آج سورج خانۂ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

آج بدھ 15 جولائی کو سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا جس کے باعث خانہ کعبہ کا سایہ ختم ہوجائےگا۔ جدہ فلکیاتی سوسائٹی کے مطابق بدھ کے روز مکہ مکرمہ کے وقت کے مطابق دوپہر 12 بج کر 26 منٹ اور 44 سیکنڈ پر سورج خانہ کعبہ کے اوپر 90 ڈگری کے زاویے پر […]
پیٹرول کے نرخ اب روز بدلیں گے؟ حکومت نے اہم قدم اُٹھانے کی تیاری کرلی

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا خدشہ بڑھ گیا ہے، جبکہ حکومت نے قیمتوں کے تعین کے موجودہ طریقہ کار میں تبدیلی پر غور شروع کر دیا ہے۔ وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی […]
آج کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے گرمی سے ستائے عوام کو خوشخبری سنا دی

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں موسم کی صورتحال کے حوالے سے اہم پیشگوئی جاری کرتے ہوئے مختلف علاقوں میں بارش، تیز ہواؤں اور گرج چمک کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں علی الصبح ہونے والی بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا، شہر کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور […]
ماہ صفر المظفر کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

ماہِ صفر 1448 ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج، اعلان رات کو متوقع ہے ۔ ماہِ صفر المظفر 1448 ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج منعقد ہوگا، جس میں ملک بھر سے موصول ہونے والی شہادتوں اور محکمہ موسمیات کی رپورٹ کی […]
عدالت نے مولانا فضل الرحمان کو طلب کر لیا

قومی سلامتی کے اداروں سے متعلق بیان پر دائر درخواست، عدالت نے مولانا فضل الرحمان کو طلب کر لیا۔ قومی سلامتی کے اداروں سے متعلق دیے گئے بیان پر دائر درخواست کی سماعت کرتے ہوئے ایڈیشنل سیشن جج فیصل جمیل نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو 28 جولائی کو عدالت […]
ایران کے ایک ایک انچ کا دفاع کریں گے، ٹرمپ کی دھمکیوں پر ایرانی صدر کا ردعمل

تہران :ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں پر ردعمل دیتے ہوئےکہا ہے کہ ایران کے ایک ایک انچ کا دفاع کریں گے۔ ایرانی صدرنے ٹی وی پر جاری اپنے ایک بیان میں امریکی صدر ٹرمپ کی بیان بازی کو آڑے ہاتھوں لیا اور کہا کہ ٹرمپ بتائیں کہ کیا انہوں […]
ٹرمپ کلا اگلے ہفتے ایران کے تمام بجلی گھر اور پل تباہ کرنے کی نئی دھمکی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو نئی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ معاہدہ نہ کیا تو اگلے ہفتے ایران کے بجلی گھروں اور پلوں کو نشانہ بنا ئیں گے ۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا کہ ایران پر حملے تب تک جاری رہیں گے جب تک میں […]
معاہدہ نہ کیا تو اگلے ہفتے ایران کے تمام بجلی گھر اور پُل تباہ کر دیں گے ، ٹرمپ کی نئی دھمکی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو نئی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ معاہدہ نہ کیا تو اگلے ہفتے ایران کے بجلی گھروں اور پلوں کو نشانہ بنا ئیں گے ۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا کہ ایران پر حملے تب تک جاری رہیں گے جب تک میں […]
پاک فوج کا دیگر فورسز کے ہمراہ “آپریشن شعبان” جاری، مزید 3 دہشتگرد ہلاک

اسلام آباد:پاک فوج ،ایف سی بلوچستان اور پولیس کا مشترکہ “آپریشن شعبان” جاری ہے جس میں مزید 3 دہشت گرد ہلاک کردیے گئے۔سیکیورٹی ذرائع نے کہا کہ سیکیورٹی فورسزکی فتنہ الخوارج کیخلاف علاقے میں موثرکارروائیاں جاری ہیں، سیکیورٹی فورسز کی جانب سے خارجیوں کو ہوائی اور زمینی کارروائیوں کے ذریعے نشانہ بنایا جارہا ہے۔ سیکیورٹی […]
راولپنڈی؛ موٹروے پولیس کے سب انسپکٹر کو ڈمپر نے کچل دیا، ویڈیو سامنے آگئی

پشاور: کامرہ کے قریب نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس کے سب انسپکٹر کو ڈمپر نے کچل دیا۔ ڈمپر کے کچلے جانے پر سب انسپکٹر جاوید شنواری شہید ہوگئے، واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی۔فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈیوٹی پر تعینات سب انسپکٹر کو ڈمپر کچل رہا ہے […]