کویت کے وزیر خارجہ شیخ جراح جابر الاحمد الصباح اسلام آباد پہنچ گئے

کویت کے وزیر خارجہ شیخ جراح جابر الاحمد الصباح نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی دعوت پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق کویت کے وزیر خارجہ کا اسلام آباد ایئرپورٹ پر ایڈیشنل سیکریٹری مشرق وسطیٰ زاہد حسین نے استقبال کیا،پاکستان اور کویت کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات […]
پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اورسابق وفاقی وزیر ملک مختار اعوان انتقال کرگئے

پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کے قریبی ساتھی سابق وفاقی وزیر ملک مختار اعوان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ہیں ۔ مرحوم کی نماز جنازہ 29 جولائی بروز بدھ صبح 9 بجے ابدالی مسجد ملتان میں ادا کی جائے گی ۔ مرحوم کا شمار پاکستان پیپلز پارٹی […]
آٹے کی سرکاری قیمت مقرر! بالآخرحکومت نے فیصلہ سنا دیا

خیبر پختونخوا حکومت نے سال 2026 کے لیے گندم کوٹہ جاری کرنے کی منظوری دیتے ہوئے آٹے کی سرکاری قیمت مقرر کر دی ہے۔ محکمہ خوراک کے مطابق صوبے کی فلور ملوں کو روزانہ 2 ہزار میٹرک ٹن گندم فراہم کی جائے گی۔ فوڈ ڈائریکٹوریٹ نے صوبے کے تمام اضلاع کے لیے گندم کا یومیہ […]
بجلی کے بلوں سے پریشان عوام کیلئے اہم خبر،بالآخر سولر پینلز کی قیمتیں سامنے آگئیں

پاکستان میں سولر پینلز کی قیمتوں میں شہر کے لحاظ سے فرق دیکھا جا رہا ہے۔ مارکیٹ میں سولر پینلز کے نرخ معیار، برانڈ، دستیابی اور خریداری کے مقام کے مطابق مختلف ہو سکتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق سولر پینلز خریدتے وقت صارفین کو اپنے قریبی تھوک بازار یا مجاز ڈیلرز سے قیمتوں کا موازنہ […]
مہنگائی بے قابو، ایک ہفتے میں گھی اور تیل کی قیمتوں نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا

ملک بھر میں مہنگائی کا دباؤ برقرار ہے اور صرف ایک ہفتے کے دوران گھی اور خوردنی تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے باعث گھریلو بجٹ پر مزید بوجھ پڑنے لگا ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق کھلا خوردنی تیل 510 روپے فی کلو یا اس سے زائد قیمت پر […]
چار دن کی چاندنی پھر اندھیری رات !پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ،نوٹیفکیشن جاری

وفاقی حکومت کی ہدایت پر آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر نظرثانی کرتے ہوئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ۔ وزارتِ توانائی (پیٹرولیم ڈویژن) کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرولکی قیمت میں 1.63 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہےجس کے بعد اس […]
نواز شریف لاہور ہیریٹیج ایریا ریوائیول بورڈ کے چیئرمین مقرر

سابق وزیراعظم نواز شریف لاہور ہیریٹیج ایریا ریوائیول بورڈ کے چیئرمین مقرر ہوگئے۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نےلاہور ہیریٹیج ایریا ریوائیول بورڈ کی تشکیل کی منظوری دی اور سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کو بطور ایم این اےبورڈ کا سربراہ مقرر کر دیا۔ سیکرٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب نے اس سلسلے میں گزٹ نوٹیفکیشن بھی […]
ایران امریکہ کشیدگی، ساڑھے چار ماہ میں 34 ہزار سے زائد افراد تفتان بارڈر پہنچ گئے

مشرقِ وسطیٰ میں ایران، امریکہ اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں رواں برس ایران سے پاکستان آنے والے افراد کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) اور بین الاقوامی تنظیم برائے ہجرت (آئی او ایم) کے جاری کردہ اعداد و […]
اگلے ماہ اگست میں 12 چھٹیاں! پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

آئندہ ماہ اگست 2026 میں پاکستانیوں کو 12 چھٹیاں ملنے کا امکان ہے ، جس کے بعد یہ سب سے زیادہ چھٹیوں والا مہینہ بن جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سال 2026 کا مہینہ اگست پاکستانیوں کے لیے آرام اور جشن کا ایک طویل دورانیہ لے کر آ رہا ہے۔ حکومتی نوٹیفیکیشن اور کیلنڈر کے […]
بلندی کے ساتھ خوبصورتی کا شاہکار! چین میں آبشار والا بلند ترین برج

چین میں گزشتہ برسوں میں متعدد ایسے تعمیراتی منصوبے مکمل کیے گئے ہیں جو دنگ کر دینے والے ہیں۔ مگر ہوا جیانگ برج یا پل ایک ایسا منصوبہ ہے جسے انجینئرنگ کا ناممکن کارنامہ تصور کیا جاتا ہے۔ اگر آپ کو بلندی پر گھبراہٹ ہوتی ہے تو اس پل سے گزرنا آسان نہیں کیونکہ اس […]