Roze News

حکومت عمران خان سے ملاقات کی اجازت دے، مسائل کا حل نکل آئے گا، شوکت یوسفزئی

مارچ ختم کرنے کی کنجی عمران خان کے پاس ہے: شوکت یوسفزئی

  پشاور: پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے سیکرٹری اطلاعات شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ حکومت عمران خان سے ملاقات کی اجازت دے، مسائل کا حل نکل آئے گا۔ وزیر داخلہ کے بیان پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے شوکت یوسفزئی نے کہا کہ وزیر داخلہ حقائق پر پردہ نہ ڈالیں، مذاکرات کی […]

بڑھتی عمر میں پٹھوں کی کمزوری، مسلز اور طاقت برقرار رکھنے کا راز سامنے آگیا

بڑھتی عمر میں پٹھوں کی کمزوری

  فٹنس اور طبی ماہرین نے 40 سال کی عمر کو عبور کرنے والے مرد و خواتین کے لیے روزمرہ زندگی کا ایک مختصر مگر انتہائی مؤثر ورزش کا پروگرام تجویز کیا ہے جو بڑھتی عمر کے ساتھ پٹھوں کے کٹاؤ کو روکتا ہے۔ طبی تحقیق کے مطابق 40 سال کی عمر کے بعد ہر […]

آئی ایم ایف سے مذاکرات جاری، پروٹیکٹڈ صارفین کی سبسڈی ختم کرنے کی تجویز

آئی ایم ایف سے مذاکرات

  قرض پروگرام کی ایک ارب ڈالر سے زائد کی اگلی قسط کیلئے پاکستان اور آئی ایم ایف کے وفد کے درمیان مذاکرات اہم موڑ پر پہنچ گئے۔ آئی ایم ایف مشن اورحکومتی ٹیم کےدرمیان میمورنڈم آف فنانشل اینڈ اکنامک پالیسیز کے مسودے پر اتفاق رائے کیلئے مشاورت جاری ہے،عالمی مالیاتی ادارے نے ڈسکوز کی […]

دہشت گردی کا خدشہ، امریکا نے برطانوی اڈے سے تمام بمبار طیارے واپس بلا لیے

امریکا نے برطانوی اڈے سے تمام بمبار طیارے واپس بلا لیے

  امریکا نے برطانیہ کے رائل ایئر فورس فیئر فورڈ بیس سے اپنے تمام بمبار طیارے واپس امریکا منتقل کردیے ہیں جہاں ایران کے خلاف کارروائیوں کے لیے امریکی بی-52 اور بی-1 بمبار طیارے تعینات تھے۔عرب میڈیا کے مطابق یہ فیصلہ اڈے پر مبینہ دہشت گرد حملے کی منصوبہ بندی کے معاملے کی تحقیقات کے […]

سرکاری قرضوں میں 10 سال کے دوران 340 فیصد کا تاریخی اضافہ

سرکاری قرضوں میں 10 سال کے دوران 340 فیصد کا تاریخی اضافہ

  اسلام آباد: پاکستان کے سرکاری قرضوں میں 10 سال کے دوران 340 فیصد کا تاریخی اضافہ ہوا، جون 2016 سے جون 2026 تک سرکاری قرضوں میں 67 ہزار ارب روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ وفاقی وزارت خزانہ کی رپورٹ کے مطابق جون 2026 تک سرکاری قرضوں کا مجموعی حجم 86 ہزار 700 ارب […]

حوثی ملیشیا کے سعودی تنصیبات پر حملے، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

خام تیل کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں، بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، مہنگائی میں مزید اضافے کا خدشہ

  واشنگٹن: حوثی ملیشیا کی جانب سے سعودی عرب میں تیل کی تنصیبات پر میزائل اور ڈرون حملوں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔سرمایہ کاروں میں خدشات پیدا ہوئے ہیں کہ حملوں سے خطے کے سب سے بڑے تیل برآمد کنندہ سعودی عرب کی پیداوار متاثر ہو سکتی ہے۔ […]

 زلزلے کے جھٹکوں سے زمین لرز اٹھی

 زلزلے کے جھٹکوں سے زمین لرز اٹھی

  خیبرپختونخوا میں سوات، خیبر اور شانگلہ سمیت گردونواح کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث شہری خوفزدہ ہوکر گھروں سے باہر نکل آئے۔   زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی زیرِ زمین گہرائی 224 کلومیٹر تھی۔ […]

دہشت گردی کے خلاف پالیسی بنانے سے کس نے روکا؟ خواجہ آصف کا سہیل آفریدی سے سوال

دہشت گردی کے خلاف پالیسی بنانے سے کس نے روکا؟ خواجہ آصف

  اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان تحریک انصاف سے 8 سوالات کے جواب مانگ لیے۔‏وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ آج تحریک انصاف کی یہ دلیل مسلسل سننے کو ملی کہ ہمیں دہشت گردی کے خلاف پالیسی بنانے نہیں دی گئی، اس جھوٹے دعوے پر میرے […]

دشمن نے دوبارہ فوجی تصادم کا راستہ اختیار کیا تو ہمارا جواب پہلے سے زیادہ سخت ہوگا، ایران

ہمارا جواب پہلے سے زیادہ سخت ہوگا، ایران

دشمن نے دوبارہ فوجی تصادم کا راستہ اختیار کیا تو ہمارا جواب پہلے سے زیادہ سخت ہوگا، ایران نے خبردار کردیا ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے غیر ملکی سفیروں کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کی جنگ کا کوئی فوجی حل ممکن نہیں۔ عباس عراقچی نے کہا کہ […]

ایران کے قشم جزیرے میں شدید دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں

ایرانی جزیرے پر حملہ

  ایران کے قشم جزیرے میں متعدد شدید دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں جس کے بعد خطے میں پہلے سے موجود تناؤ مزید بڑھ گیا ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق دھماکے جزیرے قشم کے قریب سمندر کے اندر سنے گئے، فوری طور پر کسی حملے سے متعلق تصدیق نہ ہوسکی۔ مشرقِ وسطیٰ کے سمندری اور […]