Roze News

شہریوں کیلئے زبردست خبر آگئی !پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی،نوٹیفکیشن جاری

خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، برینٹ 100 ڈالر سے نیچے جبکہ امریکی خام تیل 88 ڈالر پر آگیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی،اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت نے پیٹرول 50 پیسے فی لیٹر سستا کر دیا گیاجبکہ ڈیزل کی قیمت میں 19 پیسے فی لیٹر کی گئی ہے۔ پیٹرول کی نئی قیمت 342.60روپے ہو گئی جبکہ ڈیزل کی قیمت 371.61روپے مقرر کردی گئی۔

سانحہ پمز ؛جاں بحق بچوں کے لواحقین کیلئے فی کس 50لاکھ روپے مالی معاوضے کا اعلان

حکومت نے سانحہ پمز میں جاں بحق بچوں کے لواحقین کیلئے فی کس 50لاکھ روپے مالی معاوضے کا اعلان  کردیا۔ وزارت اطلاعات کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وفاقی حکومت متاثرہ خاندانوں کے غم اور دکھ میں برابر کی شریک ہے،حکومت متاثرہ خاندانوں کو ہر ممکن تعاون اور معاونت فراہم کرے […]

27 ستمبر کو اتنی تیاری سے آ رہے ہیں کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے: سہیل آفریدی

گرفتاریوں کا خوف؛ سہیل آفریدی کی پوری کابینہ نے روپوشی اختیار کرلی

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ 27 ستمبر کو اسلام آباد کی طرف اتنی تیاری سے آر رہے ہیں کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔ سہیل آفریدی نے کہا کہ 27 ستمبر کو جتنی بڑی تعداد میں اسلام آباد آئیں گے تو کوئی گولی نہیں چلا سکے گا، آئینی و قانونی […]

میرے والد کو پمز میں غلط دوا دی گئی تھی: مشال ملک

حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے پمز اسپتال کے اندر جانے کی اجازت نہ ملنے پر احتجاج کیا۔ مشال ملک بیٹی کے ہمراہ پمز اسپتال پہنچیں تاہم انتظامیہ نے انہیں اندر جانے سے روکا تو انہوں نے احتجاج کیا۔ بعدازاں میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ مجھے اور میری […]

مسلمانوں کی نسل کشی میں ملوث بوسنیا کا قصاب چل بسا

مسلمانوں کی نسل کشی میں ملوث ’بوسنیا کا قصاب‘ سابق سرب کمانڈر راٹکو ملاڈچ نیدرلینڈز میں انتقال کر گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق بوسنیائی سربیائی جنرل راٹکو ملاڈچ بوسنیا اور ہرزیگووینا کی 1992 سے 1995 کی خونریز جنگ کے دوران نسل کشی، جنگی جرائم اور انسانیت کے خلاف جرائم میں عمر قید […]

یوکرینی حملوں میں برطانوی ہتھیاروں کے استعمال پر برطانیہ کے فوجی اڈے نشانہ بنیں گے: روس

روسی صدر پیوٹن نے امریکا سے کشیدگی کم کرنے کیلئے ایران کو معاونت کی پیشکش کر دی

روس نے خبردار کیا ہے کہ یوکرینی فورسز کی جانب سے برطانوی ہتھیاروں سے روسی سرزمین پر حملے جاری رہے تو برطانوی فوجی تنصیبات کو بھی ہدف بنایا جاسکتا ہے۔ روس کی جانب سے یہ بیان ماسکو اور لندن کے درمیان تیزی سے بگڑتے تعلقات کے دوران سامنے آیا ہے۔ روس کے سرکاری میڈیا ادارے […]

روزانہ سورہ رحمن کی تلاوت کی وجہ سے کینسر سے صحتیابی ممکن ہوئی، نعمان اعجاز

  کراچی:پاکستان کے سینئر اداکار نعمان اعجاز نے انکشاف کیا ہے کہ وہ کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا رہ چکے ہیں اور انہوں نے اپنی صحتیابی کے سفر میں سورۃ الرحمٰن کی روزانہ تلاوت کو انتہائی اہم قرار دیا ہے۔ نعمان اعجاز نے بتایا کہ جون 2024 میں ان میں کینسر کی تشخیص ہوئی […]

پمز سانحہ، 14 نومولود بچوں کی اموات پر چین کا اظہارِ افسوس

چین میں 500 ڈگری شدت والی آگ میں گھس کر انسانوں کو بچانے والےفائرفائٹنگ روبوٹ کاکامیاب تجربہ

پمز ہسپتال کی نرسری میں پیش آنے والے دلخراش سانحے پر چین نے پاکستان سے اظہارِ افسوس کیا ہے۔ اسلام آباد میں چینی سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان میں پمز ہسپتال میں 14 نومولود بچوں کی قیمتی جانیں ضائع ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا گیا۔ چینی سفارتخانے نے سوگوار خاندانوں […]

راولپنڈی، رحیم یار خان میں مسافر ٹرینیں حادثے کا شکار، ٹریک بلاک،آمدورفت معطل

  لاہور: پنجاب کے دو مختلف علاقوں میں مسافر ٹرینوں کے دو مختلف حادثات رونما ہوئے،جن میں ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع موصور نہیں ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق پہلا واقعہ جہلم کے قریب کالا گجراں ریلوے اسٹیشن پر راولپنڈی سے لاہور جانے والی مسافر ٹرین راول ایکسپریس پٹری سے اتر گئی، تاہم حادثے […]

شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں !10 روپے کا نوٹ آخر بند کیوں کیا جا رہا ہے؟ اہم وجہ سامنے آ گئی

اسٹیٹ بینک نے 10 روپے مالیت کا کرنسی نوٹ بند کرنے کی تجویز پیش کی ہے جس کی بڑی وجہ سامنے آ گئی ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں گزشتہ دنوں 10 روپے کا کرنسی نوٹ بند کر کے اس کی جگہ اتنی ہی مالیت کا سکہ لانے کی اسٹیٹ بینک کی تجویز […]