رانا ثناءاللہ سن لو! اگر گولی چلائی تو پہلی گولی مجھے مارنا، اگر کسی کارکن کو گولی ماری تو تمہارا جینا حرام کر دوں گا،وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

رانا ثناء اللہ نے کہا کہ پی ٹی آئی دہشتگردوں کو ساتھ لانا چاہتی ہے، لیکن ہم پرامن جماعت ہیں، رانا ثناءاللہ جیسے لوگ ایسا بیانیہ بنا کر کچھ کھیل کھیلنا چاہتے ہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ کا خطاب وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ پی ٹی آئی دہشتگردوں […]
اگر مریم نواز نے جہاز کا خرچہ ادا کیا ہے تو کیا پنجاب حکومت رسید بھی دے گی؟؟ محمد مالک کا اہم سوال

اگر مریم نواز نے جہاز کا خرچہ ادا کیا ہے تو کیا پنجاب حکومت رسید بھی دے گی؟؟ محمد مالک کا اہم سوال
مریم کے لندن دورے پر ایک پیسہ بھی سرکاری خزانے سے خرچ نہیں ہوا، دورے کے تمام اخراجات انہوں نے اپنی جیب سے ادا کیے،عظمیٰ بخاری

پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے دعویٰ کیا ہے کہ مریم نواز کے لندن دورے پر پنجاب حکومت کا کوئی سرکاری خرچ نہیں ہوا اور دورے کے تمام اخراجات انہوں نے اپنی جیب سے ادا کیے۔ عظمیٰ بخاری نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں لندن دورے کے سرکاری اخراجات سے […]
پمز آتشزدگی کا واقعہ ایسا زخم جسے پوری قوم نے محسوس کیا: حمزہ شہباز

مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ پمز آتشزدگی کا واقعہ ایسا زخم ہے جسے پوری قوم نے محسوس کیا۔ وفاقی دارالحکومت میں حمزہ شہباز نے پمز ہسپتال کا دورہ کیا جہاں انہوں نے پمز آتشزدگی کے واقعے میں متاثرہ والدین سے ملاقات کی اور ان سے تعزیت و ہمدردی […]
عراق کے کردستان سے امریکی قیادت میں اتحادی افواج کا انخلا شروع

اربیل: عراق کے خودمختار کردستان ریجن سے امریکی قیادت میں اتحادی افواج نے انخلا شروع کردیا ہے۔ یہ اقدام عراق میں داعش کے خلاف اتحادی مشن کے خاتمے اور 30 ستمبر کی مقررہ ڈیڈ لائن کے تحت کیا جارہا ہے۔ کردستان کے وزیر داخلہ ریبر احمد کے مطابق اتحادی افواج نے خطے سے انخلا […]
سوئیٹزر میں سیاحوں کو لے جارہی بس کو حادثہ، متعدد افراد ہلاک

سوئیٹزرلینڈ میں سیاحوں کو لے جانے والی ایک کوچ کریش بیریئر سے ٹکرا کر الٹ گئی جس کی نتیجے میں متعدد افراد ہلاک ہوگئے ہیں. ہالینڈ کی وزارت خارجہ نے کہا کہ متاثرین کی تعداد کے بارے میں جاننا ابھی قبل از وقت ہے۔ دوسری جانب سوئس صدر گائے پارمیلن نے ایکس پر لکھتے […]
جے ڈی وینس پریشان، امریکی فوجی کمانڈروں نے خطرے کی گھنٹی بجادی

ایران جنگ کی حکمت عملی اور کامیابی کے امکانات پر امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے فوجی کمانڈروں سے براہِ راست تفصیلی جائزہ لیا، جس میں امریکی ہتھیاروں کے ذخائر اور جنگ کے مستقبل سے متعلق اہم خدشات سامنے آئے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق جے ڈی وینس نے مشرق وسطیٰ، یورپ اور […]
پیوٹن بھارت پہنچ گئے، ایران اور یوکرین جنگوں کے سائے میں برکس اجلاس شروع ہوگا

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی پہنچ گئے ہیں، جہاں 11 رکنی برکس سربراہی اجلاس میں ایران اور یوکرین کی جنگوں سمیت عالمی معاشی اور سیاسی صورتحال پر اہم بات چیت متوقع ہے۔ برکس اجلاس 12 اور 13 ستمبر کو ہوگا۔ پیوٹن کے ساتھ ایرانی صدر مسعود پزشکیان بھی اجلاس میں […]
ستائیس ستمبر احتجاج:وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلئے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

اسلام آباد: اپوزیشن جماعتوں نے 27 ستمبر کے احتجاج کی بھرپور تیاری کا فیصلہ کرلیا، جبکہ ملکی حالات کے پیش نظر تمام سیاسی جماعتوں سے رابطوں اور جلد آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔ محمود خان اچکزئی کی زیر صدارت اپوزیشن رہنماؤں کا اہم اجلاس سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ […]
ملک بھر کے 115 مخصوص اضلاع میں 21 تا 27 ستمبر ذیلی قومی انسدادِ پولیو مہم کا اعلان

لاہور: نیشنل ای او سی کے مطابق ملک بھر کے 115 مخصوص اضلاع میں 21 سے 27 ستمبر تک ذیلی قومی انسدادِ پولیو مہم کا انعقاد کیا جائے گا۔ مہم کے دوران تربیت یافتہ پولیو ورکرز گھر گھر جا کر پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائیں گے۔ […]