تصویر میں کونسا فرد غریب ہے؟

کیا آپ کو پہلیاں حل کرنا پسند ہیں؟ اگر ہاں تو اس معمے کو حل کرنے کی کوشش کریں۔ یہ دلچسپ پہیلی آپ کی ذہانت کا امتحان لیتی ہے اور یہ معلوم ہوتا ہے کہ قوت مشاہدہ کتنی اچھی ہے۔ اوپر موجود تصویر کو دیکھ کر بتائیں کہ اس میں کونسا فرد غریب ہے۔ اس […]