Roze News

وزیراعظم کا اعلان کردہ رعایتی پیٹرول کیسے حاصل کریں؟ طریقہ کار جاری

وزیراعظم شہباز شریف کی خصوصی ریلیف اسکیم کے تحت رعایتی پیٹرول حاصل کرنے کے لیے حکومت کی جانب سے طریقہ کار جاری کردیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی خصوصی اسکیم کے تحت رعایتی پیٹرول حاصل کرنے کے لیے شہری اپنے موبائل میسج میں آر ای جی، شناختی کارڈ نمبر، گاڑی رجسٹرڈ نمبر، صوبے کا نام […]

بائیک، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف کا اعلان

اسلام آباد:  وزیراعظم نے عوام کو پیٹرول کی قیمت میں ریلیف دیتے ہوئے بائیک، رکشا، چنگچی اور 800 سی سی تک گاڑیوں کو پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف دینے کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مشرق وسطیٰ میں حالیہ کشیدگی اور عالمی منڈی میں بڑھتی ہوئی تیل کی قیمتوں کا عوام پر بوجھ […]

ہرمز کھولنے کیلئے امریکا کو اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کی شرائط کو پورا کرنا ہوگا، عباس عراقچی

معاملہ آگے نہیں بڑھ سکتا۔ عراقچی نے واضح کیا کہ ایران اور عمان کے درمیان ہونے والی بات چیت کا مقصد فوری طور پر آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنا نہیں بلکہ سمندری آمدورفت کے لیے ایک نئے بحری راستے کے طریقہ کار پر غور کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران عمان کے ساتھ طے […]

لاہور کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا

آج اور کل بارش کا امکان،محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

  لاہور کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ مال روڈ، لبرٹی چوک اور ایم ایم عالم روڈ کے اطراف رم جھم جاری رہی،بارش کے باوجود حبس کی شدت کم نہ ہوسکی۔ بارش کے بعد بعض علاقوں میں دھوپ بھی نکل آئی،محکمہ موسمیات نے 17 ستمبر تک وقفے وقفے سے بارشوں کی […]

سولر خریدنے والوں کیلئےاہم خبر!سولر پینلز کی قیمتوںمستحکم ہو گئیں

سولر پینلز کی قیمتوںمستحکم ہو گئیں

  اسلام آباد :سولر پینلز کی قیمتیں مجموعی طور پر مستحکم رہیں۔ مارکیٹ میں مختلف برانڈز اور ٹیکنالوجی کے مطابق سولر پلیٹس تقریباً 38 سے 47 روپے فی واٹ تک دستیاب ہیں۔ مارکیٹ رپورٹس کے مطابق Yingli کے بعض ماڈلز تقریباً 40 روپے فی واٹ، جبکہ Longi کے مختلف N-Type ماڈلز 40 سے 46.75 روپے […]

حرا مانی کے نئے فوٹوشوٹ پر صارفین برہم؛نئی بحث چھڑ گئی

حرا مانی کے نئے فوٹوشوٹ پر صارفین برہم؛نئی بحث چھڑ گئی

  کراچی:اداکارہ حرا مانی ایک بار پھر اپنے نئے فوٹوشوٹ کے باعث سوشل میڈیا پر تنقیدکی زدمیں آگئیں۔   حرا مانی اپنے منفرد لباس اور نئے انداز کے باعث اکثر سوشل میڈیا پرتنقیدکی زدمیں رہتی ہیں،حال ہی میں اداکارہ نے اپنے نئے فیشن فوٹوشوٹ کی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کیں تووہ اس میں مختلف انداز […]

 سیمنٹ کی قیمتیں نیچے آگئیں، نئی اوسط قیمت سامنے آگئی

پاکستان میں سیمنٹ کی قیمتیں نیچے آگئیں

  کراچی: گزشتہ ہفتے کے دوران پاکستان میں سیمنٹ کی قیمتوں میںکمی ریکارڈ کی گئی ہے، تعمیراتی شعبے سے وابستہ افراد اور شہریوں کے لیے معمولی ریلیف کی صورتحال پیدا ہوئی ہے۔ پاکستان بیورو آف اسٹیٹسٹکس کے اعداد و شمار کے مطابق ملک کے شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی اوسط خوردہ قیمت میں کمی ہوئی […]

انگلینڈ سے بدترین شکست کے بعد قومی ٹیم پہلی بار ٹیسٹ رینکنگ میں 9 ویں نمبر آگئی

پاکستان کرکٹ ٹیم

انگلینڈ سے بدترین شکست کے بعد قومی ٹیم پہلی بار ٹیسٹ رینکنگ میں 9 ویں نمبر آگئی پاکستانی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم تاریخ کی بدترین رینکنگ پر پہنچ گئی ہے، قومی ٹیم پہلی بار ٹیسٹ رینکنگ میں نویں نمبر پر آگئی۔آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کی ایک درجہ تنزلی ہوگئی،انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز […]

امریکی ریاست الاسکا میں کشتی الٹنے کےکئی روز بعد 15 سالہ لڑکےکو زندہ بچا لیا گیا

کئی روز بعد 15 سالہ لڑکےکو زندہ بچا لیا گیا

  امریکی ریاست الاسکامیں کشتی الٹنے کےکئی روزبعد 15 سالہ لڑکےکو زندہ بچالیاگیا،لڑکا کشتی میں سوار تین افراد میں واحد زندہ بچنے والا ہے،حادثے میں اسکا بڑا بھائی اور کزن جاں بحق ہوگئے۔ امریکی کوسٹ گارڈ نےلڑکےکو الٹی ہوئی کشتی کے اوپربیٹھےہوئے دیکھ لیا،جس کے بعد امدادی بحری جہاز نےاسے وہاں سے نکال کر محفوظ […]

آئی ایم ایف کا پاکستان کے تمام اہداف پر اظہار اطمینان

آئی ایم ایف

  آئی ایم ایف مشن کی اگلی قسط کے اقتصادی جائزے پر مذاکرات کیلئے رواں ماہ پاکستان آمد کی تاحال تصدیق نہیں ہوسکی۔ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے مشن کی ملک آمد کی تاحال کوئی تصدیق نہیں ہوئی اس لیے ہو سکتا ہےکہ آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات ورچوئل […]