Roze News

مشرقِ وسطیٰ کے عوام بیرونی مداخلت مسترد کر دیں: چینی صدر

چین امریکا تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کیلئے ٹرمپ کیساتھ کام کرنے کیلئے تیار ہوں، چینی صدر

چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ کے عوام بیرونی مداخلت مسترد کر دیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مصر کے دورے پر گئے ہوئے چینی صدر شی جن پنگ نے مصری صدر عبدالفتاح السیسی سے ملاقات کی ہے، ملاقات میں مشرقِ وسطیٰ کے لیے 4 نکاتی حکمتِ عملی پر […]

پاکستانی پہلوان نے ایرانی حریف کو ہرا دیا

پاکستانی پہلوان نے ایرانی حریف کو ہرا دیا

چھٹی ورلڈ نومیڈ گیمز کے دوران ماس ریسلنگ مقابلے میں پاکستانی پہلوان نے ایرانی حریف کو شکست دیدی ہے۔ ورلڈ نو گیمز کے ماس ریسلنگ مقابلے میں محمد عاصم  نے ایران کے پہلوان کو شکست دے کر  پاکستان کے نام میڈل میں اضافہ کردیا۔ مقابلے میں محمد عاصم نے ایران کے پہلوان کو 0-2 سے […]

چرس کی بو، ٹینس کی عالمی نمبر ون کھلاڑی سبالینکا کو میچ روکنا پڑگیا

چرس کی بو، ٹینس کی عالمی نمبر ون کھلاڑی سبالینکا کو میچ روکنا پڑگیا

 ٹینس کی عالمی نمبر ون کھلاڑی سبالینکا میچ کے دوران سٹیڈیم میں موجود کسی شخص کے چرس پینے سے پریشان ہوگئیں۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب بیلاروس کی ٹینس اسٹار سبالینکا تیسرے راؤنڈ کے میچ میں ازبکستان کی کمیلا رحیمووا کے خلاف کھیل رہی تھیں۔ میچ کے آغاز میں ہی تین صفر سے […]