Roze News

پاکستان کو ترقی یافتہ اور فلاحی ریاست بنانا قائداعظم کی سیاسی میراث کا اولین مقصد ہے: وزیراعظم

قائداعظم کی سیاسی میراث کا اولین مقصد ہے: وزیراعظم

  اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے قائداعظم محمد علی جناح کی 78 ویں برسی پراپنے پیغام میں کہا ہےکہ پاکستان کو ترقی یافتہ اورفلاحی ریاست بنانا قائداعظم کی سیاسی میراث کا اولین مقصد ہے۔ شہبازشریف نے کہا کہ عظیم رہبرکی بصیرت افروز قیادت اور باشعور سیاسی حکمت عملی کو پوری قوم خراجِ عقیدت پیش کرتی […]

رضوان اور امام ڈومیسٹک نہیں کھیل سکیں گے، وجہ بھی سامنے آگئی

امام الحق اور محمد رضوان

  لاہور: وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان اور امام الحق ڈومیسٹک کرکٹ نہیں کھیل سکیں گے۔ ذرائع کے مطابق محمد رضوان اور امام الحق پریزیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون نہیں کھیل سکیں گے، قواعد کے مطابق محمد رضوان اور امام الحق نے اپنی ڈپارٹمنٹل ٹیموں کو فٹنس ٹیسٹ نہیں دیے، فرسٹ کلاس کھیلنے کے لیے پی […]

سونا اور چاندی آج بھی سستے ہو گئے، قیمت میں بڑی کمی

سونے کی قیمت

  کراچی: غیر یقینی صورتحال کے باعث عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں جمعہ کو بھی سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی کا رحجان برقرار رہا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 56 ڈالر کی بڑی نوعیت کی کمی سے 4ہزار 342ڈالر کی سطح پر آگئی جس کے باعث مقامی صرافہ […]

ڈی جی آئی ایس پی آرلیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری سے اے پی این ایس اور سی پی این ای کے وفد کی ملاقات

ڈی جی آئی ایس پی آر سے اے پی این ایس اور سی پی این ای کے وفد سے ملاقات

ڈی جی آئی ایس پی آر سے اے پی این ایس اور سی پی این ای کے وفدکی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری سے آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی (اے پی این ایس) اور کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز (سی پی […]

محسن نقوی سے رابطہ رہتا ہے، تفصیلات نہیں بتائیں گے، بیرسٹر گوہر

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر

  اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ محسن نقوی سے رابطہ رہتا ہے کبھی انکار نہیں کیا، محسن نقوی سے رابطے کی تفصیلات نہیں بتائیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ ڈائیلاگ بانی پی ٹی آئی کی پالیسی ہے، کس سے، کب، […]

حوثیوں کاباب المندب پر مکمل کنٹرول کا دعویٰ

حوثیوں نے باب المندب پر مکمل کنٹرول حاصل کر لیا

  صنعا: یمن کی انصار اللہ تنظیم کے سینئر اہلکار محمد البخیتی نے دعویٰ کیا ہے کہ حوثیوں نے باب المندب پر مکمل کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ باب المندب عالمی سطح پر جہازوں سے تیل گیس اور غذائی اجناس کی منتقلی کیلئے اہم گزر گاہ ہے، جس پر اب حوثیوں کا مکمل کنٹرول ہے۔ […]

آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

ایک طرف آئی پی پیز سے جان چھڑانے کے دعوےتو دوسری جانب 30 اور 40 سال کے نئے معاہدے کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ کون کون سی آئی پی پیز کے ساتھ معاہدے کب تک موثر ہیں، تفصیلات سامنے آگئیں۔ موجودہ حکومت کی جانب سے بھی چار آئی پی پیز کے ساتھ نئے معاہدے […]

قائداعظم نے ایک ملت کو نظریہ، شعور اور خودمختار ریاست دی: محسن نقوی

قائداعظم نے ایک ملت کو نظریہ، شعور اور خودمختار ریاست دی: محسن نقوی

  وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے قائداعظم محمد علی جناحؒ کو ان کی عظیم جدوجہد پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ قائداعظم نے ایک ملت کو نظریہ، شعور اور خودمختار ریاست دی۔ محسن نقوی نے کہا کہ قائداعظم محمد علی جناحؒ کی جدوجہد آزادی ہماری قومی تاریخ کا روشن باب ہے، […]

وینس فلم فیسٹیول: غزہ پر بنی فلم ’نازا‘ کو 25 منٹ تک کھڑے ہو کر سراہا گیا

وینس فلم فیسٹیول

  لیڈو دی وینیزیا:غزہ کے شہریوں کی ہلاکتوں سے متعلق دستاویزی فلم نازا کو وینس فلم فیسٹیول میں نمائش کے دوران 25 منٹ تک کھڑے ہو کر داد دی گئی۔ 80 منٹ دورانیے کی اس فلم کی ہدایت کاری اسرائیلی صحافیوں یووال ابراہم اور ریچل زور نے دی ہے، جس میں فلسطینیوں کو نشانہ بنانے […]

مریم نواز کا طلبہ کیلئے ای بائیکس اور اسکوٹی اسکیم، لاہور میں جین زی کاؤنٹرز بھی قائم

ای بائیکس اور اسکوٹی اسکیم، لاہور میں Gen-Z کاؤنٹرز بھی قائم

  لاہور: طلبہ و طالبات کو بااختیار بنانے کیلئے ای بائیکس اسکیم، اسکوٹی ٹریننگ اسکولز اور Gen-Z کاؤنٹرز قائم کردیے گئے ہیں۔ ترجمان کے مطابق طلبہ کی سہولت کیلئے پانچ ڈرائیونگ ٹریننگ اسکولز قائم کیے گئے ہیں جبکہ سی ٹی او لاہور کی ہدایت پر تمام لائسنس سینٹرز میں Gen-Z اسکوٹی کاؤنٹرز بھی فعال کر […]