Roze News

اپر سوات ، کالام میں سال کی پہلی برف باری، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی

اپر سوات ، کالام میں سال کی پہلی برف باری، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی

تازہ خبروں اور اہم اپڈیٹس کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں۔

اپر سوات / کالام کے پہاڑوں پر سال کی پہلی برف باری,  پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی۔

سال کی پہلی برف باری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا، کالام کے خوبصورت پہاڑی مناظر مزید دلکش ہوگئے۔

موسم کی تبدیلی کے ساتھ کالام کے بلند علاقوں میں برف باری، وادی میں سرد موسم کا آغاز ہو گیا ۔