ایران جنگ بندی کی امید، عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں گر گئیں

امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے امکانات اور آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے سے متعلق مذاکرات کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، تاہم سعودی عرب میں تیل کی تنصیبات پر حملوں کے خدشات کے باعث مارکیٹ میں بے یقینی برقرار ہے جمعہ کو برینٹ خام […]
مانسہرہ :کار بے قابو ہو کر کھائی میں جاگری، 3 افراد جاں بحق، 5 زخمی

مانسہرہ کے علاقے بالاکوٹ کے قریب ڈمگلہ مقام پر کار بے قابو ہو کر کھائی میں جا گری ۔ ٹریفک حادثہ کے نتیجے میں میاں بیوی سمیت 3 افراد جاں بحق، 5 زخمی ہو گئے ، جاں بحق ہونے والوں میں ذیشان پرویز، زوجہ زیشان اور بھائی افنان شامل ہیں۔ تینوں جاں بحق افراد کے […]
چینی صدر کیلئے ریڈ کارپٹ صاف کرتے ہوئے امریکی فوجیوں کی ویڈیو وائرل

قالین صاف کرنے کی مختصر سی ویڈیو نے امریکی سوشل میڈیا پر خاصی بحث چھیڑ دی ویڈیو میں شی جن پنگ کی آمد سے چند لمحے قبل جوائنٹ بیس اینڈریوز پر فوجی اہلکار سرخ قالین کو ہاتھوں سے صاف اور درست کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ قالین تقریبا 30 میٹرطویل تھا۔ شی جن پنگ امریکی صدر […]
چینی شہری کے گھر 80 لاکھ روپے کی ڈکیتی کے معاملے میں پیشرفت

اسلام آباد پولیس کے تین اہلکار گرفتار ہوئے ہیں جنہوں نے گینگ بنا رکھا تھا، یہ لوگ چوریاں کرتے تھے، چینی شہری کے گھر 80 لاکھ کی ڈکیتی کی اور وہاں سے سیدھے پولیس آفس پہنچ اسلام آباد میں چینی شہری کے گھر 80 لاکھ روپے کی ڈکیتی، پولیس اہلکاروں سمیت ملزمان گرفتار اسلام آباد […]
25 سے 30 ستمبر کے دوران بارشیں؛این ڈی ایم اےکا الرٹ جاری

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے 25 سے 30 ستمبر کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں متوقع بارشوں اور ممکنہ موسمی خطرات کے حوالے سے الرٹ جاری کردیا۔ این ڈی ایم اے کے مطابق بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان اور اسلام آباد میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے، جس کے باعث بعض […]
ایل این جی قیمت میں بڑی کمی کر دی گئی

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل این جی قیمت میں بڑی کمی کر دی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ اوگرا نے ستمبر کے لیے ایل این جی کی قیمت میں 21 فیصد سے زائد کی کمی کر دی، ایل این جی کی قیمت میں 3.91 ڈالر فی […]
فرانس کا سعودی عرب کی مدد کیلئے فوج اور دفاعی نظام بھیجنے کا فیصلہ

فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے کہا کہ فرانس بحیرہ احمر کے بندرگاہی شہر یانبو کی حفاظت میں مدد کے لیے فوج اور دفاعی نظام سعودی عرب بھیجے گا. یانبو تیل کی ترسیل میں اہم کردار ادا کرتا ہے. میکرون بین الاقوامی صورتحال پر ایک وسیع پرائم ٹائم ٹیلی ویژن انٹرویو میں بات کر […]
جنرل اسمبلی: درجنوں ممالک نے نیتن یاہو کی تقریر کا بائیکاٹ کردیا، ہال خالی ہوگیا

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کے دوران درجنوں ممالک نے بائیکاٹ کردیا۔ نیتن یاہو کے خطاب کے دوران درجنوں ممالک کے مندوبین کی جانب سے بائیکاٹ کیا گیا جس کے باعث ہال تقریباً خالی ہوگیا۔ایرانی وفد معنی خیزانداز میں شہید لیفٹیننٹ جنرل قاسم سلیمانی کی تصویر ڈیسک […]
ملکی انشورنس صنعت کے اثاثے 4.1 ٹریلین، پریمیم 778 ارب تک پہنچ گیا

اسلام آباد: ملکی انشورنس صنعت کے اثاثے 4.1 ٹریلین روپے اور پریمیم 778 ارب تک پہنچ گیا ہے۔ سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے انشورنس انڈسٹری کی ڈیٹا رپورٹ جاری کردی، جس کے مطابق 2025 میں انشورنس کمپنیوں نے 10 لاکھ سے زائد کلیمز ادا کیے۔ واضح رہے کہ […]
دانش تیمور کی سنجیدہ اداکاری دیکھ کر مداح رونے کے بجائے ہنس پڑے، ڈرامے کی کلپ وائرل

معروف اداکار دانش تیمور نئے ڈرامے کے جذباتی منظر میں اپنی اداکاری کے باعث سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں آگئے۔ اس نئے ڈرامے کی حالیہ قسط میں دانش تیمور کے کردار شاہ داؤد کو اپنے والد دستور علی خان کی موت کی خبر ملتی ہے، جس پر وہ شدید صدمے اور […]