Roze News

جرمنی میں پاکستانیوںکیلئے ملازمت کے وسیع مواقع، شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی

سرکاری ملازمتوں کےلیے عمر کی حد

 وہ پاکستانی جو بیرون ملک روزگار کی تلاش میں ہیں، ان کے لیے جرمنی میں نرسنگ کے شعبے میں ملازمت کے وسیع مواقع موجود ہیں۔ بیورو آف ایمیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ (بی ای او ای)کے مطابق عمر رسیدہ آبادی اور اوسط عمر میں اضافے کے باعث جرمنی کو تربیت یافتہ نرسوں کی شدید کمی کا […]

جے یو آئی رہنما فرخ کھوکھر کو اڈیالہ سے میانوالی جیل منتقل کردیا گیا

جے یو آئی رہنما فرخ کھوکھر کو اڈیالہ سے میانوالی جیل منتقل کردیا گیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ماجد ستی کیس میں عمر قید کی سزا پانے والے جے یو آئی کے مقامی رہنما کو اڈیالہ سے میانوالی جیل منتقل کردیا گیا ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی نے ماجد ستی قتل کیس میں مرکزی ملزم فرخ کھوکھر کو عمر قید کی سزا سنائی تھی۔ عدالت کی جانب سے […]

پیٹرول کی قلت کا خدشہ ! ملک میں 370ہزار ٹن پیٹرول کا ذخیرہ صرف 15روز کیلئے باقی رہ گیا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل،نوٹیفکیشن جاری

آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل نے پیٹرول کی ممکنہ قلت سے متعلق حکومت کو ہنگامی مراسلہ جاری کردیا۔ آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل نے وفاقی وزیر پیٹرولیم کو مراسلہ جاری کیا۔ آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل نے مراسلہ جاری کیا ہے کہ جس کے تحت ملک میں 370 ہزار ٹن پیٹرول کا ذخیرہ صرف 15 روز کیلئے باقی […]

سعودی عرب میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 5 پاکستانی جاں بحق

سعودی عرب میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 5 پاکستانی جاں بحق

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے علاقے منفوحہ میں گیس سلنڈر پھٹنے سے پانچ پاکستانی جاں بحق ہو گئے ۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق جاں بحق پانچوں پاکستانیوں کا تعلق خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ سے ہے،  جاں بحق افراد میں محمد سعید، عابد حسین، عبدالرحمان، محمد سفیر اور محمد رستم شامل ہیں۔ دوسری جانب […]

چاند نظر آ گیا، یکم صفر 16جولائی کو ہوگی

چاند نظر آ گیا، یکم صفر 16جولائی کو ہوگی

ماہ صفر المظفرکا چاند نظر آ گیا،یکم صفر 16جولائی کو ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیرصدارت اسلام آباد میں رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں کمیٹی ارکان، محکمہ موسمیات اور سپارکو کے نمائندوں نے شرکت کی۔ رویت ہلال کمیٹی کو مختلف شہروں سے چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوئیں۔ […]

خطے سے تیل اور گیس کی برآمدات سب کیلئے ہونگی یا پھر کسی کیلئے نہیں: پاسدارانِ انقلاب کا انتباہ

خطے سے تیل اور گیس کی برآمدات سب کیلئے ہونگی یا پھر کسی کیلئے نہیں: پاسدارانِ انقلاب کا انتباہ

ایرانی پاسدارانِ انقلاب (آئی آر جی سی) نے خبردار کیا ہے کہ ایران کی توانائی برآمدات روکی گئیں تو مشرقِ وسطیٰ سے تیل اور گیس کی ترسیل بھی متاثر ہو سکتی ہے۔ غیر مکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق امریکا کی جانب سے ایرانی بندرگاہوں پر بحری ناکہ بندی دوبارہ نافذ کیے جانے کے بعد […]

روس سے سستے تیل کی خریداری؛ امریکا نے بھارت اور چین کے لیے پابندیاں کم کردیں

اسرائیل کو ایرانی حملوں سے بچانے کے لیے وسائل ناکافی ہیں: امریکی جنرل کا حکومت کو انتباہ

امریکی سینیٹرز نے روس کے خلاف پابندیوں کے بل کا نیا مسودہ پیش کر دیا ہے، جس میں روسی تیل اور گیس درآمد کرنے والے ممالک، خصوصاً چین اور بھارت، کے لیے مجوزہ سخت ٹیرف میں نرمی کی گئی ہے۔ امریکی سینیٹ میں منگل کو روس پر نئی پابندیوں کے بل کا نظرثانی شدہ مسودہ […]

دو روز مسلسل سستا ہونے کے بعد سونا پھر مہنگا ہو گیا، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

سونا مزیدمہنگا؛فی تولہ کہاں تک پہنچ گیا؟خبر پڑھ کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے

دو روز کی کمی کے بعد سونے کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 25 ہزار روپے سے تجاوز کر گیا۔ پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں دو روز مسلسل کمی کے بعد سونے کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونا 900 روپے مہنگا […]

خطے میں کشیدگی بڑھانے سے گریز کیا جائے، چینی وزارت خارجہ کا فریقن کو مشورہ

چین کے صدر شی جن پنگ کا امریکا پہنچنے پر شاندار ریڈ کارپٹ استقبال

آبنائے ہرمزبین الاقوامی بحری آمد و رفت کا ایک نہایت اہم راستہ ہے، چینی وزارت خارجہ چین نے آبنائے ہرمز کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خطے میں کشیدگی بڑھانے سے گریز اور تنازع کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے پر زور دیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کےترجمان نے اپنے بیان میں […]

کیا ایرانی ریال آنیوالےدنوں میں بڑا منافع دے سکتا ہے؟ تازہ ریٹس سامنے آگئے

کیا ایرانی ریال آنیوالےدنوں میں بڑا منافع دے سکتا ہے؟ تازہ ریٹس سامنے آگئے

ایران امریکا کشیدگی کے باوجود پاکستانی مارکیٹ میں ایرانی ریال کی خرید و فروخت جاری، نئے ریٹس سامنے آگئے۔ ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باوجود پاکستان میں ایرانی ریال کی خرید و فروخت کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ایرانی ریال کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی تازہ […]