نہ 5 پیسے، نہ 10 پیسے، پٹرول کی قیمت میں 35 پیسے کی ’’عظیم الشان‘‘ کمی پر مونس الٰہی کے بیان نے حکومت کو آگ بگولہ کر دیا

پٹرول کی قیمت میں حکومت کی جانب سے رات گئے کی جانے والی معمولی کمی پر تحریک انصاف کے رہنما مونس الٰہی کا دلچسپ اور طنزیہ ردِعمل سامنے آیا ہے، مونس الٰہی نے پٹرول کی قیمت میں محض 35 پیسے فی لیٹر کی کمی کو ریلیف کا مذاق قرار دیتے ہوئے حکومت پر اپنے مخصوص طنزیہ انداز میں شدید تنقید کی ہے۔ تفصیلات کے […]
سونے کی قیمت کہاں جا پہنچی؟ فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ آج کے ریٹس سامنے آ گئے

پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، فی تولہ قیمت 4 لاکھ 29 ہزار روپے سے تجاوز کر گئی پاکستان سمیت عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد مقامی صرافہ بازار میں بھی سونا مزید مہنگا ہو گیا۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی […]
مون سون کا سلسلہ جاری، مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے بارشیں، سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

ملک بھر میں مون سون کا سلسلہ جاری ہے، پنجاب کے مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے ہونے والی بارشوں نے شدید گرمی اور حبس کا زور توڑ دیا، تاہم بعض علاقوں میں پانی جمع ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ صوبائی دارالحکومت لاہور میں بادلوں کا راج برقرار ہے، […]
ایران کو بڑی برتری حاصل؟ 100 امریکی فوجی شدید زخمی،پینٹاگون نے بھی تصدیق کردی

واشنگٹن: امریکی محکمہ دفاع (پینٹاگون) نے تصدیق کی ہے کہ ایران کے ساتھ دو ہفتوں سے جاری جنگ کے دوران تقریباً 100 امریکی فوجی زخمی ہوئے ہیں۔ پینٹاگون کے ترجمان شان پارنیل کے مطابق 7 جولائی سے اب تک مختلف واقعات میں تقریباً 100 امریکی فوجی زخمی ہوئے، جنہیں مختلف نوعیت کے زخم آئے۔ ان […]
پانی کے ریلے سب کچھ بہا لے گئے، افغانستان میں 20 افراد جاں بحق، درجنوں لاپتا

افغانستان کے صوبہ نورستان میں شدید سیلاب نے تباہی مچا دی، پارون شہر میں دریا کنارے قائم دکانیں اور کاروباری مراکز ملبے کا ڈھیر بن گئے۔ افغانستان کے شمال مشرقی علاقوں میں شدید سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی، مختلف حادثات میں کم از کم 20 افراد جاں بحق جبکہ 80 سے زائد […]
طلبہ صرف 2 ہزار میں ذاتی ای بائیک حاصل کریں!

طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری ہے کہ وہ صرف دو ہزار روپے ماہانہ پر ذاتی موٹر سائیکل حاصل کر سکتے ہیں۔ حکومت پنجاب نے صوبے بھر کے طالب علموں (بوائز) کے لیے الیکٹرک بائیک اسکیم 2026 متعارف کرائی ہے، جس کے تحت طلبہ کو یہ الیکٹرک بائیکس سستی اور سود سے پاک اقساط کے تحت […]