جنگیں بے وقوفی ہیں،: سلویسٹر اسٹالون

ہالی وڈ سپر اسٹار سلویسٹر اسٹالون نے جنگوں کو بے وقوفی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ کا مقصد جنگی اداروں اور ہتھیار بنانے والوں کے لیے بھاری رقم کمانا ہے ۔ امریکی اخبار کو دیے گئے انٹرویو میں جب 80 سالہ سپر اسٹار سلویسٹر اسٹالون سے پوچھا گیا کہ کیا 1980 کی […]
پی ٹی آئی لانگ مارچ مؤخر، خیبرپختونخوا سے اسلام آباد جانے والے راستے کھل گئے

پشاور: تحریک انصاف کا لانگ مارچ مؤخر کیے جانے کے بعد خیبرپختونخوا سے اسلام آباد جانے والے راستے کھل گئے۔اسلام آباد تا پشاور موٹروے ایم ون دونوں اطراف سے ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بحال کردی گئی ہے، جبکہ جی ٹی روڈ این فائیو اسلام آباد تا پشاور بھی ٹریفک کے لیے کھول […]
ٹرمپ کی جانب سے ایران کی جنگ بندی کی تجویز مسترد کیے جانے کے بعد تیل کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے تنازع کے حل اور آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے سے متعلق ایران کی تجویز مسترد کیے جانے کے بعد تیل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ہوگیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پیر کو عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل کی قیمت 1.82 ڈالر یا 1.74 فیصد اضافے کے بعد […]
بابر اعظم کی ڈومیسٹک کرکٹ میں7 سال بعد واپسی، پہلے میچ میں ناکام

لاہور: پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ڈومیسٹک کرکٹ کے پہلے میچ میں ناکام ہوگئے، وہ پہلی اننگز میں 12 اور دوسری اننگز میں صرف 4 رنز بنا سکے۔بابراعظم 7 برس بعد ڈومیسٹک کرکٹ کا میچ کھیلنے میدان میں اُترے تھے، ایبٹ آباد میں کے آر ایل کے خلاف پہلی اننگز میں وہ […]
جو گھر پہلے ہی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو، اسے کوئی نہیں توڑ سکتا،کومل رانی سوارنکر

بالی ووڈ اداکار گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا کے حالیہ بیان پر اداکارہ کومل رانی سوارنکر نے ردعمل دیتے ہوئے ان الزامات کو مسترد کر دیا کہ وہ دونوں کی ازدواجی زندگی میں مسائل کی وجہ ہیں۔ کومل رانی نے سنیتا کے بیان کے ایک روز بعد انسٹاگرام اسٹوری میں ذاتی معاملات کو […]
مسجد الحرام میں تیز بارش کے دوران عمرہ زائرین کی عبادت کے روح پرور مناظر

سعودی عرب: مملکت میں گزشتہ روز ہونے والی موسلا دھار بارش کے باعث کئی علاقوں میں سڑکیں زیر آب آگئیں جبکہ مسجد الحرام میں تیز بارش کے دوران عمرہ زائرین طواف میں مصروف رہے، جس کی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مسجد الحرام […]
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی زیرِ آب ڈرون پکڑنے کا دعویٰ، امریکا کا انکار

تہران: ایران اور امریکا کے درمیان آبنائے ہرمز میں مبینہ امریکی زیرِ آب ڈرون کی موجودگی نے نیا تنازع کھڑا کردیا ایران کے پاسداران انقلاب نے جدید امریکی ڈرون قبضے میں لینے کا دعویٰ کیا ہے تاہم امریکی فوج نے اس دعوے کو مسترد کردیا۔ ایرانی پاسداران انقلاب کے مطابق ایرانی بحریہ نے […]
اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش کے باعث رین ایمر جنسی نافذ،نالہ لئی میں پانی کا بہائوبڑھ گیا

اسلام آباد: پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں بادل برس پڑے، کئی شہروں میں ژالہ باری بھی ہوئی، اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش کے باعث رین ایمر جنسی نافذ کر دی گئی۔اسلام آباد، راولپنڈی، کوہاٹ، کرک، میانوالی، دنیا پور میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش سے نشیبی علاقوں میں پانی […]
نیویارک امن کی راہ ہموار کرنے آئے، تباہ کن جنگ کیلئے بھی تیار ہیں: عباس عراقچی

نیویارک: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقی نے کہا کہ ایرانی اعلیٰ سطحی وفد نیویارک امن کی راہ ہموار کرنے کے لیے آیا ہے، لیکن ایران کسی بھی جارحیت کے خلاف ثابت قدم رہے گا، چاہے اس کے نتیجے میں تباہ کن جنگ ہی کیوں نہ چھڑ جائے۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا […]
بھارت میں 600 سالہ تاریخی مسجد شہید کرنے کی کوشش، مسلمان ڈھال بن گئے

اجین: بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اجین میںسینکڑوں مسلمان 600 سال پرانی تاریخی ‘شاہی مسجد کو شہید کیے جانے سے بچانے کے لیے مسجد کے اندر بیٹھ گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس کی بھاری نفری کی موجودگی میں انتظامیہ کی جانب سے رات گئے بلڈوزر کے ذریعے مسجد کو شہید کرنے کی کوشش […]