دعائیں قبول! پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں زبردست کمی، نوٹیفکیشن بھی جاری

دعائیں قبول! پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں زبردست کمی، نوٹیفکیشن بھی جاری پیٹرولیم ڈویژن نے اگلے 3 دن کےلیے پیٹرول اور ڈیزل سستا کرنے کا اعلان کر دیا۔ پیٹرولیم ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 88 پیسے جبکہ پیٹرول کی قیمت میں 1 روپیہ 65 پیسے فی لیٹر کی کمی کی […]
احتجاج کا شوق نہیں، آج ہی پٹرولیم لیوی ختم کردیں تو مارچ منسوخ کر دیں گے: حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ احتجاج کا شوق نہیں، حکومت آج ہی پٹرولیم لیوی ختم کردے تومارچ منسوخ کر دیں گے۔ خیبر پختونخوا میں جلسوں سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ 20 ستمبر سے لانگ مارچ شروع ہوگا، 23 یا 24 مارچ کو اسلام آباد […]
ایران میں جان فدائے ایران مہم کی گرینڈ مشقوں کا آغاز، صدر پزشکیان کی شرکت

ایران میں جان فدائے ایران مہم کے تحت گرینڈ مشقوں کا آغاز ہوگیا، ایرانی میڈیا کے مطابق صدر مسعود پزشکیان نے بھی مشقوں میں شرکت کی۔ ایرانی صدر نے مشقوں میں عوام کی بھرپور شرکت کو قابلِ تعریف قرار دیا۔ مسعود پزشکیان کا کہنا تھا کہ عوام کی جانب سے ان مشقوں میں شرکت ملک […]
سعودی آرامکو کا آئندہ ماہ یورپی خریداروں کو خام تیل کی ترسیل نہ کرنے کا اعلان

سعودی عرب کی سرکاری تیل کمپنی آرامکو نے یورپی خریداروں کو آئندہ ماہ خام تیل کی ترسیل نہ کرنے کا اعلان کردیا۔ امریکی خبر رساں ادارے بلومبرگ کے مطابق یورپی صارفین کو عام طور پر طویل مدتی معاہدوں کے تحت ہر ماہ سعودی خام تیل کی مسلسل فراہمی کی جاتی ہے تاہم اگلے ماہ یہ […]
کم عمر لڑکے کی تھیٹر میں ڈانس پرفارمنس دیکھنے کی ویڈیو وائرل، عظمیٰ بخاری کی ہدایت پر تھیٹر سیل

کم عمر لڑکے کی تھیٹر میں ڈانس پرفارمنس دیکھنے کی ویڈیو وائرل پر وزیر اطلاعات و ثقافت عظمیٰ بخاری کی ہدایت تھیٹر کو سیل کردیا گیا۔ سوشل میڈیا پروائرل ویڈیو میں ایک کم عمرلڑکا پنجاب کے ایک تھیٹرمیں ڈانس پرفارمنس دیکھتے ہوئے نظر آیا۔ ویڈیوسامنے آنے کےبعد پنجاب کی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمیٰ بخاری […]
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مسلسل تیسرے روز گر گئیں

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مسلسل تیسرے روز گر گئیں، سعودی عرب کی سپلائی میں بڑے تعطل کے خدشات کم ہونے سے مارکیٹ پر دباؤ بڑھ گیا۔ رپورٹ کے مطابق جمعے کو برینٹ خام تیل کی قیمت 79 سینٹ کمی کے بعد تقریباً 104 ڈالر فی بیرل جبکہ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (WTI) 70 […]
ریاضی کے اس دلچسپ سوال کا جواب دے سکتے ہیں؟

کیا آپ کو انٹرنیٹ پر سامنے آنے والی پہلیوں کا جواب دینا پسند ہے، خاص طور پر ریاضی کے معمے حل کرنا؟ اگر ہاں تو اوپر موجود تصویر میں چھپا سوال ذہنی آزمائش کے لیے بہترین ثابت ہوگا۔ اوپر موجود تصویر کو دیکھیں اور بتائیں کہ اس میں دوسری قطار کے درمیان موجود سوالیہ نشانات […]
طلال چوہدری صاحب! کچھ اخلاقیات بھی ہیں یا نہیں؟ حبا فواد

انہوں نے شادی کی ہے، کوئی جرم نہیں کیا، آپ کی طرح تعظیم سازی نہیں کی، سیاسی اختلاف اپنی جگہ، کسی کی ذاتی زندگی کا احترام کریں۔ حبا فواد کا جمائما کی دوسری شادی پر طلال چوہدری کی طنز پر جواب سیاسی رہنماء فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد نے جمائما گولڈ اسمتھ کی دوسری […]
مودی نے چینی صدر کیساتھ ایسی کیا حرکت کی، جس کے باعث شی جن پنگ ’’برکس سمٹ‘‘ وقت سے پہلے چھوڑ کر چلے گئے

بھارتی سینئر صحافی نے انکشاف کیا ہے کہ چینی صدر اور دیگر رہنماؤں نے بھارتی وزیراعظم کے نامناسب رویے، مثلاً زبردستی ہاتھ ملانے، کی وجہ سے بھارت میں ہونے والی برکس سمٹ سے وقت سے پہلے روانگی اختیار کی، بھارت مستقبل میں کسی بین الاقوامی ایونٹ کی میزبانی کا مستحق نہیں۔ یہ صورتحال انتہائی شرمناک […]
آج کہاں کہاں بادل برسیں گے؟محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک بھرمیں موسم کے حوالے سے اہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہورشہر کا مطلع آج صاف رہے گااور بارش کا امکان نہیں،شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33اور کم سے کم 22 ہوگا،شہر میں 2 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا چلے گی جس میں نمی کا […]