Roze News

سونے کی قیمت میں آج کوئی تبدیلی نہیں ہوئی،صارفین کیلئے خوشخبری

عالمی و مقامی منڈیوں میں سونے اور چاندی کی قیمت میں بڑی کمی

تازہ خبروں اور اہم اپڈیٹس کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں۔

اسلام آباد:پاکستان کی مقامی مارکیٹ میںآج سونے کی قیمت 24 قیراط (24K) سونے کے لیے 449,500 روپے فی تولہ اور 22 قیراط (22K) سونے کے لیے 412,154 روپے فی تولہ ہے۔

مارکیٹ کے حالات مستحکم رہنے کی وجہ سے آج پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔ 24K، 22K اور 21K سونے کی موجودہ قیمتیں تصدیق شدہ ڈیٹا پر مبنی ہیں۔