اٹلی کیلئے سٹوڈنٹ ویزہ درخواستوں میں جعلی کاغذی کارروائی کا انکشاف

اگر کسی درخواست میں جعلی یا نا قابلِ تصدیق دستاویزات پائی گئیں تو ویزہ درخواست فوری مسترد کر دی جائے گی، جس سے آئندہ کے تمام ویزہ ریکارڈ پر بھی شدید منفی اثر پڑے گا؛ پاکستان میں اٹلی کے سفارتخانے کا انتباہ اسلام آباد میں قائم اٹلی کے سفارت خانے کی جانب سے اعلیٰ تعلیم […]
یومِ دفاع و شہدا پر شوبز ستاروں کا وطن سے والہانہ محبت کا اظہار

یومِ دفاع و شہدا کے موقع پر پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف شخصیات نے وطن سے اپنی محبت کا اظہار کرتے ہوئے مادرِ وطن کیلئے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہدا کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا۔ شوبز شخصیات نے یومِ دفاع و شہدا کو قومی یکجہتی، قربانی اور وطن سے وفا […]
عامر خان کی چھوڑی ہوئی فلم شاہ رخ خان کیلئے کامیابی کی وجہ کیسے بنی؟

صلاحیت اور خوش قسمتی کے ساتھ ساتھ جو چیز کامیابی کی اصل ضمانت ہے وہ درست موقع پر صحیح فیصلہ کرنا ہے۔ فلمی دنیا بھی اس کلیے سے مستثنیٰ نہیں جہاں کسی فنکار نے ایک فلم چھوڑی تو دوسرے نے پکڑلی اور وہ بلاک بسٹر ثابت ہوئی۔ بالی ووڈ کے تینوں خانز کے درمیان […]
بلوچستان: بارشیں نہ ہونے کی وجہ سے خشک سالی بڑھنے لگی، گوادر اور مکران میں پانی کی قلت

بلوچستان کے مکران ڈویژن میں بارشیں کم ہونے کی وجہ سے سوڈ ڈیم میں بمشکل 2 ماہ کے پانی کا ذخیرہ رہ گیا۔ گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا پانی اور خشک سالی سے متعلق اجلاس ہوا جس میں گوادر شہر میں پانی کی فراہمی، دستیاب ذخائر اور آئندہ کی ضروریات کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس […]
پاکستانی کھجور کی عالمی منڈیوں تک رسائی، متنوع اقسام اور برآمدی صلاحیت میں اضافہ

ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پاکستان میں کاروباری اور برآمدی نظام کو مضبوط بنانے کے اقدامات جاری ہیں۔ پاکستانی کھجور اپنی متنوع اقسام کے باعث عالمی مارکیٹ میں نمایاں برآمدی صلاحیت رکھتی ہے۔ تاریخیکتابیں دریافت کریں عسیل، ڈھکی، بیگم جنگی، کُپرو اور مزواتی سمیت پاکستانی کھجور کی متعدد اقسام عالمی صارفین کی […]
ہیری پوٹر کے مداحوں کیلئے بڑا سرپرائز، نئی سیریز کے اہم کرداروں کی پہلی جھلک سامنے آگئی

مشہور زمانہ ’ہیری پوٹر‘ کی دنیا ایک بار پھر اسکرین پر واپسی کیلئے تیار ہے اور ایچ بی او نے اپنی نئی سیریز کے پہلے سیزن کی تازہ تصاویر جاری کر دی ہیں جن میں کئی اہم کرداروں کے نئے روپ سامنے آئے ہیں۔ ’ہیری پوٹر اینڈ دی فلاسفرز اسٹون‘ کو فرانسسکا گارڈینر نے […]
سندھ طاس معاہدے پر بھارتی موقف کو بڑا دھچکا

دی ہیگ: مستقل ثالثی عدالت کا سندھ طاس معاہدے پر بڑا فیصلہ سندھ طاس معاہدے پر بھارتی موقف کو بڑا دھچکا ثالثی عدالت نے کہا کہبھارت کا سندھ طاس معاہدے کو ’التوا‘ میں رکھنے کا فیصلہ قابلِ اجازت نہیں، سندھ طاس معاہدہ ختم یا معطل نہیں ہوا، بدستور مکمل طور پر نافذ العمل ہے۔ بھارت […]
وزیرصحت پمز کے دورے پر پرائیویٹ رومز کی حالت دیکھ کر برہم

اسلام آباد:وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے پمز کے کارڈیک سینٹر کا دورہ کیا اور مختلف رومز کا جائزہ لیا۔ مصطفیٰ کمال نے پمز میں الیکٹرو فیزیالوجی کیتھ لیب کا دورہ کیا اور مریضوں کی مشکلات اورسہولتوں کے بارے میں پوچھا۔ وفاقی وزیر صحت پمز کارڈیک پرائیویٹ رومز کی حالت دیکھ کر اسٹاف پر […]
دوماہ میں تجارتی خسارہ 18 فیصد بڑھ کر 7.1 ارب ڈالر ہوگیا

اسلام آباد: پاکستان کا تجارتی خسارہ رواں مالی سال کے ابتدائی 2ماہ کے دوران 18 فیصد اضافے کے ساتھ 7.1 ارب ڈالر تک پہنچ گیا ہے جس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ درآمدات میں اضافے کی رفتار برآمدات کے مقابلے میں تقریباً دگنی رہی۔ یہ خسارہ جمعرات کو پاکستان کی جانب سے بیرونی […]
سندھ میں عوامی سفری سہولیات میں توسیع کا فیصلہ

کراچی:صوبہ سندھ میں عوامی سفری سہولیات میں توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سینئر وزیر شرجیل میمن کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں پیپلز بس سروس کی توسیع، ڈبل ڈیکر بسز، ای وی ٹیکسی سروس، پنک اسکوٹیز، بی آر ٹی منصوبوں پر گفتگو کی گئی، بریفنگ میں بتایا گیا کہ قمبر شہدادکوٹ سے […]