خلاصہ: برطانوی تعلیمی نظام کے نتائج میں آرٹس اور بزنس کی مقبولیت بڑھی جبکہ غیر ملکی زبانیں پیچھے رہ گئیں۔
تفصیل: انگلینڈ اور ویلز کے طلبہ کے GCSE کے نتائج میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ طلبہ کا رجحان سائیکالوجی اور بزنس اسٹڈیز کی طرف بڑھ رہا ہے، جب کہ فرانسیسی اور جرمن زبانیں پڑھنے والے طلبہ کی تعداد میں نمایاں کمی آئی ہے۔