صدر پوٹن نے چینی شہریوں کیلئے روس میں ویزا فری داخلے کی مدت بڑھا دی

روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے ایک صدارتی فرمان کے ذریعے چینی شہریوں کے لیے روس میں بغیر ویزا داخلے کی سہولت میں توسیع کرتے ہوئے اس کی مدت 31 دسمبر 2027 تک بڑھا دی ہے۔ رکاری قانونی معلومات کے پورٹل پر شائع ہونے والے فرمان کے مطابق پہلے یہ سہولت 14 ستمبر 2026 تک مؤثر […]
پیٹرول 4 روپے 93 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا

ایک روز قبل کمی کے بعد پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل 7 روپے 15 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا ہے۔ اوگرا نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 320 روپے 73 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔ اسی طرح ڈیزل کی […]
اس تصویر میں کس شخص نے زیادہ وزن اٹھایا ہوا ہے؟

یہ معمہ یا سوال آپ کی ذہانت کی آزمائش کرتا ہے۔ درحقیقت اس معمے سے یہ جانچنے میں مدد ملتی ہے کہ آپ کسی چیز کو کتنی گہرائی میں جاکر دیکھتے یا سمجھتے ہیں۔ اس طرح کے معموں سے مسائل حل کرنے کی صلاحیت اور تخلیقی سوچ بہتر ہوتی ہے۔ جیسا آپ اوپر دیکھ سکتے […]
پیٹرول پمپس ایسوسی ایشن کا کل رات سے ملک بھر میں پمپس بند کرنے کا اعلان، شہری ٹینکیاں بھروا لیں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی!

آل پاکستان پیٹرول پمپس ایسوسی ایشن نے کل رات سے ملک بھر میں پیٹرول پمپ بند کرنے کا اعلان کردیا۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں روزانہ رد و بدل کے معاملے میں حکومت اور آل پاکستان پیٹرول پمپس ایسوسی ایشن کے مذاکرات ناکام ہوگئے۔ جنرل سیکریٹری آل پاکستان پیٹرول پمپس ایسوسی ایشن نعمان بٹ کا کہنا […]
امریکا ایران کشیدگی میں کمی کی امید، خام تیل کی قیمت کم ہوگئی

امریکا اور ایران میں جنگ بندی کی سفارتی کوششوں کے باعث بین الاقوامی مارکیٹوں میں خام تیل کی قیمتیں کمی کے بعد 88.52 ڈالر فی بیرل پر آگئی۔ تفصیلات کے مطابق مشرقِ وسطیٰ میں جاری شدید کشیدگی کے درمیان جنگ بندی کی سفارتی کوششوں کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی […]
ملائیشیا میں پاکستانی نوجوانوں کے مستقبل کا بڑا منصوبہ! شہریار میمن اور ہائی کمشنر کے درمیان اہم ملاقات

وزیراعظم یوتھ پروگرام کے فوکل پرسن برائے اوورسیز ٹریڈ اینڈ بزنس لنکیجز شہریار میمن کی ملائیشیا میں پاکستانی ہائی کمشنر احسن رضا شاہ سے اہم ملاقات کوالالمپور، ملائیشیا: وزیراعظم یوتھ پروگرام کے فوکل پرسن برائے اوورسیز ٹریڈ اینڈ بزنس لنکیجز، شہریار میمن نے اپنے سرکاری دورۂ ملائیشیا کے دوران پاکستان کے ہائی کمشنر برائے ملائیشیا […]
موٹر سائیکل خریدنے والوں کی لائنیں لگ گئیں! پاکستان میں فروخت پہلی بار 19 لاکھ 30 ہزار سے تجاوز کرگئی،وجہ کیابنی؟ جانئے

موٹر سائیکلوں کی فروخت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی مالی سال 2025-26 میں پاکستان میں ٹو اور تھری وہیلر سیکٹر کی فروخت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جب کہ موٹر سائیکلوں کی سالانہ فروخت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ مالی سال 2025-26 کے دوران پاکستان میں موٹر سائیکلوں کی […]
اسلام آباد میں کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر کا بڑا منصوبہ، 8 ارب 90 کروڑ کی لاگت، کتنے تماشائیوں کی گنجائش ہوگی؟جانئے

اسلام آباد میں کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر:مشترکہ کنسورشیم نےبولی جیت لی اسٹیڈیم دبئی اسٹیڈیم کی طرز پر تعمیر ہوگا، 35 ہزار تماشائیوں کی گنجائش ہوگی،سی ڈی اے جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد کے شہریوں کے لیے خوشخبری آگئی جہاں سی ڈی اے نے اسلام آباد میں ملک کے سب سے بڑے کرکٹ اسٹیڈیم کی […]
پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی تازہ قیمتیں جانیے

پاکستان میں آج پیٹرول فی لیٹر 315 روپے 80 پیسے میں فروخت ہورہا ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 360 روپے 6 پیسے مقرر کی گئی ہے پاکستان میں آج پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 315 روپے 80 پیسے ہے، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 360 روپے 6 پیسے مقرر ہے۔ آئل […]
کوئٹہ میں خوشیوں کی بہار، شہری کے گھر ایک ساتھ 5 بچوں کی پیدائش

کوئٹہ میں شہری کے گھر بیک وقت پانچ بچوں کی پیدائش ہوئی، جن میں تین بیٹیاں اور دو بیٹے شامل ہیں۔ کوئٹہ شہر میں ایک شہری کے گھر خوشی کا منفرد موقع آیا، جہاں ایک ہی وقت میں پانچ بچوں کی پیدائش ہوئی۔ نومولود بچوں میں تین بیٹیاں اور دو بیٹے شامل ہیں۔ ڈاکٹرز کے […]