پیٹرول 3 روپے 13 پیسے فی لیٹر سستا ،ڈیزل3 روپے 74 پیسے مہنگا

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ، پیٹرول 3 روپے 13 پیسے فی لیٹر سستا کر دیا گیا جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 74 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا ۔ 3 روپے 13 پیسے فی لیٹر سستا ہونے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 345 […]
آج بروز جمعہ 4 ستمبر پاکستان میں ایرانی ریال کی تازہ ترین شرح

پاکستان میں ایرانی ریال کی تازہ ترین شرح تبادلہ سامنے آگئی۔ 4 ستمبر 2026 کے دستیاب مارکیٹ اعداد و شمار کے مطابق1 پاکستانی روپیہ تقریباً 4,967 ایرانی ریال کے برابر ہے۔ اسی حساب سے 100 پاکستانی روپے تقریباً 4 لاکھ 96 ہزار 700 ایرانی ریال جبکہ 1000 پاکستانی روپے تقریباً 49 لاکھ 67 ہزار ایرانی […]
چین اور پاکستان کازراعت اور لائیو اسٹاک کے شعبے میں تعاون مضبوط کرنے پر اتفاق

چین اور پاکستان کے درمیان زراعت اور لائیو اسٹاک کے شعبے میں تعاون مزید مضبوط کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ ترجمان چینی سفارت خانہ کے مطابق چین نے پاکستان کو مویشیوں کی بیماریوں سے بچاؤ کے لیے 3 لاکھ ویکسین خوراکیں فراہم کر دیں، چینی سفارتخانے کی جانب سے LSD اور بروسِیلا میلیٹینسس کے […]
لاڑکانہ سینٹرل جیل میں قید کاٹ رہے خطرناک ڈاکو ٹک ٹاک پوسٹیں بنا کر وائرل کرنے لگے

لاڑکانہ کی سنٹرل جیل میں خطرناک ڈاکووں کو سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ سمیت دیگر سہولیات حاصل ہونے کا انکشاف اس وقت ہوا جب جیل مین قید ڈاکو کی ٹک ٹاک میں کی گئی پوسٹیں وائرل ہو گئیں۔ اس سال 13مارچ کو لاڑکانہ پولیس کے ہاتھوں گرفتار ہونے والے ڈاکو بابن جلبانی کی ٹک ٹاک وائرل […]
نامور پاکستانی اداکارہ سڑک کنارے دودھ کی ٹھنڈی بوتلیں فروخت کرنے پر مجبور

ماضی میں اپنی اداکاری سے ناظرین کے دل جیتنے والی نامور ٹی وی اور اسٹیج آرٹسٹ مسکان ملک آج کل انتہائی کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ بدلتے وقت، بے روزگاری اور معاشی مشکلات نے سابق اداکارہ کو اس مقام پر پہنچا دیا ہے کہ گزر بسر کے لیے وہ کوئٹہ میں سڑک کنارے […]
مریم نواز بیٹی کی گریجویشن کی تقریب میں شرکت کیلیے لندن جائیں گی

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز ہفتے کو نجی دورے پر لندن روانہ ہوں گی جہاں وہ تین روز قیام کریں گی۔ ذرائع نے اس حوالے سے بتایا کہ مریم نواز بیٹی کی گریجویشن کی تقریب میں شرکت کیلیے لندن جائیں گی، وہ تین دن قیام کے دوران کوئی سیاسی ملاقات نہیں کریں گی۔ ذرائع کے […]
پاکستان میں کسی بھی وقت نیپال کی طرح شدید سیلابی تباہی آسکتی ہے !ماہرینِ نے خبردار کردیا

ماہرینِ نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان کو نیپال کی طرح کسی بھی وقت ایک اور بڑے سیلابی طوفان یا قدرتی تباہی کا سامنا ہو سکتا ہے۔ تفصییلات کے مطابق ماہرینِ ماحولیات نے خبردار کیا ہے کہ عالمی درجہ حرارت میں اضافے اور ہمالیائی خطے سے جڑے ہونے کے باعث شمالی علاقوں (گلگت بلتستان، چترال […]
گوجرانوالہ نیا صوبہ بنے تو وزیراعلیٰ کون ہونا چاہیے؟ شہریوں نے اپنی رائے دے دی

گوجرانوالہ ڈویژن پنجاب کا ایک اہم صنعتی، تجارتی اور زرعی خطہ ہے، جس میں گوجرانوالہ، سیالکوٹ اور نارووال کے اضلاع شامل ہیں ، نئے صوبے کے قیام بارے یہاں کی عوام کیا سوچتی ہے اور کیا چاہتی ہے ، یہ جاننے کیلئے میڈیا نے ان کی رائے معلوم کی اور گوجرانوالہ کے شہریوں نے اپنے […]
سیمنٹ سے متعلق بڑی خوشخبری کی پیشگوئی

ملک میں اگست 2026 کے دوران سیمنٹ کی مجموعی فروخت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی تاہم ماہرین نے کم شرح سود تعمیراتی شعبے کے لیے بجٹ مراعات اور معاشی سرگرمیوں میں متوقع بہتری کے باعث رواں مالی سال میں سیمنٹ کی طلب بڑھنے کی پیشگوئی کردی۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچرنگ ایسوسی ایشن کے اعدادوشمار […]
پاکستان کے تیل و گیس شعبے سے بڑی خوشخبری، زمین سے خزانہ نکل آیا

پاکستان کے تیل و گیس کے شعبے سے اہم اور حوصلہ افزا خبر اور قوم کیلئے بڑی خوشخبری سامنے آگئی آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے بوبی آئل فیلڈ میں نئے ترقیاتی کنویں بوبی-11 سے کامیاب دریافت کا اعلان کردیا ہے۔ او جی ڈی سی ایل کے مطابق نئے […]