Roze News

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز پر حملہ

آبنائے ہرمز میں جہاز پر حملہ

  تہران: آبنائے ہرمز میں ایک تجارتی جہاز کو نشانہ بنائے جانے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔ ایرانی حکام کے مطابق واقعہ اتوار کی صبح جزیرہ ہینگم اور قشم کے ساحل کے قریب پیش آیا۔ قشم کے گورنر امیر تیموری کے مطابق تجارتی جہاز کو صبح تقریباً 5 بجے […]

امریکہ بزدلی چھوڑے!ایرا نی بہادر افواج کا سامنا کرے،مسعود پزشکیان

ٹرمپ سے ملاقات کا امکان ختم، ایرانی صدر نیویارک سے تہران روانہ

  تہران: ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ اگر امریکی جنگجو ہیں تو انھیں ایرانی بہادر فوج کا سامنا کرنا چاہیے، شہری بنیادی ڈھانچے اور خوراک کے ذخائر کو نشانہ بنا کر جنگ کیوں کی جا رہی ہے؟ مسعود پزشکیان نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ اگر وہ انسان ہیں تو لوگوں […]

انڈونیشیا میں 243 مسافروں سے بھری کشتی لاپتا، 103 افراد کو ریسکیو کرلیا گیا

انڈونیشیا میں 243 مسافروں سے بھری کشتی لاپتا

انڈونیشیا میں ایک مسافر بحری جہاز لاپتا ہوگیا جس میں 243 مسافر سوار تھے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انڈونیشیا میں ایک مسافر بحری جہاز جاوا سی میں سفر کررہا تھا کہ اس دوران جہاز سے حکام کا رابطہ منقطع ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق بحری جہاز جاوا کے شہر سورابایا سے بورنیو جزیرے کے جنوبی […]

ہماری سعودی عرب کے ساتھ کوئی جنگ نہیں،صدر ایران

ہماری سعودی عرب کے ساتھ کوئی جنگ نہیں، صدر ایران

تہران :ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے دوٹوک انداز میں واضح کر دیا ہے کہ ایران کی سعودی عرب کے ساتھ کوئی جنگ نہیں ہے۔ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے میڈیا کوواضح کیا ہے کہ ایران کی سعودی عرب کے ساتھ کوئی جنگ نہیں۔ سعودی عرب پر حملہ کرنے والوں حوثیوں کے اپنے مسائل ہیں۔ ایرانی صدر […]

پنجاب میں مون سون کا 9واں اسپیل کب آئے گا؟ کہاں کہاں بارش ہوگی پی ڈی ایم اے نے بتا دیا

پنجاب میں مون سون کا 9 واں اسپیل کب آئے گا؟

  لاہور: پنجاب میں مون سون بارشوں کے نواں اور آخری اسپیل کے پیش نظر صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے الرٹ جاری کردیا مختلف اضلاع میں 17 ستمبر تک بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے جبکہ بڑے شہروں میں اربن فلڈنگ اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ظاہر کیا […]

ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے امریکا کے سامنے 7شرائط رکھ دیں

امریکی فوج کو پھر ایران پر ممکنہ حملوں کے لیے تیار رہنے کا حکم

  ایران نے واضح کیا ہے کہ امریکا کی جانب سے تہران کی مقرر کردہ شرائط پوری کیے جانے تک آبنائے ہرمز دوبارہ نہیں کھولی جائے گی۔یہ دعویٰ ایرانی نیم سرکاری خبر رساں ادارے تسنیم نے ایرانی مذاکراتی ٹیم کے قریب ایک ذریعے کے حوالے سے کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایران اور عمان کے […]