Roze News

امریکی ٹیرف دھمکی کے باوجود روس بھارت کو تیل کی سپلائی جاری رکھے گا، روس

روسی صدر پیوٹن نے امریکا سے کشیدگی کم کرنے کیلئے ایران کو معاونت کی پیشکش کر دی

روس نے امریکی ٹیرف/ثانوی پابندیوں کی دھمکی کے باوجود بھارت کو روسی تیل کی سپلائی جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ روسی سفیر برائے بھارت ڈینس علیپوف نے کہا کہ ماسکو بھارت کو اس کی ضرورت کے مطابق “جتنا تیل چاہیے” فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے امریکی دباؤ کو محض دباؤ ڈالنے کی […]

ایران جنگ جیتتے ہی تیل سستا ہوجائے گا، ٹرمپ نے بڑی پیشگوئی کردی

سعودی آئل تنصیبات پرحملوں کے پیچھے ایران کا ہاتھ ہوسکتا ہے،امریکی صدر

ان کا بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ایران جنگ اور آبنائے ہرمز میں کشیدگی کے باعث عالمی تیل کی منڈی دباؤ کا شکار ہے واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ میں امریکا کی فتح کے بعد تیل اور پٹرول کی قیمتوں میں تیزی سے […]

پاکستان میں ہاول کی نئی پلگ اِن ہائبرڈ گاڑی آگئی! قیمت، بکنگ اور اہم تفصیلات بھی سامنے آگئیں

پاکستان میں ہاول کی نئی پلگ اِن ہائبرڈ گاڑی آگئی! قیمت، بکنگ اور اہم تفصیلات بھی سامنے آگئیں

’جی ڈبلیو ایم پاکستان‘ نے ملکی آٹو مارکیٹ میں جدید ترین ’ہیول ایچ 6 پی ایچ ای وی‘ کی قیمت 10,849,000 روپے مقرر کرتے ہوئے اس کی اور ’جی ٹی‘ ماڈل کی باقاعدہ بکنگ کا اعلان کر دیا ہے۔ گاڑیوں کے شوقین افراد اب ملک بھر میں موجود مجاز ڈیلرشپس سے محض 2,000,000 روپے اور […]

الیکٹرک بائیک خریدنا اب ہوا آسان!صرف 3,028 روپے میں حاصل کریں! بڑی خوشخبری آگئی

الیکٹرک بائیک خریدنا اب ہوا آسان

  لاہور : وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے الیکٹرک بائیک اسکیم میں طلبہ کی ماہانہ قسط تقریباً 3 ہزار 28 روپے مقرر کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے بھر کے طلبہ و طالبات کے لیے “چیف منسٹر الیکٹرک بائیک اسکیم” کا باضابطہ آغاز […]

پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافے کے بعد گڈز ٹرانسپورٹرز کا کرایوں میں 5 فیصد اضافے کا اعلان

گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرائے 7 فیصد بڑھانے کا اعلان کردیا

  لاہور:پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں 5 فیصد اضافے کا اعلان کر دیا۔ صدر گڈز ٹرانسپورٹرزملک شہزاد اعوان نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکی شدید مذمت کرتے ہوئےکہاکہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں روزانہ تبدیلی کا فیصلہ ناقابلِ قبول ہے،حکومت یہ فیصلہ فوری واپس لے۔ ملک شہزاد […]

اڈیالہ جیل کے اطراف نیا سیکیورٹی پلان فوری طور پر تاحکم ثانی نافذ

نیا سیکیورٹی پلان فوری طور پر تاحکم ثانی نافذ

  امن و امان کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر اڈیالہ جیل کے اطراف نیا سیکیورٹی پلان نافذ کردیا گیا۔ امن و امان کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر اڈیالہ جیل کے اطراف نیا سیکیورٹی پلان فوری طور پر تاحکم ثانی نافذکردیاگیا۔ ،جیل کے اطراف مختلف مقامات پر آٹھ پولیس ناکے لگائے جائیں گے،ناکے داہگل، […]

یومِ بحریہ کے موقع پر نیول ہیڈکوارٹرز میں یادگارِ شہداء پر پروقار تقریب کا انعقاد

یومِ بحریہ نیول ہیڈکوارٹرز میں یادگارِ شہداء پر تقریب

  اسلام آباد کے نیول ہیڈکوارٹرز میں یومِ بحریہ کی مناسبت سے یادگارِ شہداء پر پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف نےیادگارِشہداء پرحاضری دی،فاتحہ خوانی کی اور پاک بحریہ کےشہداء کی عظیم قربانیوں کوخراجِ عقیدت پیش کیا۔ تقریب میں پاک بحریہ کے افسران، چیف پیٹی آفیسرز،سیلرز،نیوی سویلینز اورشہداء […]

جنوبی پنجاب اور بہاولپور کی صوبائی قراردادیں پرانی اور عملی حیثیت کھو چکی ہیں، رانا ثنا اللہ

خیبرپختونخوا اسمبلی کب تک بحال ہوگی؟ مشیروزیراعظم نے بتادیا

  وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب اور بہاولپور کو صوبہ بنانے سے متعلق پنجاب اسمبلی کی پرانی قراردادیں اب عملی حیثیت کھو چکی ہیں۔ ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ جنوبی پنجاب اور بہاولپور کے حوالے […]

پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں آج پھر کمی ریکارڈ

سونے کی قیمت

  پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں 24 کیرٹ فی تولہ سونا 1000 روپے سستا ہوکر 462136 روپے پر آگیا،دس گرام سونے کی قیمت 857 روپے کم ہوکر 396207 روپے ہوگئی۔ فی تولہ چاندی کی قیمت 10 […]

روسی اور یوکرینی افواج کےایک دوسرے پر حملے، متعدد افراد زخمی

روس یوکرین پر بڑے حملے کی تیاری کر رہا ہے، زیلنسکی کا دعویٰ

  روسی فوج کا یوکرین کے دارالحکومت کیف پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ،6افراد زخمی روسی فوج نے یوکرین کے دارالحکومت کیف پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں دو رہائشی عمارتوں کو نقصان پہنچا۔ کیف کےمیئر کےمطابق حملوں کے بعد شہر کےمختلف علاقوں میں آگ بھڑک اٹھی،ایک پانچ منزلہ اور ایک تین […]