آزاد کشمیر میں برفباری سے موسم سرد، پنجاب میں 7اکتوبر تک بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری

لاہور: آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش جبکہ بلند پہاڑی چوٹیوں پر ہلکی برفباری سے بالائی علاقوں میں سردی کی لہر شروع ہوگئی۔بارش اورپہاڑوں پرہلکی برفباری کےباعث بالائی علاقوں میں موسم سردہوگیا۔ مظفر آبادشہراورگردونواح کے علاوہ وادی نیلم،وادی لیپہ اورکرناہ میں وقفے وقفے سےبارش ریکارڈکی گئی۔بلند پہاڑی چوٹیوں پرہلکی برفباری سے سردی […]
مدینہ منورہ کی وہ مساجد اور مقامات جہاں نبی اکرمؐ نے نماز ادا کی، تاریخی نقشہ جاری

ریاض: سعودی عرب میں کنگ عبدالعزیز فاؤنڈیشن فار ریسرچ اینڈ آرکائیوز نے ایک تاریخی میپ شائع کیا ہے جس میں مدینہ منورہ کی ان نمایاں مساجد اور مقامات کی نشاندہی کی گئی ہے جہاں نبی اکرمؐ نے نماز ادا کی تھی۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق میپ میں مدینہ منورہ کے مختلف علاقوں کی […]
پیٹرول مہنگا! ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی گئی

وفاقی حکومت نے پیٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول 88 پیسے مہنگا کردیا گیا جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل میں ایک روپے 88 پیسے کمی کردی گئی۔ پیٹرول کی نئی قیمت 393 روپے 64 پیسے فی لیٹر مقررکی گئی ہے۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت […]