ترقیاتی کام حکومتی کارکردگی کا اعلان ہیں، سندھ آگے بڑھ رہا ہے، شرجیل میمن

کراچی: سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ صوبے میں جاری ترقیاتی کام حکومتی کارکردگی کا اعلان ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سندھ آگے بڑھ رہا ہے۔اپنے بیان میں شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سندھ میں سڑکیں بن رہی ہیں، گھر تعمیر ہو رہے ہیں اور بجلی پیدا […]
شہری تیاری کرلیں !ملک میں مون سون کا نیا اسپیل،آج سے تیز بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے آج سے ملک بھر میں مون سون کے نئے اسپیل کے آغاز کی پیشگوئی کردی، جس کے باعث بالائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی پنجاب، خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز بارشیں متوقع ہیں، جبکہ بارشوں کے باعث نشیبی علاقوں میں […]
پاکستانی طالبات کیلئے بڑی خوشخبری، ٹیوشن فیس اور ہاسٹل سمیت اسکالرشپ کا اعلان
اسلام آباد:بریٹش کونسل نے اسکاٹش حکومت کے اشتراک سے اسکاٹ لینڈ پاکستان اسکالرشپ اسکیم برائے نوجوان خواتین و طالبات 2026-27 کیلئے درخواستیں طلب کر لی ہیں جبکہ درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ بڑھا کر 15 ستمبر 2026 کر دی گئی ہے۔ اس اسکالرشپ پروگرام کا مقصد پاکستان میں مالی طور پر پسماندہ پس […]
پاکستان کو 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار والا نیا فاسٹ بولر مل گیا
لاہور:پاکستان کرکٹ میں تیز رفتار فاسٹ بولرز کی روایت کو آگے بڑھانے کے لیے جھنگ سے ایک باصلاحیت نوجوان سامنے آگیا ہے۔قیوم خان نے تقریباً 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند کر کے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی توجہ حاصل کرلی ہے۔ پی سی بی نے نوجوان فاسٹ بولر کو […]
پمز سانحہ، اٹلی بھی غم میں ڈوب گیا، 14 نومولود کی ہلاکت پر اظہارِ افسوس

اسلام آباد کے پمز اسپتال میں پیش آنے والے دلخراش سانحے پر اٹلی نے بھی گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اٹلی کے سفارتخانے نے 14 نومولود بچوں کی ہلاکت پر متاثرہ خاندانوں سے تعزیت کرتے ہوئے سانحے پر افسوس کا اظہار کیا۔ 26 اگست کو پمز اسپتال کے مدر اینڈ چائلڈ ہیلتھ […]
اٹلی سے آنیوالی افسوسناک خبر نے سب کو چونکا دیا، جانی نقصان ہوگیا
شمالی اٹلی میں گائروکاپٹر حادثے کا شکارہوگیاجس کے نتیجے میں گائرو کاپٹر پر سوار 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ گائرو کاپٹر پرواز کے دوران کیبل لائن سے ٹکرا گیاجس کے نتیجے میں وہ گرکرتباہ ہوگیا۔ حادثے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے،حادثہ بدھ کو مقامی وقت کے مطابق صبح 11.30 بجے پیش آیا تھا۔ […]
گھر بیٹھے 48 گھنٹوں میں 10 ہزار روپے کیسے ملیں گے؟ آسان طریقہ کار سامنے آگیا
گھر بیٹھے 10 ہزار روپے حاصل کرنے کے لئے درخواست دینے کا طریقہ سامنے آگیا تاہم کون کون اہل ہوگا؟َ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے ضرورت مند شہریوں کو فوری مالی امداد فراہم کرنے کے لیے ’’مریم کو بتائیں‘‘ کے نام سے نیا سوشل پروٹیکشن پلیٹ فارم متعارف کرا دیا، جس کے تحت اہل […]
مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں موسلادھار بارش، زائرین کا طواف اور عبادت جاری
مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں موسلادھار بارش ہوئی جب کہ کلاک ٹاور پر آسمانی بجلی چمکنے کا منظر کیمرے کی آنکھ محفوظ کر لیا۔ ارض مقدس مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوئی جب کہ آسمانی بجلی ایک بار پھر مکہ کلاک ٹاور سے ٹکرائی، یہ منظر […]
’’5000 روپے‘‘ کے ایک نوٹ کی تیاری پر حکومت کا کتنا خرچ آتا ہے؟
ملک میں 10 سے 5 ہزار روپے مالیت تک کے کرنسی نوٹ چھاپے جاتے ہیں کیا آپ جانتے ہیں کہ پانچ ہزار کے ایک نوٹ کی تیاری پر کتنا خرچ آتا ہے؟ پاکستان میں کم سے کم 10 روپے اور زیادہ سے زیادہ 5000 روپے مالیت کے کرنسی نوٹ چھاپے جاتے ہیں۔ ملکی کرنسی کے […]