موٹر سائیکل کے لئے بڑی سہولت، نمبر پلیٹ کی فیس ختم

پنجاب حکومت نے موٹر سائیکل سواروں کے لیے نمبر پلیٹ سے متعلق اہم سہولت کا اعلان کردیا ہے، جس کے تحت موٹر سائیکلوں کی نمبر پلیٹ کی فیس وصول نہیں کی جائے گی۔ محکمہ ایکسائز پنجاب کے مطابق شہری محکمہ ایکسائز کی جانب سے مقرر کردہ ڈیزائن اور معیار کے مطابق اپنی موٹر سائیکل کی […]
ویمنز ایشیا کپ میں بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا

دبئی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی جانب سے دیا گیا 56 رنز کا ہدف بھارت نے 8.4 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا ۔ شفالی ورما 12 رنز بنا کر آؤٹ ہوئیں، سمرتی مندھانا بھی 9 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئیں، پراتیکا راول کو 4 رنز پر فاطمہ ثنا […]
برطانیہ میں اسٹور کے بریڈ شیلف سے سانپ نکل آیا

انگلینڈ کے ایک گروسری اسٹور میں ڈبل روٹی کے شیلف سے سانپ نکل آیا، جانوروں سے متعلق ایک تعلیمی گروپ کا کہنا ہے کہ یہ سانپ ان 20 سے زائد سانپوں میں شامل ہے جنہیں اس گروپ نے رواں سال اپنی تحویل میں لیا ہے۔ اس گروپ کی ایک رکن کمبریا کے مطابق 14 اگست […]
جس تھالی میں کھایا، اسی میں چھید کر دیا عرفان پٹھان کو میں نے بولنگ کی ٹپس دیں، اب وہ پاکستان کیخلاف ٹویٹس کرتا رہتا ہے، وسیم نے عرفان کی کچا چٹھا کھول دی

سابق پاکستانی کپتان اور لیجنڈری فاسٹ بولر وسیم اکرم نے بھارتی کرکٹر عرفان پٹھان سے متعلق اہم انکشاف کردیا۔ وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ انہوں نے عرفان پٹھان کو اپنے کیریئر کے دوران بولنگ کی ٹپس دی تھیں، لیکن اب وہ مسلسل پاکستان کے خلاف ٹویٹس کرتے رہتے ہیں۔ وسیم اکرم نے عرفان پٹھان […]
جو لوگ بیٹوں، بیٹیوں اور رشتہ داروں کو اقتدار منتقل کرتے ہیں وہ لیڈر نہیں گیدڑ ہیں،وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا خطاب

عمران خان نے مجھے متوسط طبقے سے منتخب کیا، میں نے رکشوں اور ٹیکسیوں میں سفر کیا، ہم عوام سے ہیں، ہمارے بیرون ملک فلیٹس یا جزیرے نہیں ہیں، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا خطاب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے کہا ہے کہ جو لوگ بیٹوں، بیٹیوں اور رشتہ داروں کو اقتدار منتقل کرتے […]
سونا 3600 روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟ جانئے

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 3 ہزار 600 روپے کم ہوگئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کا بھاؤ 3600روپے کم ہوکر 4 لاکھ65 ہزار 536 روپے ہوگیا ہے۔ ایسوسی ایشن کا بتانا ہے کہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 3086 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 99 ہزار122 […]
کوہ پیماؤں کا پیشاب گلیشیئر پگھلانے کا سبب بننے لگا، نئی تحقیق نے ہلچل مچا دی

بلندی پر پانی کی کمی سے بچنے کے لیے کوہ پیما اور گائیڈز بڑی مقدار میں پانی پیتے ہیں، جس کے نتیجے میں ایک بیس کیمپ میں روزانہ تقریباً 6 ہزار لیٹر پیشاب پیدا ہوتا ہے۔ ایورسٹ بیس کیمپ میں ایندھن کے استعمال اور گلیشیئر پر براہِ راست پیشاب کیے جانے سے ہر سال تقریباً […]
اپر سوات ، کالام میں سال کی پہلی برف باری، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی

اپر سوات / کالام کے پہاڑوں پر سال کی پہلی برف باری, پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی۔ سال کی پہلی برف باری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا، کالام کے خوبصورت پہاڑی مناظر مزید دلکش ہوگئے۔ موسم کی تبدیلی کے ساتھ کالام کے بلند علاقوں میں برف باری، وادی میں سرد موسم […]
ایران جنگ سے متعلق معلومات لیک، 50 امریکی اہلکاروں کے پولی گرافک ٹیسٹ

ایران جنگ کے دوران امریکی فوج کے اسلحہ ذخائر سے متعلق حساس معلومات میڈیا کو لیک ہونے کے معاملے کی تحقیقات کے لیے امریکی حکام نے تقریباً 50 فوجی افسران اور سویلین اہلکاروں کے پولی گراف ٹیسٹ کیے ہیں۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پینٹاگون کے جوائنٹ اسٹاف سے وابستہ اہلکاروں سے اگست میں پوچھ […]
محکمہ موسمیات کی بالائی پنجاب، اسلام آباد اور خیبر پختونخوا میں شدید بارش کی پیشگوئی

ملک کے بالائی علاقوں میں مون سون کی سرگرمیاں آج بھی برقرار رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات نے اسلام آباد، کشمیر، بالائی پنجاب، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں بارش، تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن کے مطابق 5 ستمبر […]