Roze News

گرفتاریوں کا خوف؛ سہیل آفریدی کی پوری کابینہ نے روپوشی اختیار کرلی

گرفتاریوں کا خوف؛ سہیل آفریدی کی پوری کابینہ نے روپوشی اختیار کرلی

خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے بعد گرفتاریوں کے خوف سے معزول وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی پوری کابینہ نے روپوشی اختیار کرلی، کابینہ کے 16 وزیر، چھ مشیر، آٹھ معاون خصوصی اور 23 پارلیمانی سیکرٹریز پانچ روز سے لاپتہ ہیں، جبکہ سہیل آفریدی کی گرفتاری کے وقت بھی کیبنٹ کے وزیر بھی ساتھ نہیں […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل،نوٹیفکیشن جاری

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل،نوٹیفکیشن جاری

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رودوبدل کردیا۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق  پٹرول1روپے20پیسےفی لیٹرمہنگا کردیا گیا جبکہ ڈیزل کی قیمت میں17پیسےفی لیٹرکمی کردی گئی ۔ پٹرول کی نئی قیمت393روپے86پیسےمقررکی گئی ہے جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت396روپے65پیسےہوگئی۔ پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کااطلاق15اکتوبرتک ہوگا۔

پشتو فلموں کے معروف اداکار عمران خٹک انتقال کر گئے

پشتو فلموں کے معروف اداکار عمران خٹک انتقال کر گئے

پشتو فلموں کے معروف اداکار عمران خٹک انتقال کر گئے، نمازِ جنازہ آج شام ادا کی جائے گی پشتو فلم انڈسٹری کے معروف اداکار عمران خٹک انتقال کر گئے، ان کے انتقال کی خبر سے مداحوں اور شوبز حلقوں میں افسوس کی فضا پھیل گئی۔ مرحوم عمران خٹک کی نمازِ جنازہ آج بروز بدھ، 14 […]

غیر رجسٹرڈ افغان مہاجرین سے متعلق بڑا فیصلہ، انتظامیہ متحرک

غیر رجسٹرڈ افغان مہاجرین سے متعلق بڑا فیصلہ، انتظامیہ متحرک

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی کی بدلتی ہوئی صورتحال اور ایپکس کمیٹی کے حتمی احکامات کی روشنی میں صوبائی انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے غیر قانونی طور پر مقیم افغان مہاجرین کے خلاف یکم نومبر سے بلا امتیاز اور سنگین کریک ڈاؤن کا بگل بجا دیا ہے۔ آپریشن کی منظوری ایپکس کمیٹی کے […]

پارلیمنٹ سےخیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی قرارداد منظور!اپوزیشن کا واک آؤٹ

پارلیمنٹ سےخیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی قرارداد منظور!اپوزیشن کا واک آؤٹ

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ سے متعلق قرارداد دونوں ایوانوں میں پیش کی گئی جو دونوں ہاوسز میں منظور کر لی گئی۔ خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی توثیق کے لیے قرارداد وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے دونوں ایوانوں میں پیش کی جو کثرت رائے سے منظور کرلی گئی۔ دونوں ایوانوں میں […]

سینئر صوبائی وزیرمریم اورنگزیب کی ساس انتقال کرگئیں

سینئر صوبائی وزیرمریم اورنگزیب کی ساس انتقال کرگئیں

سینئر صوبائی وزیرپنجاب مریم اورنگزیب کی ساس رضائے الٰہی سے انتقال کرگئیں۔ مرحومہ کی نماز جنازہ ایک بج کر 30منٹ پر ایونٹ کمپلیکس جی او آر ون لاہورمیں ادا کردی گئی۔ مرحومہ علالت کے باعث پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیوروسائنسز( لاہورجنرل ہسپتال) میں زیر علاج رہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز مریم اورنگزیب کی رہائشگاہ  پہنچ […]

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان

ایک روز کیلئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان ہے۔ پیٹرول کی قیمت میں 15 اکتوبر کیلئے 2 روپے 30 پیسے کمی کا امکان ہے جبکہ ڈیزل 17 پیسے سستا ہو سکتا ہے۔ اوگرا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین آج کرے گا۔ گزشتہ روز حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں […]

گورنر راج اور ایمرجنسی کا فیصلہ بہت پہلے کرلیا گیا تھا،دہشتگردی بہانہ ہے،پی ٹی آئی نشانہ ہے؛ سینیٹر ہمایوں مہمند

گورنر راج اور ایمرجنسی کا فیصلہ بہت پہلے کرلیا گیا تھا،دہشتگردی بہانہ ہے،پی ٹی آئی نشانہ ہے؛ سینیٹر ہمایوں مہمند

پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کےرہنما و سینیٹر ہمایوں مہمند نے کہا ہے کہ دہشت گردی بہانہ ہے، پی ٹی آئی نشانہ ہے،انہوں نے کہا کہ گورنر راج اور ایمرجنسی کا فیصلہ تو بہت پہلے کرلیا گیا تھا۔  سینیٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی سینیٹر ہمایون مہنمد کا کہنا تھا کہ میری […]

قانون سازی کا بائیکاٹ ختم: پیپلزپارٹی کا گورنرراج کے حق میں ووٹ دینے کا فیصلہ

قانون سازی کا بائیکاٹ ختم: پیپلزپارٹی کا گورنرراج کے حق میں ووٹ دینے کا فیصلہ

فیصلہ بلاول بھٹو کی زیر صدرات پیپلز پارٹی کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا‘پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 15اکتوبر کو طلب پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے قانون سازی کا بائیکاٹ ختم کرتے ہوئے گورنر راج کے نفاذ کی قرارداد کے حق میں ووٹ دینے کا فیصلہ کرلیا ہے ذرائع کا کہنا ہے […]

بندوق کا شوق بہت خطرناک ہے، الفاظ کے ہیر پھیر سے گڑ بڑ نہ کریں، محمود خان اچکزئی

بندوق کا شوق بہت خطرناک ہے، الفاظ کے ہیر پھیر سے گڑ بڑ نہ کریں، محمود خان اچکزئی

خیبرپختونخواہ کا وزیر اعلیٰ ٹھیک تھا، نہ وہ گالی دیتا تھا، بس کہتا تھا اس ظلم کے خلاف کھڑے ہو، اب بھی وقت ہے فیصلوں کو ریورس کریں؛ اپوزیشن لیڈر کا قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے خیبر پختونخواہ میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ […]