Roze News

یوکرین نے ایران کے تجارتی جہاز پر حملہ کرکے ایسا کیا کہ جیسا ایران پر حملہ کیا ، روس نے ایران کے حمایت میں بڑا اقدام اُٹھا لیا

یوکرین نے ایران کے تجارتی جہاز پر حملہ کرکے ایسا کیا کہ جیسا ایران پر حملہ کیا ، روس نے ایران کے حمایت میں بڑا اقدام اُٹھا لیا

یوکرین کا تجارتی جہاز پر حملہ ایران پر حملے کے مترادف ہے: روس یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی اور اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو آج صدر ٹرمپ سے الگ الگ ملاقاتیں کریں گے۔ روس نے بحیرۂ کیسپین میں ایرانی تجارتی جہاز پر یوکرین کے ڈرون حملے کو ایران پر حملہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ […]

کیا بتا سکتے ہیں کہ سوالیہ نشان کی جگہ کونسا نمبر آئے گا؟

کیا بتا سکتے ہیں کہ سوالیہ نشان کی جگہ کونسا نمبر آئے گا؟

کیا آپ کو انٹرنیٹ پر سامنے آنے والی پہلیوں کا جواب دینا پسند ہے، خاص طور پر ریاضی کے معمے حل کرنا؟ اگر ہاں تو اوپر موجود تصویر میں چھپا سوال ذہنی آزمائش کے لیے بہترین ثابت ہوگا۔ درحقیقت متعدد افراد کے ذہن تو اس سوال کا جواب دینے میں ناکام رہتے ہیں۔ اوپر موجود […]

شوہر کا بہیمانہ تشدد، پھندا لگا کر بیوی کی آخری سانسیں اس کے والدین کو ویڈیو کال پر سنا دیں

شوہر کا بہیمانہ تشدد، پھندا لگا کر بیوی کی آخری سانسیں اس کے والدین کو ویڈیو کال پر سنا دیں

بھارتی ریاست کرناٹک میں شوہر نے مبینہ طور پر ناجائز تعلقات کے شبے میں اپنی 23 سالہ بیوی کو پھندا لگا کر قتل کر ڈالا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملزم نے پہلے اپنی بیوی کو پھندا لگایا اور ویڈیو کال کے ذریعے مقتولہ کے والدین کو ان کی بیٹی کی بے بسی دکھائی۔ ملزم نے […]

صدر پوتن نے روسی فوج میں 25 ہزار اہلکاروں کے اضافے کی منظوری دے دی

روسی صدر پیوٹن نے امریکا سے کشیدگی کم کرنے کیلئے ایران کو معاونت کی پیشکش کر دی

روسی صدر ولادیمیر پوتن نے ایک صدارتی فرمان پر دستخط کرتے ہوئے روسی مسلح افواج کی نفری میں مزید 25 ہزار فوجی اہلکاروں کے اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ صدارتی فرمان کے مطابق روسی مسلح افواج کی مجموعی نفری بڑھا کر 24 لاکھ 26 ہزار 130 کر دی گئی ہے، جن میں 15 لاکھ […]

عالمی منڈی کا اثر، پاکستان میں بھی سونے کے نرخ گر گئے،فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

عالمی منڈی کا اثر، پاکستان میں بھی سونے کے نرخ گر گئے،فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

پاکستان اور عالمی منڈی میں ایک دن بعد ہی سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ پاکستان سمیت عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ایک دن کے وقفے کے بعد سونے کے نرخ دوبارہ نیچے آگئے، جس کے باعث مقامی صرافہ […]

پاک ایران تجارت میں بڑا بریک تھرو؟ گبد ریمدان سرحد 24 گھنٹے کھولنے کی تجویز سامنے آگئی

پاک ایران تجارتی تعاون میں اہم پیشرفت، اعلیٰ سطح کا ایرانی وفد آج اسلام آباد پہنچے گا

پاکستان اور ایران کے درمیان تجارتی روابط کو مزید مضبوط بنانے کے لیے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ایران کے قونصل جنرل محمد کریمی تودشکی نے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان تجارت کی راہ میں حائل رکاوٹوں کے خاتمے کے لیے عملی اقدامات ناگزیر ہیں، جبکہ گبد ریمدان سرحدی گزرگاہ کو 24 […]

BYD نے اپنی سستی ترین چھوٹی الیکٹرک گاڑی متعارف کرا دی، قیمت اور خصوصیات سامنے آگئیں

BYD نے اپنی سستی ترین چھوٹی الیکٹرک گاڑی متعارف کرا دی، قیمت اور خصوصیات سامنے آگئیں

چین کی معروف الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی کمپنی BYD کی سستی ترین چھوٹی الیکٹرک گاڑی متعارف، قیمت اور رینج نے سب کی توجہ حاصل کرلی۔ چین کی معروف الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی کمپنی BYD نے جاپان کی آٹو مارکیٹ میں اپنی نئی چھوٹی الیکٹرک گاڑی “ریکو (Racco)” متعارف کرا دی ہے، جسے جاپانی کار ساز […]

آسمان پر بادلوں کا راج ،بارشیں ابھی تھمنے والی نہیں، آج رات سے 5 اگست تک مسلسل بارشوں کی پیش گوئی

آسمان پر بادلوں کا راج ،بارشیں ابھی تھمنے والی نہیں، آج رات سے 5 اگست تک مسلسل بارشوں کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے آنے والی مون سون ہوائیں بالائی اور وسطی علاقوں کو متاثر کریں گی، جبکہ یکم اگست سے مغربی ہواؤں کا ایک مضبوط سلسلہ بھی ملک کے بیشتر حصوں کو اپنی لپیٹ میں لے سکتا ہے۔ پیشگوئی کے مطابق کشمیر میں آج رات سے 5 اگست […]

خیرپور میں افسوسناک حادثہ، نہر میں ڈوب کر ایک ہی خاندان کے 4 بچے جاں بحق

باپ کا پلاٹ فروخت، ماں کے زیورات گروی؛ ویزہ فراڈ کے شکار خاندان کی دردناک داستان

خیرپور: سندھ کے شہر خیرپور میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک ہی خاندان کے چار بچے نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق چاروں بچے لالن نہر میں نہانے کے لیے گئے تھے، جہاں وہ گہرے پانی میں جا کر ڈوب گئے۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر […]

آزاد کشمیر انتخابات کا پہلا مرحلہ، ن لیگ 9 اور پیپلز پارٹی 4 نشستوں پر کامیاب

آزاد کشمیر انتخابات کا پہلا مرحلہ، ن لیگ 9 اور پیپلز پارٹی 4 نشستوں پر کامیاب

میرپور، آزاد کشمیر: آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے پہلے مرحلے میں غیرسرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن نے میدان مارلیا۔ 13 نشستوں کے مکمل غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج ایکسپریس نیوز کو موصول ہوگئے جس کے مطابق ن لیگ نے 9 اور پیپلزپارٹی نے 4 […]