Roze News

میکسیکو: مذہبی میلے کے دوران آتش بازی کا سامان پھٹنے سے 10 افراد ہلاک، 60 زخمی

آتش بازی کا سامان

  میکسیکو میں ایک دیہی میلے کے دوران آتش بازی کا سامان پھٹنے سے کم از کم 10 افراد ہلاک اور 60 افراد زخمی ہو گئے۔ میلے کے دوران آتش بازی کا واقعہ ہفتے کے روز ریاست میکسیکو کے شہر تیمسکال سینگو کی میونسپیلٹی میں ایک مذہبی تقریب کے دوران پیش آیا۔ سوشل میڈیا پر […]

پاکستان کی بھارتی شہر سہارنپور میں تاریخی مسجد کو شہید کرنے کی مذمت

بھارتی شہر سہارنپور میں تاریخی مسجد شہید

  اسلام آباد: پاکستان نے بھارت کے شہر سہارنپور میں تاریخی مسجد کی شہادت پر پاکستان نے شدید مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گا ہےکہ اترپردیش کے شہر سہارنپور میں صدیوں پرانی مسجد کو 5 ستمبر کو شہید کرنا قابل مذمت اقدام ہے۔ بابری مسجد کی 1992 […]

پی سی بی نے امام اور رضوان کا موبائل ڈیٹا حاصل کرلیا، تحقیقات کا دائرہ وسیع

موبائل ڈیٹا حاصل کرلیا

  پاکستان کرکٹ بورڈ نے لندن میں پاکستانی کرکٹرز کے فون کا ڈیٹا حاصل کرلیا ہے۔ بورڈ نے لارڈز ٹیسٹ میں شکست کے بعد امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا گیا ہے جب کہ ٹھوس شواہد ملنے پر انہیں بھاری جرمانوں اور پابندی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے ۔ […]