Roze News

بوسنیا کے جنگلات میں لگی آگ تیسرے روز بھی بےقابو،25 ہزارایکٹررقبہ متاثر

بوسنیا کے جنگلات میں لگی آگ

  بوسنیا کے جنگلات میں لگی آگ تیسرے روز بھی بےقابو،25 ہزارایکٹررقبہ متاثر بوسنیا کے جنگلات میں لگی آگ تیسرے روز بھی بے قابو ہے، شدید آتشزدگی کے باعث 25 ہزار ایکڑ رقبہ متاثر ہوگیا۔ حکام کےمطابق آگ پرقابو پانے کےلیےفائرفائٹنگ طیاروں کی مدد سے کارروائیاں جاری ہیں، تاہم کئی علاقوں میں آگ بدستور پھیل […]

کرکٹر حسن علی کی اہلیہ نے علیحدگی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی

علیحدگی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی

  قومی کرکٹر حسن علی اور ان کی اہلیہ سامعہ خان کی ازدواجی زندگی سے متعلق گردش کرنے والی افواہوں کے بعد سامعہ نے نئی پوسٹ کے ذریعے قیاس آرائیوں کو بظاہر مسترد کر دیا۔ سامعہ خان نے اپنی گزشتہ متنازع انسٹاگرام اسٹوری ڈیلیٹ کرنے کے بعد ایک نئی تصویر شیئر کی جس میں وہ […]

جنگِ ستمبر کا آٹھواں دن: پاک فوج نے 21 بھارتی ٹینک ناکارہ اور فوجی اڈے راکھ کردیے

جنگِ ستمبر کا آٹھواں دن

  جنگِ ستمبر 1965ء کے آٹھویں دن پاک فوج نے 21 بھارتی ٹینک ناکارہ اور فوجی اڈے راکھ کردیے تھے۔ ستمبر 1965 کی جنگ کے آٹھویں روز بھارتی فضائیہ نے سخت مایوسی کے عالم میں پاکستان کی غیر فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا۔ وزیرآباد، چنیوٹ اور سرگودھا کی شہری آبادی کے ساتھ سیالکوٹ کے اسپتال […]

ایران جنگ جیتتے ہی تیل سستا ہوجائے گا، ٹرمپ نے بڑی پیشگوئی کردی

ایران سے امریکی پائلٹ کو ریسکیو کرنے کی ویڈیو 5 ماہ بعد جاری

  واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ میں امریکا کی فتح کے بعد تیل اور پٹرول کی قیمتوں میں تیزی سے کمی آئے گی۔ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر اپنے بیان میں کہا کہ جنگ جیتنے کے بعد تیل کی قیمتیں ’بہت تیزی […]

ایران نے جوہری تنصیبات کے معائنے کو موجودہ حالات میں بے معنی قرار دیدیا

معائنہ و موجودہ حالات میں بے معنی قرار

  تہران: ایران نے جوہری تنصیبات کے معائنے کے لیے عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے مطالبے کو موجودہ خطرناک حالات میں بے معنی قرار دے دیا ہے۔ ویانا میں ایرانی مشن نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایرانی جوہری تنصیبات پر حملوں کے بعد ایجنسی نے خود حفاظتی وجوہات کی بنا […]

ایران کی دفاعی ہتھیاروں کی بڑے پیمانے پر پیداوار شروع

امریکا نے ایران کے خلاف کارروائیاں شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے،ایرانی فوج

  تہران: ایران نے امریکا اور اسرائیل کے ساتھ رواں سال ہونے والی جنگ کے تجربات کے بعد مقامی سطح پر تیار کردہ دفاعی ہتھیاروں اور نظام کی بڑے پیمانے پر پیداوار شروع کر دی ہے۔ ایرانی ایئر ڈیفنس چیف بریگیڈیئر جنرل علی رضا الہامی نے کہا ہے کہ جنگ کے دوران مقامی طور پر […]

دشمن نے جنگ بارے ایرانی صلاحیت کا درست اندازہ نہیں لگایا:ایرانی ڈپٹی چیف آف جنرل سٹاف

امریکا ایران پراب زمینی حملہ کیجرات نہیںکرسکتا،ایرانیعسکری قیادت

  تہران: ایرانی مسلح افواج کے ڈپٹی چیف آف جنرل سٹاف بریگیڈیئر جنرل کیومرث حیدری نے کہا ہے کہ دشمن نے ایران کی جنگ کا رخ تبدیل کرنے اور محاذ کو پورے خطے تک پھیلانے کی صلاحیت کا درست اندازہ نہیں لگایا۔ ایرانی مسلح افواج کے ڈپٹی چیف آف جنرل سٹاف بریگیڈیئر جنرل کیومرث حیدری […]

ایران کا خارگ جزیرے کو 550 مرتبہ نشانہ بنانے کا اعتراف

ایران امریکی مخالفت کے باوجود آئی اے ای اے کی جنرل کمیٹی کا رکن منتخب

  تہران: ایرانی وزیر پٹرولیم محسن پاک نژاد نے کہا کہ ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملوں کے دوران ایران کے خارگ جزیرے کو 550 مرتبہ نشانہ بنایا گیا۔ محسن پاک نژاد نے کہا وزارت نے ملک کے سٹریٹجک ذخائر، پیداواری عدم توازن اور ساؤتھ پارس گیس فیلڈ کے چیلنجز سے نمٹنے کے ساتھ ساتھ […]

ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر نان اسٹاپ اے آئی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کر ڈالیں

دوبارہ ایران پر بمباری

  واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر نان اسٹاپ، اے آئی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کر ڈالیں۔ صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر اے آئی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کیں جس میں کسی میں خود کو گھوڑے پر سوار دکھایا، تو کہیں نیو میکسیکو کو نیو امریکا […]

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا پاک بحریہ کے افسران اور جوانوں کو خراجِ تحسین

پائیدار امن کیلئے تشدد، نفرت اور انتہا پسندی کا خاتمہ ناگزیر ہے: مریم نواز

  لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے یومِ بحریہ کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں سمندری حدود کے دفاع اور ملکی سلامتی کیلئے خدمات انجام دینے والے پاک بحریہ کے افسران اور جوانوں کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ مریم نوازشریف نے پاک بحریہ کے شہدا اور غازیوں کو بھی خراج عقیدت پیش کرتے […]