آج اور کل بارش کا امکان،محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے لاہور والوں کو بارش کی نوید سنا دی جبکہ کراچی میں گرمی کی شدت بڑھ گئی، درجہ حرارت 35 ڈگری تک پہنچ گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں گرمی کی شدت 38 ڈگری سینٹی گریڈ محسوس کی جانے لگی،آج پارہ 36 سے 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے،جنوب مغربی […]
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کمی کا اعلان

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی،ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 396 روپے 82 پیسے فی لیٹر مقرکی گئی۔ پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 71 پیسے فی […]
باڑہ خیبر میں پی ٹی آئی کارکنوں کا گورنرراج ایمرجنسی کیخلاف احتجاج غیریدہ فاروقی

توڑپھوڑ اور ہنگامہ آرائی میں ملوث پی ٹی آئی سے وابستہ 42 افراد گرفتار، ان میں 25 غیرقانونی افغان بھی شامل ہیں، پولیس نے بروقت کارروائی، امن و امان کی صورتحال کنٹرول میں ہے باڑہ چوک، خیبر میں توڑ پھوڑ اور بدامنی میں ملوث ہونے پر پی ٹی آئی سے وابستہ 42 شرپسند عناصر گرفتار، […]
خدا کی قسم ! عمران خان کی بہنوں کا سوچتا ہوں تو عجیب محسوس ہوتا ہے کہ وہ کس وجہ سے جیل میں ہیں؟ بیرسٹر گوہر خان

میں واضح کہتا ہوں کہ دہشتگرد ملک وقوم کو دشمن ہیں، ان کو چھپنے کی جگہ نہیں ملنی چاہیئے، گورنرراج کو نہیں مانتے ایوان میں بھرپور احتجاج کریں گے، چیئرمین پی ٹی آئی کی گفتگو چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے کہ خدا کی قسم ! عمران خان کی بہنوں کا […]
سہیل آفریدی کی گرفتاری میں میرا ہاتھ ہے؟ ایسی بے تُکی باتیں نہ کی جائیں، مولانا فضل الرحمان

بغیر ثبوت خبریں چلائی جارہی ہیں، پی ٹی آئی نے جو کمٹمنٹ کی تھی وہ اس پر کھڑی رہی جبکہ بیک آؤٹ حکومت نے کیا، سربراہ جے یوآئی ف کی گفتگو سربراہ جے یوآئی ف مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے جو کمٹمنٹ کی تھی وہ اس پر کھڑی رہی […]
سہیل آفریدی کی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے عہدے پر واپسی کا امکان ختم

وفاقی حکومت کے ایک اعلیٰ سطحی ذریعے نے کہا ہے کہ معطل وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی عہدے پر واپسی کا امکان تقریباً ختم ہو چکا ہے، خواہ صوبے میں نافذ ایمرجنسی اور گورنر راج عارضی ہی کیوں نہ ہوں۔ ذریعے نےبتایا کہ سہیل آفریدی کی بطور وزیراعلیٰ واپسی کا کوئی امکان نہیں۔ اس […]
معزول وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی فوری بازیابی کیلیے آئینی درخواست دائر

خیبر پختونخوا کے معزول وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ ہاؤس سے حراست میں لینے کے خلاف اور فوری بازیابی کے لیے پشاور ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر کر دی گئی۔ سہیل آفریدی کے بھائی محمد عامر نے ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر کر دی جس میں استدعا کی گئی کہ پشاور ہائیکورٹ فوری ایکشن لے۔ […]
سیاسی گفتگو کی کوشش، اسپیکر ایاز صادق نے بیرسٹر گوہر کا مائیک بند کر دیا

قومی اسمبلی اجلاس میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی سیاسی گفتگو کی کوشش پر اسپیکر ایاز صادق نے بیرسٹر گوہر کو فلور دینے سے معذرت کر لی۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ آج کا اجلاس مرحوم رکن محمود بشیر ورک کا تعزیتی ریفرنس ہے محمود بشیر ورک ایک تجربہ کار سیاستدان تھے […]
ٹرمپ کی نئی پریس سیکرٹری کیٹی زکریا آج پہلی بار وائٹ ہاؤس میں بریفنگ دیں گی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی پریس سیکرٹری کیٹی زکریا آج 13 اکتوبر کو وائٹ ہاؤس میں اپنی پہلی باضابطہ پریس بریفنگ دیں گی، وہ ایسے وقت میں یہ ذمہ داری سنبھال رہی ہیں جب ٹرمپ انتظامیہ کو سیاسی دباؤ، آئندہ وسط مدتی انتخابات اور صحافیوں کے ساتھ اختلافات کا سامنا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ […]
جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے احسن بھون کی ڈگری اصلی ہونے کی تصدیق کردی
کیپٹن (ر) صفدر نے احسن بھون کی تعلیمی اسناد پر اعتراضات اٹھائےتھے، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے درخواست کا جائزہ لینے کے بعد احسن بھون کی ڈگریوں کی تصدیق کرائی جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے کمیشن کے رکن اور معروف قانون دان احسن بھون کی ڈگری اصلی ہونے کی تصدیق کردی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے […]