ٹرمپ کا بڑا فیصلہ، ایڈم ٹیلی کو نیا امریکی آرمی سیکرٹری نامزد کردیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایڈم ٹیلی کو امریکی آرمی سیکرٹری نامزد کردیا ہے۔ ٹرمپ نے جمعرات کو سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ انہوں نے ایڈم ٹیلی کو قائم مقام امریکی آرمی سیکرٹری مقرر کیا ہے۔ ایڈم ٹیلی اس سے قبل امریکی فوج کے سول ورکس کے معاون وزیر کے […]
جیون ساتھی کا انتخاب انڈسٹری سے نہیں کروں گی: نوال سعید

لاہور: اداکارہ نوال سعید نے کہا ہے کہ جیون ساتھی منتخب کرنے کا فیصلہ انتہائی مشکل ہے، میں عزت کرنے والے شخص سے شادی کروں گی۔ سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر اداکارہ نوال سعید کا حالیہ بیان وائرل ہو رہا ہے جس میں انہوں نے کہا کہ جیون ساتھی کا انتخاب انڈسٹری […]
ایران کے خلاف میرا جنگ کا فیصلہ درست تھا، ہم یہ برتری ثابت کر چکے ہیں،ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے متعلق اپنے فیصلے کو درست قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا ایران جنگ میں پہلے ہی کامیابی حاصل کرچکا ہے۔ ایک انٹرویو میں ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے معاملے پر فیصلہ سوچ سمجھ کر کیا گیا تھا اور امریکا اس جنگ میں اپنی […]
روس نے ایران سے ’دوری‘ اختیار کرنے کا امریکی مطالبہ مسترد کر دیا

ماسکو: روس نے ایران سے ’دوری‘ اختیار کرنے کا امریکی مطالبہ مسترد کر دیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق روس نے امریکی وزیر خزانہ سکاٹ بیسنٹ کی جانب سے دیگر ممالک کو ایران کی حمایت ختم کرنے اور اس سے دوری اختیار کرنے کی اپیل مسترد کر دی۔ امریکی وزیر خزانہ نے کہا تھا ہم […]
امریکی اقتصادی پابندیاں: ایران پر شدید معاشی دباؤ، مہنگائی میں ریکارڈ اضافہ

تہران: امریکی اقتصادی پابندیوں اور ایرانی تیل کی ناکہ بندی کے باعث ایران پر شدید معاشی دباؤ بڑھ گیا ہے۔ ایرانی حکام کے مطابق پابندیوں نے تیل کی برآمدات اور بیرونی مالیاتی ذرائع تک رسائی مفلوج کردی ہے جبکہ ایرانی کرنسی ریکارڈ کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے اور مہنگائی میں بھی شدید […]
خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش کی پیشگوئی

پشاور: محکمہ موسمیات نے خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش اور تیز ہواؤں کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق چترال، سوات، پشاور، کوہاٹ، بنوں اور ڈیرہ اسماعیل خان سمیت مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے، جبکہ چترال، دیر، سوات، بونیر، مالاکنڈ، شانگلہ، […]
آئی ایس پی آر سمر انٹرنشپ پروگرام کے طلبہ کا پی ایم اے کاکول کا مطالعاتی دورہ

راولپنڈی: آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ پروگرام 2026 کے طلبہ نے پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کا مطالعاتی دورہ کیا۔ دورے کے دوران طلبا وطالبات نے کیڈٹس کی پریڈ، تربیتی سرگرمیوں اور اکیڈمی کے مختلف شعبہ جات کا مشاہدہ کیا، طلبا و طالبات کیڈٹس کی شاندار پریڈ اور ان کی پیشہ ورانہ تربیت […]
چین ایران کو معاشی طور پر تنہا کرنے میں تعاون کیلئے تیار ہے: جے ڈی وینس

واشنگٹن: امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ انہیں علم نہیں کہ ایران جنگ امریکا میں نومبر میں ہونے والے مڈٹرم الیکشنز تک ختم ہوگی یا نہیں۔ وائٹ ہاؤس میں میڈیا بریفنگ میں جے ڈی وینس نے دعویٰ کیا کہ چین ایران کو معاشی طور پر تنہا کرنے کی کوششوں […]
بھارتی بیان بازی شرمناک، نارووال میں مندر طوفانی بارش سے متاثر ہوا: دفتر خارجہ

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے نارووال کے اڈا سراج میں مندر کے حوالے سے بھارتی بیان مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مندر طوفانی بارش سے متاثر ہوا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان سجاد حیدر خان نے کہا ہے کہ پاکستان نارووال مندر پر بھارتی بیان کو واضح طور پر مسترد کرتا ہے، بھارتی […]
ماؤنٹ ایورسٹ کے گلیئشرز کو پگھلانے کا باعث بنے کی ماہرین ماحولیات کی نشاندہی پرسب حیران

تبت: ماحولیات کے تحقیق کاروں نے حال ہی میں ایک حیران کن انتباہ جاری کیا ہے کہ کوہ پیما ماؤنٹ ایورسٹ کے گلیئشرز کو پگھلانے کا باعث بن رہے ہیں اور اس کی وجہ سے شدید خطرات لاحق ہیں۔ تحقیق میں ماؤنٹ ایورسٹ کے نیپال میں واقع بیس کیمپ کے علاقے کھمبو گلیشرز کا […]