Roze News

حماد اظہر کو حراست میں لینے کے باوجود گرفتاری نہ ڈالی جا سکی، بازیابی کی درخواست دائر

حماد اظہر کو حراست میں لینے کے باوجود گرفتاری نہ ڈالی جا سکی

  لاہور: پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیر حماد اظہر کو حراست میں لینے کے باوجود پولیس گرفتاری نہ ڈالی جا سکی۔ پولیس ذرائع کے مطابق حماد اظہر کے خلاف 9 مئی اور اس کے بعد کئی مقدمات درج ہیں، حماد اظہر لاہور سمیت مختلف شہروں کی پولیس کو مطلوب تھے۔ پولیس حکام […]

علیمہ اور عظمیٰ خان کیخلاف اسلام آباد میں درج مقدمات کی رپورٹ سامنے آگئی

درج مقدمات کی رپورٹ سامنے آگئی

  اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی درخواست پر سماعت کے دوران رپورٹ جمع کروا دی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شاہ رخ ارجمند نے کیس کی سماعت کی۔ علیمہ خان کی جانب سے وکیل خالد یوسف چودھری […]

سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ: چیئرمین ایف بی آر کو تمغہ امتیاز کیلئے نامزد کرنے پر سخت تنقید

چیئرمین ایف بی آر کو تمغہ امتیاز کیلئے نامزد کرنے پر سخت تنقید

  اسلام آباد: سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ کے اجلاس میں چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال اور دیگر افسران کو تمغہ امتیاز کے لیے نامزد کرنے پر سخت تنقید کی گئی۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی داخلہ کے اجلاس میں سینیٹر سیف اللہ ابڑو نے کہا کہ چیئرمین ایف بی آر کی ناک کے نیچے 1100 […]

قوم کے ووٹ سے منتخب ہونیوالے ہی قوم کے فیصلے کرینگے: شرجیل میمن

قوم کے فیصلے کرینگے: شرجیل میمن

  کراچی: سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا ہےکہ قوم کے فیصلے وہ لوگ کریں گے جنہیں قوم نے ووٹ سے منتخب کیا جب کہ خیراتی یا مصنوعی مینڈیٹ پر بیٹھےلوگ قوم کے فیصلے نہیں کرسکتے۔ سندھ اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہاکہ 18ویں ترمیم سےصحت، تعلیم، توانائی اور […]

پمز ہسپتال میں اصلاحات کے لئے 20 رکنی خصوصی کمیٹی قائم

pims hospital

  اسلام آباد: اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں اصلاحات کیلئے 20 رکنی خصوصی کمیٹی قائم کر دی گئی۔ ذرائع وزارت صحت کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت پر 20 رکنی کمیٹی قائم کی گئی، کمیٹی میں سرکاری اور نجی شعبے کے نامور ماہرین صحت شامل ہیں۔ خصوصی کمیٹی پمز ہسپتال کے انتظامی امور کا جائزہ […]

ہاتھوں میں انڈے پکڑکر ایک منٹ میں340 پنچز، پاکستانی کھلاڑی نے بھارتی کھلاڑی کا ریکارڈ تو ڑدیا

ایک منٹ میں340 پنچز

  پاکستان کی فاطمہ نسیم نے بھارتی کھلاڑی کا ریکارڈ تو ڑدیا۔ فاطمہ نے ہاتھوں میں انڈے پکڑکر ایک منٹ میں 340 پنچز لگا کرگینزبک آف ورلڈ ریکارڈ میں ریکارڈ درج کرادیا۔ اس سے پہلے یہ ریکارڈ بھارتی کھلاڑی دبیا جیوتی سرکار کا ایک منٹ میں331 پنچز لگانے کا تھا۔ گنیز ورلڈ ریکارڈز نے پاکستان […]

صوبوں کے قیام کیلئے متنازعہ قانون سازی نہیں ہونی چاہیے: بیرسٹر گوہر علی

بیرسٹر گوہر اور محسن داوڑ نے کے پی میں گورنر راج کو چیلنج کردیا

  اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ صوبوں کے قیام کیلئے متنازعہ قانون سازی نہیں ہونی چاہیے، جلد بازی میں صوبوں کے قیام کا فیصلہ وفاق کی یکجہتی کے خلاف ہوگا۔ سپریم کورٹ کے باہر گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر […]

معاشی اصلاحات کے ثمرات؛ پاکستان میں سرمایہ کاری، روزگار اور عوامی اعتماد بہتر

معاشی اصلاحات کے ثمرات

  اسلام آباد: پاکستانی معیشت میں اعتماد کی بحالی، صارفین کا بڑھتا اطمینان اور مثبت معاشی اشاریے ترقی کی نئی امید بن رہے ہیں۔ بین الاقوامی مالیاتی اداروں نے پاکستانی معیشت میں بہتری، صارف اعتماد اور استحکام کے اقدامات کی واضح توثیق کر دی ہے۔ عالمی مارکیٹ ریسرچ کمپنی آئی پی ایس او ایس کے […]

ٹرمپ کی ریاست نیو میکسیکو کا نام تبدیل کرکے نیو امریکا رکھنے کی تجویز

میکسیکو کا نام تبدیل کرکے نیو امریکا رکھنے کی تجویز

  واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز، خلیج میکسیکو اور اونٹاریو جھیل کا نام بدلنے کے بعد امریکی ریاست نیو میکسیکو کا نام بدلنے کی تجویز دے دی۔ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ بہت سے لوگوں نے ریاست کا نام تبدیل کرنے کی تجویز دی ہے، نیو میکسیکو […]

ایران کی جنوبی کوریا کو خلیج فارس اور آبنائے ہرمز سے دور رہنے کی تنبیہ

ایران اور جنوبی کوریا

تہران: ایرانی وزارت خارجہ نے جنوبی کوریا کو خلیج فارس اور آبنائے ہرمز سے دور رہنے کی تنبیہ کر دی۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایران اور جنوبی کوریا کے تعلقات 64 سال سے زائد عرصے پر محیط ہیں، جنوبی کوریا کے ساتھ تعلقات باہمی احترام پر مبنی ہیں۔ […]