ربیع الثانی کا چاند کب نظر آئے گا؟ سپارکو نے پیشگوئی کردی

کراچی: ربیع الثانی 1448 ہجری کا چاند 11 ستمبر کو صبح 8 بج کر 27 منٹ پر پیدا ہونے کی توقع ہے۔ ساحلی علاقوں میں چاند آنکھ سے جبکہ دیگر علاقوں میں دوربین کی مدد سے دیکھا جاسکے گا۔ سپارکو کے مطابق یکم ربیع الثانی 1448 ہجری 13 ستمبر کو ہونے کی توقع ہے۔ […]
تیل کی منڈیوں میں بھونچال، عالمی مارکیٹ میں قیمت 108 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئی

لندن: آبنائے ہرمز کی بندش اور باب المندب کے قریب اہم سٹریٹجک مقام پر حوثی باغیوں کے قبضے کے باعث تیل کی منڈیوں میں بھونچال آگیا، قیمتیں مسلسل بڑھنے لگیں۔ عالمی منڈی میں برطانوی خام تیل کی قیمت 108 ڈالر فی بیرل کی سطح پر پہنچ گئی جو 4 ماہ کے دوران سب سے […]
سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس، پاکستان کا سعودی عرب کےساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ حوثی حملے سعودی عرب کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی کھلی خلاف ورزی ہیں، پاکستان سعودی عرب کی سلامتی، خودمختاری، علاقائی سالمیت کی مکمل حمایت کرتا ہے۔ سلامتی کونسل کا سعودی عرب پر حوثی حملے کے حوالے سے ہنگامی اجلاس […]
ہانیہ عامر کا پہلا گانا ’پابلو‘ ریلیز، مخالفین کو دوٹوک جواب

کراچی: پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے اداکاری کے بعد موسیقی کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا اور ان کا پہلا گانا ’پابلو‘ ریلیز کر دیا گیا۔ گانا ’پابلو‘ ہانیہ عامر نے خود لکھا اور کمپوز کیا ہے، گانے کا آغاز پیانو کی دھن سے ہوتا ہے جو اداکارہ کے معمول کے معصوم اور […]
سانحہ نائن الیون کو 25 سال بیت گئے، زخم آج بھی تازہ

سانحہ نائن الیون کو 25 سال بیت گئے، زخم آج بھی تازہ واشنگٹن: سانحہ نائن الیون کو 25 سال بیت گئے مگر اس دن کے زخم آج بھی تازہ ہیں۔ امریکا میں ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر ہونے والے دہشتگرد حملے نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا، ہائی جیک کیے جانے والے طیارے موت […]
آئی اے ای اے کی ایران کے خلاف قرارداد غیر قانونی اور سیاسی ہے، محسن رضائی

تہران: ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری میجر جنرل محسن رضائی نے بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کی جانب سے ایران کے خلاف منظور کی گئی تازہ قرارداد کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ محسن رضائی نے آئی اے ای اے کی قرار داد کو تکنیکی بنیاد سے […]
قائد اعظم محمدعلی جناحؒ کو بچھڑے78سال بیت گئے،آج پورا پاکستان سوگوار

کراچی: بانی پاکستان بابائے قوم قائد اعظم محمدعلی جناحؒ کو بچھڑے78سال بیت گئے،آج پورا پاکستان سوگوار،قائد اعظم محمد علی جناح کی 78ویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔ برصغیر کے مسلمانوں کو ایک آزاد اور خود مختار وطن کی نعمت سے سرفراز کرنے والے عظیم قائد کو آج پورا ملک عقیدت و احترام سے […]
ایران کیخلاف جنگ شروع کرنے کے فیصلے پر کوئی پچھتاوا نہیں: ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ شروع کرنے کے فیصلے پر کوئی پچھتاوا نہیں، دوبارہ بھی موقع ملا تو ایران پر حملے کا ہی فیصلہ کروں گا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، […]
جنگِ ستمبر کا 11 واں روز: پاک فوج کی منہ توڑ جوابی کارروائی سے دشمن پسپا

راولپنڈی:ستمبر 1965کی جنگ کے گیارہواں روز پاک فوج کی منہ توڑ جوابی کارروائی سے دشمن بھاری نقصان کے ساتھ پسپا ہوا۔ بھارتی فوج کو ابتدائی حملوں میں شکست دینے کے بعد پاک افواج کے حوصلے اور عزم مزید بلند ہوگئے، افواج پاکستان منظم ہو کر دشمن پر ڈٹ کر جوابی کارروائیوں اور بھرپور حملوں […]
ٹرمپ نے سعودی درخواست پر حوثیوں کے خلاف کارروائی سے انکار کر دیا: امریکی میڈیا

ٹرمپ نے سعودی درخواست پر حوثیوں کے خلاف کارروائی سے انکار کر دیا: امریکی میڈیا واشنگٹن: امریکی صدر ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں کے خلاف کارروائی کی درخواست کو مسترد کردیا۔امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بحیرہ احمر میں حوثیوں سےلاحق خطرے پر سعودی ولی عہد نے گزشتہ روز امریکی صدر ٹرمپ […]