Roze News

ایرانی ریال کی پاکستان میں تازہ ترین قیمت سامنے آگئی

ایرانی ریال کی پاکستان میں تازہ ترین قیمت سامنے آگئی

پاکستان میں ایرانی ریال کی تازہ ترین شرحِ تبادلہ تقریباً 1 ایرانی ریال = 0.0002017 پاکستانی روپے ریکارڈ کی گئی ہے، جبکہ1 پاکستانی روپیہ تقریباً 4,957 ایرانی ریال کے برابر ہے۔ ایرانی ریال کا تازہ ریٹ 1 ایرانی ریال تقریباً 0.0002017 پاکستانی روپے 1 پاکستانی روپیہ: تقریباً 4,957 ایرانی ریال 1,000 ایرانی ریال: تقریباً 0.2017 […]

موٹرویز پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کی ویڈیو بنائیں: موٹروے پولیس کی عوام سے اپیل

موٹرویز پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کی ویڈیو بنائیں: موٹروے پولیس کی عوام سے اپیل

 نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے شہریوں سے موٹرویز پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کی نشاندہی اور اطلاع دینے کی اپیل کی ہے۔ موٹروے پولیس کے مطابق مسافر گاڑیوں کی جانب سے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کی صورت میں اس کی تصویر یا ویڈیو بنا کر متعلقہ حکام کو اطلاع دی جا […]

منشیات کیس میں مصر کی ٹی وی میزبان سارہ خلیفہ سمیت 12 افراد کو سزائے موت

منشیات کیس میں مصر کی ٹی وی میزبان سارہ خلیفہ سمیت 12 افراد کو سزائے موت

ملزمان کے قبضے سے 750 کلوگرام سے زائد تیار شدہ منشیات اور منشیات کی تیاری کیلئے درآمد کیا گیا خام مال ضبط کیا گیا، ملزمان کے ٹھکانوں سے غیر قانونی اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا؛ مصری میڈیا مصر کی ایک فوجداری عدالت نے بین الاقوامی سطح پر منشیات کی تیاری اور فروخت کے […]

ایران پر حملہ ہوا تو جواب پہلے سے زیادہ تیز اور دردناک ہوگا، قالیباف کی دھمکی

ایران پر حملہ ہوا تو جواب پہلے سے زیادہ تیز اور دردناک ہوگا، قالیباف کی دھمکی

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ایران اور امریکا کے درمیان شدید کشیدگی برقرار ہے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے خلاف کسی بھی جارحیت کا جواب پہلے سے زیادہ تیز، بھاری اور دردناک ہوگا۔ ایرانی خبر رساں ادارے […]

شادی کی خوشیاں آنسوؤں میں بدل گئیں، باراتیوں سے بھری ٹریکٹر ٹرالی اور ٹریلر میں خوفناک تصادم، 7 جانیں چلی گئیں، درجنوں زخمی

بلوچستان کے علاقے مچ میں ٹرک کی ویگن کو ٹکر، 9 افراد جاں بحق

سردار گڑھ ظاہر پیر کے قریب باراتیوں سے بھری ٹریکٹر ٹرالی اور ٹریلر کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق جبکہ 60 سے زائد زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق حادثہ ظاہر پیر کے قریب پیش آیا، جہاں شادی میں شرکت کے لیے جانے والی باراتیوں سے بھری ٹریکٹر ٹرالی ٹریلر […]

آج رات بارش کہاں کہاں ہو گی، محکمہ موسمیات کی فورکاسٹ

کہاں بادل برسیں گے کہاں موسم خشک ہوگا؟محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئی

آج رات لاہور اور ملک کے بیشتر عاقوں میں موسم گرم   اور مرطوب  رہنے کا امکان ہے۔  کشمیر   اور گلگت بلتستان  میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔  محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ آج رات اور  کل  پیر  کے روز  ملک کے  بیشترعلاقوں میں موسم گرم   اور مرطوب  رہنے کا […]

امریکی طیارہ بردار بحری جہاز ابراہم لنکن تھائی لینڈ سے واپس روانہ ہو گیا

امریکی طیارہ بردار بحری جہاز ابراہم لنکن تھائی لینڈ سے واپس روانہ ہو گیا

امریکی طیارہ بردار بحری جہاز ابراہم لنکن تھائی لینڈ سے واپس روانہ ہو گیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق ابراہم لنکن مشرق وسطیٰ میں معمول کی کارروائیوں میں حصہ لے گا، ابراہم لنکن اپنی تعیناتی کے دوران ایران جنگ اور امریکی ناکہ بندی میں شامل تھا۔ تھائی بندرگاہ پر 5 روز کے دوران بحری جہاز کی […]

سونا سستا یا مہنگا؟ فی تولہ کتنے کا ہوگیا، خریداروں کے لیے اہم خبر آگئی

سونا سستا یا مہنگا؟ فی تولہ کتنے کا ہوگیا، خریداروں کے لیے اہم خبر آگئی

پاکستان میں سونے کی قیمتیں برقرار، فی تولہ سونا 4 لاکھ 56 ہزار 500 روپے کا ہوگیا پاکستان میں آج بروز اتوار، 6 ستمبر 2026 کو سونے کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی اور مقامی مارکیٹ میں قیمتیں مستحکم رہیں۔ 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 56 ہزار 500 روپے برقرار […]

ایران میں آئل ٹینکر حادثہ، 11 افراد جاں بحق، 7 زخمی

ایران میں آئل ٹینکر حادثہ، 11 افراد جاں بحق، 7 زخمی

ہمدان سے مریوان جانے والا آئل ٹینکر بریک فیل ہونے کے باعث الٹ گیا  ایران میں آئل ٹینکر ٹرک کے حادثے میں 11 افراد جاں بحق،7 زخمی ہوگئے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق حادثہ سنندج ہمدان شاہراہ پر پیش آیا،جہاں ہمدان سے مریوان جانے والا آئل ٹینکر بریک فیل ہونے کے باعث الٹ گیا اور اس […]

پاکستان کی جانب سے نیپال کے سیلاب متاثرین کے لیے 100 ٹن امدادی اسلام آباد سے کھٹمنڈو روانہ

پاکستان کی جانب سے نیپال کے سیلاب متاثرین کے لیے 100 ٹن امدادی اسلام آباد سے کھٹمنڈو روانہ

 پاکستان کی جانب سے نیپال کے سیلاب متاثرین کے لیے این ڈی ایم اے نے 100 ٹن امدادی سامان چارٹرڈ طیارے کے ذریعے اسلام آباد سے کھٹمنڈو روانہ کر دیا این ڈی ایم اے کے مطابق اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر نیپال کے لیے امدادی سامان کی روانگی کی تقریب منعقد ہوئی۔ وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر […]