سیف گیمز کیلئے بھارت نے پاکستان آنے کی آمادگی ظاہر کردی

لاہور: پاکستان 23 سال بعدسیف گیمز (ساؤتھ ایشین گیمز )کی میزبانی کرنے کے لیے تیار ہے جب کہ بھارت نے بھی دعوت قبول کرلی ہے۔ بھارتی نمائندوں نے سیف گیمز کے حوالے سے ساؤتھ ایشین اولمپکس ایسوسی ایشن کے اعلیٰ سطح کے اجلاس میں شرکت کی، دوران اجلاس سیف گیمز میں شرکت کے حوالے […]
ایران نے پابندیاں عائد کرنے والے ممالک کی آبنائے ہرمز سے آمدورفت روکنے کا منصوبہ بنا لیا

تہران: ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی و خارجہ پالیسی کمیٹی نے پابندیاں عائد کرنے والے ممالک کی آبنائے ہرمز سے آمدورفت روکنے کا منصوبہ منظور کرلیا۔ منصوبے کے تحت ایران مخالف ممالک، کمپنیوں اور افراد کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت نہیں ہوگی، پابندیوں کے دائرے میں شامل اداروں سے منسلک بحری جہازوں […]
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی قافلے کے ہمراہ کراچی پہنچ گئے، کارکنان سے پُرجوش خطاب

کراچی: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی قافلے کے ہمراہ کراچی پہنچ گئے جہاں انہوں نے کارکنان سے پُرجوش خطاب کیا۔ ٹول پلازہ پر استقبال کرنے والے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو نے خوش آمدید کہا مگر ہمارے راستے بند کر دیے گئے، ہمیں کچے سے آنا پڑا۔ […]
ایران اور عمان کاآبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کی آمدورفت کے نقشوں پر اتفاق

تہران: ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری محسن رضائی نے کہا ہے کہ ایران کا آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کی آمدورفت کے نقشوں پر عمان سے اتفاق ہو گیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق اپنے بیان میں محسن رضائی نے کہا کہ ایران اور عمان کے درمیان دستخط آئندہ چند روز میں ہوں […]
ایرانی وزارت خارجہ نے آبنائے ہرمز میں خلل کا الزام مسترد کر دیا

تہران: ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے آبنائے ہرمز میں خلل کا الزام مسترد کر دیا۔ اپنے بیان میں اسماعیل بقائی نے کہا کہ 28 فروری تک آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھلی تھی، امریکا اور اسرائیل کے حملے سے بحری آمدورفت متاثر ہوئی اور جنگ کے باعث توانائی کی قیمتیں بڑھ […]
جنگِ ستمبر و مئی میں پاک فضائیہ کے شاہینوں نے فیصلہ کن کردار ادا کیا: صدر، وزیراعظم

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ کی شاندار کارکردگی جراتمند قیادت اور بہترین منصوبہ بندی کا نتیجہ ہے۔ یوم پاک فضائیہ پر اپنے بیان میں صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ معرکہ حق میں پاک فضائیہ نے فوج اور بحریہ […]
پاک فضائیہ کے شاہینوں نے دشمن کا غرور خاک میں ملایا، محسن نقوی

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ پاک فضائیہ کے شاہینوں نے 1965ء کی جنگ میں دشمن کا غرور خاک میں ملایا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے یومِ فضائیہ پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 7 ستمبر 1965ء پاک فضائیہ کی غیر معمولی شجاعت اور بے مثال پیشہ […]
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا یوم فضائیہ پر شاہینوں اور جانبازوں کو سلام

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے یومِ فضائیہ کے موقع پر پاکستان ایئر فورس کے شاہینوں، جانبازوں، شہداء اور غازیوں کو سلام پیش کرتے ہوئے ان کی لازوال قربانیوں اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ اپنے خصوصی پیغام میں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ یومِ فضائیہ پاکستان […]
جنگ کے ابتدائی حملوں میں تباہ ہونے والے ایرانی سکول کو یادگار بنا دیا گیا

تہران:اٹھائیس فروری کو ایران میں امریکا اور اسرائیل کی شروع کردہ جنگ کے ابتدائی حملے میں نشانہ بننے والے میناب سکول کو یادگار بنا دیا گیا۔ یہ دوبارہ کبھی سکول نہیں بنے گا، اس کے چمکدار نیلے گیٹ پر ہنوز وہ علامات نقش ہیں جو کبھی بچوں کو خوش آمدید کہتی تھیں، ایران کا […]
جنگ 1965 کا ساتواں روز، بھارت کو کن محاذ پر بھاری نقصان اٹھانا پڑا؟

راولپنڈی:بھارت نے سن 1965 کی جنگ کے دوران پاکستان کو جنگ کا دائرہ مشرقی پاکستان تک بڑھانے کی دھمکی دی۔ بھارتی ترجمان نے اعتراف کیا کہ بھارتی افواج کا لاہور، سلیمانکی، فیروزپور پر حملہ ناکام رہا ہے اور بھارت کو ہر محاذ پر بھاری نقصان کا سامنا ہے۔ سات ستمبر کو 31 بھارتی طیارے […]