Roze News

آپ ہمارے مہمان ہیں، لاڑکانہ میں سہیل آفریدی کو خوش آمدید،شکریہ بلاول صاحب ، وزیراعلیٰ 

گرفتاریوں کا خوف؛ سہیل آفریدی کی پوری کابینہ نے روپوشی اختیار کرلی

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا دورہ سندھ کا خیر مقدم کیا ہے جس پر سہیل آفریدی نے پی پی چیئرمین کا شکریہ ادا کیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں بلاول بھٹو نے کہا کہ لاڑکانہ میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو خوش آمدید کہتےہیں انہوں نے لکھا کہ […]

برائن لارا نے بھی عمران خان کیلئے آواز بلند کردی

برائن لارا نے بھی عمران خان کیلئے آواز بلند کردی

ویسٹ انڈیز کے عظیم بلے باز برائن لارا نے سابق پاکستانی کپتان اورسابق وزیراعظم عمران خان کو مناسب طبی سہولیات اور باوقار حالات فراہم کرنے کی عالمی اپیل کی حمایت کردی۔ برائن لارا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر جاری بیان میں کہا کہ عمران خان کو مناسب، آزادانہ طبی نگہداشت اور وہ وقار ملنا […]

یہ میری زندگی ہے… ’’بائے بائے پاپا‘‘آخری فون کال نے سب کو رُلا دیا، ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل

یہ میری زندگی ہے… ’’بائے بائے پاپا‘‘آخری فون کال نے سب کو رُلا دیا، ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل

مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں 21 سالہ لڑکی پائل دیوی کے چناب دریا میں کودنے کے واقعے نے علاقے میں تشویش کی لہر دوڑا دی، لڑکی نے مبینہ طور پر دریا میں چھلانگ لگانے سے قبل اپنے والد کو فون کیا اور کہا کہ ’’یہ میری زندگی ہے‘‘ جس کے بعد اس […]

گنج بن کی دوا بنا لی گئی،اب کوئی بالوں سے محروم نہیں رہےگا، نئی تحقیق نے ہل چل مچا دی

گنج پن کا علاج تلاش

گنج پن سے متاثر افراد کے لیے ایک نئی تحقیقسامنے آگئی ۔تحقیق میں ایک ایسی دوا کے حوصلہ افزا نتائج رپورٹ ہوئے ہیں جو بنیادی طور پر جوڑوں کی بعض بیماریوں کے علاج کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ گنج پن کا علاج جس سے ممکن ہوا ہے۔ شائع تحقیق کے مطابق ایلوپیشیا ایریاٹا کے […]

نو مئی کیس: 2023 سے روپوش سابق رکن قومی اسمبلی حماد اظہر گرفتار

سابق رکن قومی اسمبلی حماد اظہر گرفتار

  لاہور: پولیس نے سابق رکن قومی اسمبلی اور سابق صدر پی ٹی آئی پنجاب حماد اظہر کو گرفتار کر لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق حماد اظہر کو ملتان سے گرفتار کر کے لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ حماد اظہر 9 مئی کے واقعات میں مختلف […]

ن لیگ اپنے اتحادیوں کو خوش کرے لیکن سندھ کو قربانی کا بکرا بنانے سے گریز کرے: شرجیل میمن

قوم کے فیصلے کرینگے: شرجیل میمن

  سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما خواجہ آصف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ن لیگ اپنے اتحادیوں کو خوش کرے، لیکن سندھ کو قربانی کا بکرا بنانے سے گریز کرے۔ شرجیل میمن نے وزیر دفاع خواجہ آصف کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ پنجاب […]

ایشا رکھی نے بادشاہ سے علیحدگی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی

علیحدگی سے متعلق قیاس آرائیاں ایک بار پھر شروع

  بھارت کی پنجابی اداکارہ ایشا رکھی نے ریپرو گلوکار بادشاہ نے علیحدگی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بادشاہ اور ایشا رکھی نے رواں ہفتے پیر کی رات کو اپنی طلاق کی تصدیق کی تھی۔ تاہم ایشا رکھی نے ایک بار پھر سوشل میڈیا پر اسٹوری شیئر کی جس کے […]

پی ایس ایل اگلے سال جنوری میں کرانے کی تجویز پر غور

پی ایس ایل اگلے سال جنوری میں کرانے کی تجویز پر غور

  پاکستان کرکٹ بورڈ اور پاکستان سپر لیگ کی آٹھوں فرنچائزز کے مالکان نے اگلے سال پی ایس ایل کو جنوری میں منعقد کرنے کی تجویز پر غور شروع کردیا۔ کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق لندن میں پی ایس ایل گورننگ کونسل کے اجلاس میں لیگ کے اگلے ایڈیشن سے متعلق مختلف امور […]

امریکی فورسز کاتین ایرانی آئل ٹینکرز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ 

آبنائےہرمزمیں ایک بار پھر کشیدگی بڑھ گئی

امریکی سینٹرل کمانڈ کےمطابق خارگ جزیرے کے قریب ایرانی آئل ٹینکرز پر حملہ کیا گیا، کارروائی امریکی بحری جہازوں پر میزائل حملوں کے جواب میں کی گئی۔ سینٹ کام کاکہنا ہےکہ دو امریکی جہازوں پرحملے کے بعد تین ایرانی آئل ٹینکرزکو تباہ کیاگیا،پاسدارانِ انقلاب کے لیے پیغام بالکل واضح ہے، دو کے جواب میں تین […]

کیرئیرکے آغاز میں بہت سے گانے بغیر کسی معاوضے کے گائے: شریا گھوشال کا انکشاف

بھارتی گلوکارہ شریا گھوشال

  بھارتی گلوکارہ شریا گھوشال نے کہاہے کہ انہوں نے کیرئیرکے آغاز میں بہت سے گانے بغیر کسی معاوضے کے گائے۔ حال ہی میں گلوکارہ نے بھارتی میڈیا کو ایک انٹرویو دیا جس میں انہوں نے انڈسٹری میں موجود کاسٹنگ کاؤچ کے حوالے سے کھل کر بات کی اور تسلیم کیا کہ انڈسٹری میں کاسٹنگ […]