الجزائر یتیم خانے میں آگ لگنے سے 11بچے جاں بحق، 19زخمی

الجزائر کے دارالحکومت الجزائر کے مشرقی نواحی علاقے محمدیہ میں واقع ایک یتیم خانے میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں کم از کم 11 افراد جاں بحق اور 19 زخمی ہو گئے۔شہری دفاع کے ادارے کے مطابق آگ جمعرات کی صبح لگی جس پر قابو پانے کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔حکام نے بتایا […]
یورپی کمیشن رپورٹ میں پاکستان بدستور اسکیم کا سب سے زیادہ مستفید ہونے والا ملک قرار

اسلام آباد :یورپی کمیشن کی تازہ GSP+ جائزہ رپورٹ پاکستان کے لیے ایک اہم سفارتی، تجارتی اور ادارہ جاتی کامیابی کی عکاس ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان بدستور GSP+ اسکیم سے سب سے زیادہ مستفید ہونے والا ملک ہے، جبکہ یورپی منڈی میں پاکستانی مصنوعات کی رسائی مزید مستحکم ہوئی ہے۔ پاکستان نے رعایتی تجارتی […]
کالام: گلیشیئر ٹوٹنے سے 7 افراد دب گئے، 6 کو بچالیا گیا، ایک کی تلاش جاری

سوات:کالام میں گلیشیئر ٹوٹنے سے 7 افراد اس کی زد میں آگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق کالام کے علاقے مٹلتان میں گلیشیئر ٹوٹنے کا واقعہ پیش آیا جہاں 7 افرادگلیشیئر کی زد میں آگئے تھے۔ ریسکیو حکام نے بتایا کہ اطلاع ملتے ہی ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا اور 6 افراد کو بچا لیا گیا۔ریسکیو حکام […]
امریکی حملوں میں شہید ایرانیوں کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: عباس عراقچی

اسلام آباد:ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ امریکی حملوں میں شہید ہونے والوں کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے۔عباس عراقچی نے امریکی حملوں میں شہید ہونے والے ایرانی شہریوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ آخری سانس تک وطن کا دفاع کیا جائے گا۔ ایرانی وزیر […]
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا یومیہ تعین، سیاسی جماعتوں کی فیصلے پر شدید تنقید، حکومت نااہل قرار

اسلام آباد:حکومت کی جانب پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے یومیہ اعلان کے فیصلے پر سیاسی جماعتوں نے شدید تنقید کی ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کچھ دیر قبل وزیر اطلاعات کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے حکومتی فیصلے سے آگاہ کیا اور بتایا کہ کل سے عالمی منڈی کے […]
ریاست آبنائے ہرمز کھلوا سکتی ، کشمیر بند پڑا اسے بھی کھلوا دے، بلاول بھٹو

اسلام آباد:پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ریاست آبنائے ہرمز کھلواسکتی ہے تو میری درخواست ہے کہ کشمیر بند پڑا ہے اسے بھی کھلوا دیا جائے۔ڈڈیال میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ آزاد کشمیر کی تاریخ کا اہم الیکشن ہےہم نے ایسے حالات پہلے کبھی […]
ایران جنگ کے باعث تیل کی عالمی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر، مہنگائی کا طوفان آنے کا خدشہ

اسلام آباد:امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں تیل کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر آگیا ہے.میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔برینٹ خام تیل اور ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ دونوں کی قیمتیں کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ […]
سفیر معین الحق نے آئی ایس ایس آئی کے ڈائریکٹر جنرل کا چارج سنبھال لیا

اسلام آباد:سفیر معین الحق نے انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) کے ڈائریکٹر جنرل کا چارج سنبھال لیا ہے۔ انہوں نے اپنی مدت مکمل ہونے پر سفیر سہیل محمود سے یہ عہدہ سنبھالا۔سفیر معین الحق سفارتکاری اور اعلیٰ سطح کی فیصلہ سازی کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔ انہوں نے پاکستان […]
پنجاب میں مون سون بارشوں کا دوسرا اسپیل کل سے شروع، اربن فلڈنگ کا خدشہ

لاہور: کل سے پنجاب میں مون سون بارشوں کے دوسرے اسپیل کا آغاز ہوگا۔ لاہور سمیت پنجاب بھر میں مون سون کی بارشوں میں وقفے کے باعث گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق 19 سے 24 جولائی تک صوبے کے بیشتر اضلاع میں تیز ہواؤں، گرج چمک اور […]