خیبرپختونخوا میں گورنر راج نہیں نالائق حکومت مسلط ہے: فیصل کریم کنڈی

پشاور: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں اس وقت گورنر راج نہیں بلکہ نالائق حکومت مسلط ہے۔گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے بی بی سی کو انٹرویو میں کہا کہ صدر، وزیراعظم اور متعلقہ ادارے سمجھیں کہ صوبے کو بچانے کیلئے ایمرجنسی یا گورنر راج ضروری ہے تو آئین […]
سینئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ممبئی: بالی ووڈ کے مشہور سینئر اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق نانا پاٹیکر کو جمعرات کی صبح بے ہوشی کی حالت میں گوا کے ایک ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں ڈاکٹروں نے ان کی موت کی تصدیق کر دی۔ بھارتی میڈیا کا کہنا […]
بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل

نیویارک: پاکستان مستقل مشن کے قونصلر محمد جواد اجمل نے کہا ہے کہ انسانی ہمدردی کی امداد کی آڑ میں بھارت طالبان حکومت کو پاکستان کے خلاف دہشت گرد حملوں کیلئے مادی اور لاجسٹک معاونت فراہم کر رہا ہے۔پاکستان مستقل مشن کے قونصلر محمد جواد اجمل نے یہ بات بھارتی نمائندے کے ریمارکس پر […]
بجلی ایک روپے 11 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی، نوٹیفکیشن جاری

بجلی صارفین کے لیے بری خبر، اگست کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپے 11 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی۔ نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کےصارفین پر ہوگا، بجلی کی قیمت میں اضافے کی رقم کراچی سمیت ملک بھر […]
امریکا جلد ایران سے نکل جائے گا، تیل کی قیمتیں گرنے والی ہیں: ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیکساس میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا جلد ہی ایران سے نکل جائے گا اور تیل کی قیمتیں چٹان کی طرح گرنے والی ہیں۔امریکی صدر ٹرمپ نے ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق اپنے مؤقف کو دہراتے ہوئے کہا کہ امریکا ایران […]