Roze News

ربیع الثانی کا چاند کب نظر آئے گا؟ سپارکو نے پیشگوئی کردی

ربیع الثانی کا چاند کب نظر آئے گا؟

تازہ خبروں اور اہم اپڈیٹس کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں۔

 

کراچی: ربیع الثانی 1448 ہجری کا چاند 11 ستمبر کو صبح 8 بج کر 27 منٹ پر پیدا ہونے کی توقع ہے۔

ساحلی علاقوں میں چاند آنکھ سے جبکہ دیگر علاقوں میں دوربین کی مدد سے دیکھا جاسکے گا۔

سپارکو کے مطابق یکم ربیع الثانی 1448 ہجری 13 ستمبر کو ہونے کی توقع ہے۔

ترجمان نے واضح کیا کہ ربیع الثانی کے آغاز کا حتمی فیصلہ مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کرے گی۔