Roze News

سعودی آئل تنصیبات پرحملوں کے پیچھے ایران کا ہاتھ ہے،امریکی صدر کا دعوی

سعودی آئل تنصیبات پرحملوں کے پیچھے ایران کا ہاتھ ہوسکتا ہے،امریکی صدر

  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےدعویٰ کیا ہےکہ سعودی آئل تنصیبات پر حملوں کے پیچھے ایران کا ہاتھ ہو سکتا ہے۔امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نےڈبلن میں گفتگو کرتے ہوئےکہا حوثی امریکا کے ساتھ لڑنا نہیں چاہتے،سعودی ولی عہد میرے اچھے دوست ہیں،سب کچھ ٹھیک ہوجائے گا۔   انہوں نے مزیدکہاکہ ایران کےساتھ جنگ مڈٹرم انتخابات کےبعدختم […]

دنیا کے امیر ترین افراد کی نئی فہرست سامنے آگئی،پہلا نمبرپر کون آیا؟

دنیا کے امیر ترین افراد

  دنیا کے امیر ترین افراد کی نئی فہرست جاری کردی گئی ہے، جس میں ایلون مسک ایک بار پھر سب سے زیادہ دولت رکھنے والے شخص قرار پائے ہیں۔ فوربز کے مطابق یکم ستمبر 2026 تک دنیا کے 10 امیر ترین افراد کی مجموعی دولت 2.8 ٹریلین ڈالر تک پہنچ گئی، جبکہ گزشتہ ماہ […]

ایرانی ریال کتنے پاکستانی روپے کا ہوگیا؟ نیاریٹ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

ایرانی ریال کی پاکستان میں تازہ ترین قیمت سامنے آگئی

    کراچی: 13ستمبر کوایرانی ریال کی تازہ ترین شرحِ تبادلہ سامنے آگئی۔ دستیاب کرنسی مارکیٹ اعداد و شمار کے مطابق ایک پاکستانی روپیہ تقریباً 4,956 سے 4,961 ایرانی ریال کے برابر ہے، جبکہ ایک ایرانی ریال کی قیمت تقریباً 0.0002018 پاکستانی روپے بنتی ہے۔   موجودہ شرح کے حساب سے 10 ہزار ایرانی ریال […]

مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تصاویر اور ویڈیوز سامنے آگئیں

نکاح پر 4ارب 20کروڑ کی جیولری؟ ماہ نور صفدر کے شاہانہ برائیڈل لُک کی تفصیلات جانیں

  پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تصاویر اور ویڈیوز منظرِ عام پر آگئیں۔ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب گزشتہ روز جاتی امرا میں ہوئی، اس تقریب کو نجی خاندانی مہمانوں تک محدود رکھا گیا تھا۔   نکاح کی تقریب میں مسلم لیگ ن کے صدر […]

سونے کی قیمت میں آج کوئی تبدیلی نہیں ہوئی،صارفین کیلئے خوشخبری

عالمی و مقامی منڈیوں میں سونے اور چاندی کی قیمت میں بڑی کمی

اسلام آباد:پاکستان کی مقامی مارکیٹ میںآج سونے کی قیمت 24 قیراط (24K) سونے کے لیے 449,500 روپے فی تولہ اور 22 قیراط (22K) سونے کے لیے 412,154 روپے فی تولہ ہے۔ مارکیٹ کے حالات مستحکم رہنے کی وجہ سے آج پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔ 24K، 22K اور 21K […]

عراق کا ایران کے ساتھ تین سرحدی گزرگاہیں دوبارہ کھولنے کا اعلان 

ایران جنگ میں ‘خلائی مخلوق’ کی انٹری؟ آسمان پر پُراسرار روشنیاں، ویڈیو وائرل

  بغداد: عراق نے سعودی عرب کی ایک اہم آئل پائپ لائن پر ڈرون حملے کے ایک روز بعد ایران کے ساتھ بند کی گئی تین سرحدی گزرگاہیں مرحلہ وار دوبارہ کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔ عراقی سکیورٹی حکام کے مطابق حملے کے بعد ایران کی سرحد سے متصل صوبے میسان میں ڈرون لانچ کیے […]

جنگ ستمبر کا 13واں روز:پاک فوج کی پیش قدمی جاری، بھارت کو بھاری جانی و عسکری نقصان

جنگ ستمبر کا 13واں روز

  ستمبر 1965 کی جنگ کے 13ویں روز بھارتی حکومت نے صحافیوں کو جنگی علاقوں میں جانے اور شفاف رپورٹنگ سے روک دیا جبکہ پاکستانی فوج نے بھارتی فوج کی پیش قدمی کو روکتے ہوئے باؤ ریلوے اسٹیشن پر قبضہ کر لیا۔ بھارت کو لڑائی کے پہلے 8 دنوں میں تقریباً اپنی آدھی فوجی طاقت […]

ایران کی امریکی جنگی جہازوں کو آبنائے ہرمز سے دور رہنے کی وارننگ

امریکا ایران پراب زمینی حملہ کیجرات نہیںکرسکتا،ایرانیعسکری قیادت

  تہران: ایرانی پاسداران انقلاب کی بحریہ کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے امریکی جنگی جہازوں کو آبنائے ہرمز کے قریب آنے سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی بحری جہازوں نے اگر اس علاقے کی جانب پیش قدمی کی تو ایرانی فورسز کی جانب سے جواب دیا جائے گا۔ ایرانی خبر رساں ادارے فارس […]

ماہرہ خان کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع

ماہرہ خان کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع

  عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔ ماہرہ نے اس خوشخبری کا اعلان اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کیا، انہوں نے اپنی ایک تصویر شیئر کی جس کے کیپشن میں اداکارہ نے لکھا ‘ہم منصوبے بناتے ہیں لیکن پھر اللہ بہترین منصوبہ بندی کرنے والا ہے۔ […]

پی ٹی آئی میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئے

سہیل آفریدی اور علی امین میں اختلافات

  پشاور: پاکستان تحریک انصاف میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئے، خیبرپختونخوا حکومت نے سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے آبائی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے ترقیاتی فنڈز روک دیے۔ خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے درمیان تعلقات گزشتہ کچھ عرصے سے کشیدہ ہیں، جبکہ علی امین گنڈاپور […]