Roze News

اسلام آباد پولیس کے انسپکٹر جنرل علی ناصر رضوی کو ٹرانسفر کر دیا گیا

اسلام آباد پولیس کے انسپکٹر جنرل علی ناصر رضوی کو ٹرانسفر کر دیا گیا

اسلام آباد پولیس کے انسپکٹر جنرل علی ناصر رضوی کو ٹرانسفر کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کو تبدیل کردیا گیا گیا ہے۔علی ناصر رضوی کو  این سی سی آئی اے کا ڈائریکٹر جنرل مقرر کر دیا گیا […]

پیٹرول 5 روپے 2 پیسے جبکہ ڈیزل 5 روپے 28 پیسے مہنگا

سستا پیٹرول سکیم سے فائدہ اٹھانے والے شہریوں کیلئے اہم اعلان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں آج پھر ناقابلِ یقین اضافہ، شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی، نوٹیفکیشن بھی جاری حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ، پیٹرول 5 روپے 2 پیسے جبکہ ڈیزل 5 روپے 28 پیسے مہنگا کر دیا گیا ہے ۔ 5 روپے 2 پیسے  اضافے […]

ایران جنگ ٹرمپ کے عہدہ چھوڑنے تک جاری رہے گی: ڈیموکریٹ سینیٹر

دوبارہ ایران پر بمباری

ڈیموکریٹ سینیٹر ایڈ مارکی نے ایران جنگ کے حوالے سے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ایکس پر جاری بیان میں ایڈ مارکی نے کہا ہے کہ ٹرمپ کا دعویٰ ہے کہ ان کی غیر قانونی اور ناقابلِ فتح ایران جنگ وسط مدتی انتخابات کے فوراً بعد ختم ہو جائے گی، […]

کم جونگ کا ایک چھوٹا بچہ بھی ہے، جنوبی کورین انٹیلی جنس ایجنسی کا انکشاف

کم جونگ کا ایک چھوٹا بچہ بھی ہے، جنوبی کورین انٹیلی جنس ایجنسی کا انکشاف

جنوبی کوریا کی نیشنل انٹیلی جنس سروس نے انکشاف کیا ہے کہ شمالی کوریا کے حکمراں کم جونگ ان کی بیٹی اور ممکنہ جانشین کم جو اے کی ایک چھوٹی بہن یا چھوٹا بھائی بھی ہے، تاہم اس کی جنس ظاہر نہیں کی گئی۔ انٹیلی جنس حکام کے مطابق پیانگ یانگ کے حکمراں خاندان میں […]

وزیراعظم نے ملک بھر میں بجلی کی بڑھتی ہوئی لوڈشیڈنگ کا نوٹس لے لیا

پختونخوا میں گورنر راج سے پہلے معاملات بہتر بنانے کی ہرممکن کوشش کی گئی، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کے مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا نوٹس لے لیا۔ شہباز شریف نے ملک کے مختلف شہروں میں بجلی کی بڑھتی ہوئی لوڈشیڈنگ پر برہمی کا اظہار کیا اور کہا کہ کسی بھی علاقے میں 2 گھنٹے سے زیادہ لوڈ شیڈنگ نہ کی جائے۔ پرائم منسٹر آفس کے اعلامیے کے […]

سپریم کورٹ کی عمارت میں آگ لگ گئی

سپریم کورٹ کی عمارت میں آگ لگ گئی

سپریم کورٹ آف پاکستان کی عمارت میں آگ لگ گئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق آگ عمارت کے گراؤنڈ فلور میں ایڈمنسٹریٹو بلاک میں لگی اور اطلاع ملنے پر فائر بریگیڈ کی گاڑیاں سپریم کورٹ پہنچ گئیں۔ آگ کے بعد ایڈمنسٹریٹیو بلاک میں دھواں پھیل گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کی عمارت کے […]

آج بروز جمعہ 11 ستمبر سولر پینلز کے نئے ریٹ سامنے آگئے

آج بروز جمعہ 11 ستمبر سولر پینلز کے نئے ریٹ سامنے آگئے

پاکستان میں سولر پینلز کی قیمتوں میں مجموعی طور پر استحکام دیکھا جا رہا ہے، تاہم مختلف برانڈز، ماڈلز اور مارکیٹ کے لحاظ سے نرخوں میں فرق موجود ہے۔ تازہ دستیاب مارکیٹ معلومات کے مطابق 585 واٹ سولر پینل تقریباً 25 ہزار سے 28 ہزار روپے تک فروخت ہو رہا ہے، جبکہ 590 واٹ پینل […]

ایرانی ریال کی تازہ ترین قیمت، پاکستانی روپے کے مقابلے میں نیا ریٹ سامنے آگیا

ایرانی کرنسی کی قدر میں تاریخی کمی، ایک امریکی ڈالر 23 لاکھ ایرانی ریال کا ہوگیا

آج بروز جمعہ 11 ستمبر 2026 پاکستانی روپے کے مقابلے میں ایرانی ریال کی تازہ ترین شرحِ تبادلہ سامنے آگئی۔ تازہ کرنسی ریٹس کے مطابق 1 ایرانی ریال تقریباً 0.0002018 پاکستانی روپے کے برابر ہے، جبکہ 1 پاکستانی روپیہ تقریباً 4,956 سے 4,961 ایرانی ریال کے برابر بنتا ہے۔ حساب کے مطابق 10 ہزار ایرانی […]

14 سے 16 ستمبر تک تیز بارش کی پیشگوئی ،الرٹ جاری

تیز ہواؤں سے گرمی کی شدت میں کمی ،بارش سے متعلق اہم پیشگوئی آگئی

محکمہ موسمیات نے موسم کے حوالے سے اہم پیشگوئی کردی۔ لاہور میں گرمی کا راج برقرار ہے جبکہ ہوائیں کم چلنے کے باعث گرمی کی شدت میں مزید اضافہ محسوس کیا جا رہا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج شہر کا موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، موجودہ درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی […]

10 سیکنڈ میں بتا سکتے ہیں کہ اس تصویر میں بچے کی ماں کونسی ہے؟

10 سیکنڈ میں بتا سکتے ہیں کہ اس تصویر میں بچے کی ماں کونسی ہے؟

کیا آپ کو پہیلیاں حل کرنا پسند ہیں؟ اگر ہاں تو اس معمے کو حل کرنے کی کوشش کریں۔ اوپر موجود تصویر کو دیکھ کر بتائیں کہ اس میں کونسی خاتون فرش پر کھیلنے والے بچے کی ماں ہے۔ اس طرح کی پہیلیاں اور معمے دماغی صحت کے لیے مفید ثابت ہوتے ہیں۔ ہمارا دماغ […]