ہم نے 1100کروڑ کا تھرمل پلانٹ خرید ا ہے جبکہ مریم نواز نے 1100کروڑ روپے کا جہاز خریدا ہے یہ فرق ہے !بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کا خطاب

بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ بھگونت مان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے گیارہ سو کروڑ کا تھرمل پلانٹ خریدا ہے جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب نے گیارہ سو کروڑ روپے کا جہاز خریدا ہے، یہ فرق ہے! سوشل میڈیا پر یہ خبر گردش کررہی ہے کہ جس کے تحت بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ بھگونت مان […]
امریکہ کے ایران پر بار بار حملے، اٹلی کی وزیراعظم کا اہم بیان سامنے آ گیا

اٹلی کی وزیراعظم جورجیا میلونی نے امریکہ کی جانب سے ایران پر جاری حملوں کے تناظر میں واضح کیا ہے کہ اٹلی ایران کے خلاف کسی بھی فوجی کارروائی میں حصہ نہیں لے گا۔ وزیراعظم میلونی نے کہا کہ اٹلی نے تنازع کے آغاز سے ہی اپنا مؤقف واضح رکھا ہے اور وہ ایران پر […]
ایران کا آبنائے ہرمز میں چین کے لیے سہولیات کا اعلان

چین میں ایران کے سفیر عبدالرضا رحمانی فضلی نے اعلان کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کے نئے انتظامات میں بیجنگ کو خصوصی مراعات حاصل ہوں گی۔ تہران اور مسقط اس اہم آبی گزرگاہ سے گزرنے والے بحری جہازوں پر عائد سروس فیس کی نوعیت کا جائزہ لے رہے ہیں۔ عبد الرضا رحمانی فضلی نے بیجنگ […]
خواجہ آصف نے غیر ذمہ دارانہ بیان دیا، میں کنڈی قوم سے ہوں افغانستان سے ہجرت کرکے آیا ہوں، فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے وزیر دفاع نے بہت غیر ذمہ دارانہ بیان دیا ہے ، میں کنڈی قوم سے ہوں افغانستان سے ہجرت کرکے آیا ہوں سیٹیں جیتنے کیلئے ان جیسے بیانات سے آپ کشمیر کو نقصان پہنچا رہے ہیں ۔ کشمیر میں پیپلز پارٹی حکومت بنانے جا رہی ہے ۔ […]
وقت کا پہیہ بدل گیا!دنیا بھر میں غیرقانونی افغان باشندوں کیخلاف بڑا ایکشن، 19 ہزار 574 گرفتار

غیرقانونی افغان باشندوں کے خلاف دنیا بھر میں کارروائیاں تیز، مختلف ممالک میں گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ دنیا کے مختلف ممالک میں غیرقانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف کارروائیوں میں تیزی آ گئی ہے، جبکہ حالیہ گرفتاریوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ کئی ممالک اب غیرقانونی موجودگی کو مزید برداشت کرنے […]
شوہر نے بیوی سے جھگڑے پر 18 دن کے بچے کو زمین پر پٹخ کر قتل کر دیا

بھارتی ریاست تلنگانہ میں شوہر نے بیوی سے جھگڑا ہونے پر طیش میں آ کر 18 دن کے بچے کو زمین پر پٹخ کر قتل کر دیا۔ انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق افسوسناک واقعہ سنگاریڈی میں پیش آیا۔ پولیس حکام نے بتایا کہ جوگی پیٹ کے علاقے واسوی نگر کے رہائشی ملزم کرشنا اور اس […]
آسمان پر بادلوں کا راج، کل سے 23 جولائی تک بارشوں کی پیشگوئی،شہریوں کے چہرے کھل اُٹھے

مون سون کی نئی لہر ملک میں داخل ہونے کو تیار، کئی علاقوں میں تیز بارشوں اور سیلاب کا خدشہ ہے ۔ محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں مون سون بارشوں کی نئی لہر کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ پیشگوئی کے مطابق پیر سے بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا ایک مضبوط […]
راولپنڈی؛ بیٹے کو بچانے کیلیے نالہ لئی میں چھلانگ لگانے والے باپ کی لاش برآمد، بیٹا لاپتا

بیٹے کو بچانے کے لیے باپ نے نالہ لئی میں چھلانگ لگادی، تاہم بدقسمتی سے دونوں ڈوب گئے اور بعد ازاں باپ کی لاش برآمد کرلی گئی جب کہ بیٹا تاحال لاپتا ہے۔ ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق راولپنڈی کی گلستان کالونی کے قریب نالہ لئی میں 6 سالہ محمد زاہد نالہ لئی میں ڈوب […]
قد صرف 2 فٹ، مگر خواب آسمان سے بھی بلند،900 نمبر لینے والا ہونہار طالب علم، اب غربت کے سامنے بے بسخواب آنکھوں میں ہیں، مگر جیب خالی ہے

میانوالی میں ایک ایسا طالب علم بھی ہے جس کا قد تو 2 فٹ ہے لیکن اس کے حوصلے بلند ہیں۔ میانوالی کے علاقے داؤدخیل کا رہائشی 19 سال کا سجاول عباس ایف ایس سی پاس کرنے کے بعد مزید تعلیم جاری رکھنے کا خواہش مند ہے لیکن معاشی حالات سے مجبور ہے۔ سجاول عباس […]
ایران اور عرب ممالک کے درمیان بات چیت کے لیے روس متحرک ہو گیا

ایران اور عرب ممالک کے درمیان بات چیت کے لیے روس متحرک ہو گیا ہے، روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ ایران اور عرب ممالک کو مذاکرات کی میز پر بٹھانا چاہتے ہیں۔ روس کے وزیرِ خارجہ سرگئی لاوروف نے جمعہ کے روز عراق اور عرب لیگ کی شمولیت سے خطے میں مذاکرات […]