مزار قائد پر گارڈ تبدیلی کی پروقار تقریب، پاک فضائیہ نے فرائض سنبھال لیے

کراچی: یوم دفاع کے موقع پر مزارِ قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پاک فضائیہ کے چاق و چوبند دستے نے فرائض سنبھال لیے۔ ایئر آفیسر کمانڈنگ پاکستان ایئر فورس اکیڈمی اصغر خان ایئر وائس مارشل حسن فیصل نے تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ […]
پاسدارانِ انقلاب کا آبنائے ہرمز میں امریکی آبدوز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

ہران: ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے امریکی بحریہ کی ایک آبدوز کو نشانہ بنایا ہے، جسے ریموٹ کے ذریعے چلایا جا رہا تھا۔ ایرانی خبر رساں اداروں کے مطابق پاسدارانِ انقلاب نے ایک بیان میں کہا کہ ’یہ آبدوز آبنائے ہرمز کے محفوظ علاقے میں داخل ہونے […]
آج کا پاکستان مضبوط اور اسکا دفاع ناقابل تسخیر ہے: مریم نواز

لاہور: وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ آج کا پاکستان مضبوط اور اس کا دفاع ناقابل تسخیر ہے۔ انہوں نے یوم دفاع اور شہدائے پاکستان کے حوالے سے ایک پیغام میں کہا ہے کہ پاک فوج نے ثابت کیا کہ جنگیں ہتھیاروں سے نہیں، ایمان و یقین سے جیتی جاتی ہیں۔ […]