Roze News

امریکی ریاست الاسکا میں کشتی الٹنے کےکئی روز بعد 15 سالہ لڑکےکو زندہ بچا لیا گیا

کئی روز بعد 15 سالہ لڑکےکو زندہ بچا لیا گیا

تازہ خبروں اور اہم اپڈیٹس کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں۔

 

امریکی ریاست الاسکامیں کشتی الٹنے کےکئی روزبعد 15 سالہ لڑکےکو زندہ بچالیاگیا،لڑکا کشتی میں سوار تین افراد میں واحد زندہ بچنے والا ہے،حادثے میں اسکا بڑا بھائی اور کزن جاں بحق ہوگئے۔

امریکی کوسٹ گارڈ نےلڑکےکو الٹی ہوئی کشتی کے اوپربیٹھےہوئے دیکھ لیا،جس کے بعد امدادی بحری جہاز نےاسے وہاں سے نکال کر محفوظ مقام پر پہنچا دیا۔